کینیڈین امیدوار نے کوئی ووٹ نہ لے کر تاریخ رقم کردی

پاکستان خبریں خبریں

کینیڈین امیدوار نے کوئی ووٹ نہ لے کر تاریخ رقم کردی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

امیدوار نے خود بھی اپنے آپ کو ووٹ نہیں ڈالا

کینیڈین امیدوار نے کوئی ووٹ نہ لے کر تاریخ رقم کردیسوشل میڈیا پر منگیتر کو ہراساں کرنے والا ملزم اور اس کا بھائی گرفتارٹی 20 فائنل؛ بھارت کی جنوبی افریقا کے خلاف بیٹنگ جاریسندھ ہائیکورٹ: صوبائی حکومت کی 2023 کے اشتہار پر ہونے والی 54 ہزار سے زائد بھرتیاں کالعدماے این ایف کی کارروائیاں، 111 کلوگرام سے زائد منشیات برآمداڈیالہ جیل میں قیدیوں کے درمیان لڑائی، کٹر کے وار سے ایک شدید زخمیافغانستان سے متعلق دوحہ مذاکرات کل سے ہونگے، پاکستانی وفد شرکت کرے...

کینیڈامیں وفاقی انتخاب میں حصہ لینے والے ایک امیدوار نے صفر ووٹ لے کر تاریخ رقم کر دی اور ملکی تاریخ میں کوئی ووٹ نہ لینے والا پہلا امیدوار بن گیا۔ ٹورونٹو میں منعقد ہونے والے ایک ضمنی الیکشن میں 84 امیدواروں نے حصہ لیا جن میں سے ایک فیلکس-اینٹوئن ہیمل بھی تھے۔انہوں نے کہا کہ انہوں نے خود بھی اپنے آپ کو ووٹ نہیں ڈالا کیوں کہ وہ ٹورونٹو کے رہائشی نہیں ہیں اس لیے وہ ووٹ ڈالنے کے اہل نہیں تھے۔

ذرائع ابلاغ سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب انہوں نے نتائج دیکھے تو سوچا کہ وہ ایک ایسے امید وار ہیں جس پر سب کا اتفاق ہے سب نے مجھے ووٹ نہ دینے پر اتفاق کیا۔ہمایوں سعید اور ثمینہ کی شادی کے پوشیدہ حقائق سے پردہ اُٹھ گیاحیدر آباد؛ گھریلو تنازع پر ماں بیٹی کو بند کرکے دیوار چنوا دی گئیعدلیہ میں ایجنسیوں کی مداخلت روکنے کیلیے لاہور ہائیکورٹ نے 5 ایس او پیز جاری کردیے’’لاڈلے‘‘ بھارت سے خصوصی سلوک، انضمام...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی الیکشن میں مسلم خاتون امیدوار نے تاریخ رقم کر دیبھارتی الیکشن میں مسلم خاتون امیدوار نے تاریخ رقم کر دیبھارت میں ہونے والے لوک سبھا انتخابات 2024 میں کانگریس کے ٹکٹ پر الیکشن میں حصہ لینے والی مسلم خاتون نے نئی تاریخ رقم کر دی۔
مزید پڑھ »

متنازع ویڈیو پوسٹ: عمر ایوب نے ایف آئی اے سے حمود الرحمٰن کمیشن رپورٹ کی نقل مانگ لیمتنازع ویڈیو پوسٹ: عمر ایوب نے ایف آئی اے سے حمود الرحمٰن کمیشن رپورٹ کی نقل مانگ لیایف آئی اے نہ تو تاریخ دانوں پر مشتمل محکمہ ہے اور نہ ہی عدالتوں سے بالا کوئی ادارہ ہے: رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

افغانستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں تاریخ رقم کردی، آسٹریلیا کو شکستکنگز ٹاؤن (ویب ڈیسک)آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سپر 8 مرحلے کے میچ میں افغانستان نے آسٹریلیا کو 21 رنز سے شکست دے کر تاریخ رقم کردی۔ افغان کرکٹ ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آسٹریلیا کو جیتنے کیلئے 149 رنز کا ہدف دیا تھا جس کے جواب میں کینگروز 127 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 48 ویں میچ میں آسٹریلیا نے افغانستان کے خلاف ٹاس...
مزید پڑھ »

پیٹ کمنز نے ورلڈکپ کے 2میچوں میں 2ہیٹ ٹرک کرکے تاریخ رقم کر دیپیٹ کمنز نے ورلڈکپ کے 2میچوں میں 2ہیٹ ٹرک کرکے تاریخ رقم کر دیپیٹ کمنز سابق فاسٹ بولر بریٹ لی کے بعد دوسرے آسٹریلوی بولر ہیں
مزید پڑھ »

سائنسدانوں نے حقیقی انسانی جِلد سے روبوٹس کے چہرے تیار کرلیےسائنسدانوں نے حقیقی انسانی جِلد سے روبوٹس کے چہرے تیار کرلیےجاپانی سائنسدانوں نے انسانی جِلدی خلیات کو لے کر روبوٹس کے لیے جِلد تیار کی۔
مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: یوگنڈا کے 43 سالہ بولر نے تاریخ رقم کر دینیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکا اور ویسٹ انڈیز میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں یوگنڈا کے 43 سالہ بولر نے نئی تاریخ رقم کر دی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں یوگنڈا نے پاپوا نیو گنی کو 3 وکٹوں سے شکست دیکر ٹورنامنٹ میں پہلی کامیابی سمیٹی،لو اسورنگ میچ میں 78 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ایک موقع پر پاپوا نیو گنی کے خلاف یوگنڈا کی 5...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 15:14:34