پیٹ کمنز سابق فاسٹ بولر بریٹ لی کے بعد دوسرے آسٹریلوی بولر ہیں
پیٹ کمنز نے ورلڈکپ کے 2میچوں میں 2ہیٹ ٹرک کرکے تاریخ رقم کر دیعوام کے حقوق کیلیے قومی تحریک مزاحمت کا آغاز کر دیا، امیر جماعت اسلامیقومی اسمبلی اجلاس؛ فاٹا آپریشن بند کرو اور خیبرپختون خوا آپریشن نامنظور کے نعرےبھارت میں میڈیکل کالجز کے داخلہ ٹیسٹ میں کرپشن کیخلاف شدید احتجاج، امتحانی سربراہ برطرفنواز شریف کا بجٹ اجلاس میں شریک نہ ہونے کا فیصلہسپر 8 مرحلے کا پہلا بڑا اپ سیٹ، افغانستان نے آسٹریلیا کو 21 رنز سے شکست دے دیپیٹ کمنز نے ورلڈکپ کے 2میچوں میں 2ہیٹ ٹرک کرکے تاریخ رقم کر دیآئی سی سی...
ایونٹ کے سپر8 مرحلے میں افغانستان کے خلاف میچ کے دوران پیٹ کمنز نے ہیٹ ٹرک کرنے کا اعزاز اپنے نام کیا۔ انہوں نے افغان کھلاڑی کریم جنت، راشد خان اور گلبدین نائب کی وکٹیں حاصل کیں اور تینوں کھلاڑی کیچ آؤٹ ہوئے۔ سابق فاسٹ بولر بریٹ لی کے بعد پیٹ کمنز دوسرے آسٹریلوی بولر ہیں جنہوں نے ٹی20 ورلڈ کپ میں ہیٹ ٹرک کی۔ پیٹ کمنز نے اس سے قبل جمعرات کو بنگلادیش کے خلاف میچ میں بھی ہیٹ ٹرک کی تھی۔
واضح رہے کہ سپر8 محلے میں آسٹریلیا کو افغانستان کے ہاتھوں 21 رنز سے اپ سیٹ شکست ہوئی جوکہ افغان ٹیم کی آسٹریلیا کے خلاف کسی بھی فارمیٹ میں پہلی کامیابی ہے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارتی الیکشن میں مسلم خاتون امیدوار نے تاریخ رقم کر دیبھارت میں ہونے والے لوک سبھا انتخابات 2024 میں کانگریس کے ٹکٹ پر الیکشن میں حصہ لینے والی مسلم خاتون نے نئی تاریخ رقم کر دی۔
مزید پڑھ »
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: یوگنڈا کے 43 سالہ بولر نے تاریخ رقم کر دینیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکا اور ویسٹ انڈیز میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں یوگنڈا کے 43 سالہ بولر نے نئی تاریخ رقم کر دی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں یوگنڈا نے پاپوا نیو گنی کو 3 وکٹوں سے شکست دیکر ٹورنامنٹ میں پہلی کامیابی سمیٹی،لو اسورنگ میچ میں 78 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ایک موقع پر پاپوا نیو گنی کے خلاف یوگنڈا کی 5...
مزید پڑھ »
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پیٹ کمنز نے ریکارڈ بک میں اپنا نام درج کروا لیاآسٹریلیا کی جانب سے پیٹ کمنز نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 29 رنز دیکر تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا
مزید پڑھ »
پیٹ کمنز، ویرات کوہلی سے متعلق بیان دے کر مشکل میں آگئےپیٹ کمنز نے کہا کہ اگر کبھی ویرات کوہلی کے خلاف کوئی بات کردی جائے تو ان کے مداح عرصہ دراز تک آپ کے خلاف بھڑاس نکالتے رہتے ہیں
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ پنجاب کا صفائی عملے کو ایک ماہ کی تنخواہ بطور انعام دینے کا اعلانآپ نے مثالی خدمت کرکے ستھرا پنجاب کی نئی تاریخ رقم کی، شدید گرمی میں عوام کی خدمت قابل تعریف اور قابل فخر ہے: وزیراعلیٰ پنجاب
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ: ویسٹ انڈیز نے یوگنڈا کو 134 رنز سے شکست دے دیآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے 18ویں میچ میں عقیل حسین کی تباہ کن بولنگ کی بدولت ویسٹ انڈیز نے یوگنڈا کو 134 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی۔
مزید پڑھ »