جب میں نے صدارتی الیکشن لڑنے کا اعلان کیا تھا تو اسی وقت کہہ دیا تھا کہ نامزدگی جیتوں گی: کملا ہیریس
امریکا کی نائب صدر کاملا ہیرس نے کہا ہے کہ ان کیلئے یہ قابل فخر ہے کہ انہوں نے ڈیموکریٹ پارٹی کا صدارتی امیدوار نامزد ہونے کیلئے مطلوب حمایت حاصل کرلی ہے۔
کملا ہیرس نے کہا کہ انہیں اس بات پر اور بھی فخر ہے کہ ان کی اپنی ریاست کیلی فورنیا کے ڈیلی گیشن نے ان کی انتخابی مہم کوعروج پر پہنچایا، اب وہ باضابطہ طور پر ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار کی نامزدگی قبول کرنے کی منتظر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ الیکشن دو ویژنز کے درمیان واضح چوائس ہوگا، ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کو اس جگہ پر واپس لے جائیں گے جب ہم میں سے کئی کے پاس برابر حقوق نہیں تھے اور مکمل آزادی بھی نہیں تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حملے میں زخمی ٹرمپ پارٹی کنونشن میں شرکت کیلیے پہنچ گئےریپبلکن پارٹی کے کنونشن میں ٹرمپ کو باضابطہ صدارتی امیدوار نامزد کیا جائے گا
مزید پڑھ »
کوئی ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار ٹرمپ کو نہیں ہرا سکتا: ملیحہ لودھیکملا ہیرس کے بجائے کوئی دوسرا ڈیموکریٹ امیدوار بہتر کارکردگی دکھا سکتا تھا: ریپبلکن رہنما ارجمند ہاشمی
مزید پڑھ »
بائیڈن کے صدارتی انتخابات کی دوڑ سے دستبردار ہونے پر ٹرمپ کا ردعمل سامنے آگیاکملا ہیرس کو صدارتی الیکشن میں شکست دینا بائیڈن کے مقابلے میں اور آسان ہوگا، ڈونلڈٹرمپ
مزید پڑھ »
امریکی صدر جوبائیڈن صدارتی دوڑ سے دستبردار، کملا ہیرس کی حمایت کا اعلانسوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں جوبائیڈن نے کہا کہ بقیہ مدت صدر کے طور پر فرائض کی تکمیل پر توجہ دوں گا۔
مزید پڑھ »
ٹرمپ نے ماضی میں تنقید کرنیوالے سینیٹر جے ڈی وینس کو نائب صدارتی امیدوار بنالیاری پبلکن پارٹی نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو باضابطہ طور پر صدارتی امیدوار نامزد کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
حملے کے وقت ایک انچ کا فاصلہ باقی نہ رہتا تو زندگی جاسکتی تھی: ڈونلڈ ٹرمپڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی امیدوار کےلیے ری پبلکن پارٹی کی نامزدگی باضابطہ طور پر قبول کرلی ہے: امریکی میڈیا
مزید پڑھ »