کملا ہیرس کے بجائے کوئی دوسرا ڈیموکریٹ امیدوار بہتر کارکردگی دکھا سکتا تھا: ریپبلکن رہنما ارجمند ہاشمی
۔ فوٹو فائل
ریپبلکن پارٹی کے رہنما ارجمند ہاشمی کا کہنا ہے کملا ہیرس کے بجائے کوئی دوسرا ڈیموکریٹ امیدوار بہتر کارکردگی دکھا سکتا تھا مگر ڈونلڈ ٹرمپ کے سامنے کملا ہیرس کا جیتنا تقریباً ناممکن ہے۔ خیال رہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن صدارتی دوڑ سے باہر ہو چکے ہیں اور انہوں نے ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار کے لیے کملا ہیرس کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حملے میں زخمی ٹرمپ پارٹی کنونشن میں شرکت کیلیے پہنچ گئےریپبلکن پارٹی کے کنونشن میں ٹرمپ کو باضابطہ صدارتی امیدوار نامزد کیا جائے گا
مزید پڑھ »
'میں نے تو جمہوریت کیلئے گولی کھائی، اس کیلئے خطرہ کیسے ہوسکتا ہوں؟' ٹرمپایک شخص نے ووٹ لیے مگر وہ اسے امیدوار بنانا نہیں چاہتے۔ڈیموکریٹ پارٹی جمہوری جماعت نہیں بلکہ یہ جمہوریت کی دشمن ہے: ڈونلڈ ٹرمپ
مزید پڑھ »
ٹرمپ نے ماضی میں تنقید کرنیوالے سینیٹر جے ڈی وینس کو نائب صدارتی امیدوار بنالیاری پبلکن پارٹی نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو باضابطہ طور پر صدارتی امیدوار نامزد کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
وہ واحد ڈیموکریٹ امیدوار جو انتخابات میں ٹرمپ کو ہرا سکتا ہے، سروے میں نام سامنے آگیاسروے کے مطابق ہر 3 میں سے ایک ڈیموکریٹ یہ سمجھتا ہے کہ صدر بائیڈن کو اپنی انتخابی مہم ختم کر دینی چاہیے۔
مزید پڑھ »
کینیڈین امیدوار نے کوئی ووٹ نہ لے کر تاریخ رقم کردیامیدوار نے خود بھی اپنے آپ کو ووٹ نہیں ڈالا
مزید پڑھ »
حملے کے وقت ایک انچ کا فاصلہ باقی نہ رہتا تو زندگی جاسکتی تھی: ڈونلڈ ٹرمپڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی امیدوار کےلیے ری پبلکن پارٹی کی نامزدگی باضابطہ طور پر قبول کرلی ہے: امریکی میڈیا
مزید پڑھ »