ایف آئی اے نہ تو تاریخ دانوں پر مشتمل محکمہ ہے اور نہ ہی عدالتوں سے بالا کوئی ادارہ ہے: رہنما پی ٹی آئی
/ فائل فوٹوعمر ایوب نے عمران خان کے متنازع ویڈیو پوسٹ کے معاملے پر نوٹس کا جواب دیتے ہوئے ایف آئی اے سے حمودالرحمٰن کمیشن رپورٹ کی نقل مانگ لی۔
تحریری جواب میں لکھا گیا ہے کہ حمودالرحمٰن کمیشن رپورٹ کو نہ مسترد کیا گیا اور نہ ہی مندرجات کی تردید کی گئی، کمیشن نے جنرل یحییٰ خان اور جنرل امیرعبداللہ نیازی کے بیانات قلمبند کیے۔شیخ مجیب ویڈیو معاملہ، ایف آئی اے نے بیرسٹر گوہر، عمر ایوب اور رؤف حسن کو طلب کرلیا
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایف آئی اے نوٹس کا معاملہ،عمرایوب نے ایف آئی اے سے حمود الرحمان کمیشن ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے متنازع ویڈیو پوسٹ پر طلبی کے نوٹس پر ایف آئی اے سے حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کی نقل مانگ لی،ایف آئی اے جواب کی تیاری کیلئے حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کی نقل فراہم کرے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی کے متنازع ویڈیو پوسٹ پر ایف آئی اے...
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کور کمیٹی نے عمران کیخلاف سوشل میڈیا پوسٹ پر ایف آئی اے تحقیقات مسترد کردیںسوشل میڈیا پوسٹ کی بنیاد پرکسی بھی ممکنہ نئے مقدمے کا اندراج بلاجواز ہوگا، حمود الرحمان کمیشن رپورٹ فوری منظرِعام پر لائی جائے: پی ٹی آئی کورکمیٹی
مزید پڑھ »
عمران خان نے کہا حمود الرحمان کمیشن کی رپورٹ پڑھو تو کیا غلط ہے؟ عارف علویحمود الرحمان کمیشن کی رپورٹ پڑھنےکا مشورہ دینا کون سی غداری ہے؟ آپ نے اپنے ذہن میں ایک نظریہ بنارکھا ہے جس پرآپ غدار قرار دے دیتے ہیں: سابق صدر
مزید پڑھ »
فضل الرحمان نے حکومت مخالف تحریک کیلیے پی ٹی آئی سے گارنٹی مانگ لیمولانا کو اللہ نے بہت طاقت دی ہے ہم چاہتے ہیں کہ وہ اسے آئین کی بالادستی کیلیے استعمال کریں، اسد قیصر
مزید پڑھ »
شیخ مجیب الرحمان سےمتعلق ویڈیو،3 پی ٹی آئی رہنماؤں کو ایف آئی اے کا ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) بانی پی ٹی آئی عمران خان آفیشل ایکس ہینڈل سے شیخ مجیب الرحمان سے متعلق ویڈیو اپلوڈنگ کے معاملے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے،بانی پی ٹی آئی کے بعد ایف آئی اے نے 3 اور پی ٹی آئی رہنماؤں کو بھی نوٹس جاری کر دیئے۔ عمر ایوب، بیرسٹرگوہر اور رؤف حسن کو ایف آئی اے نے منگل کےروز دن 11 بجے طلب کرلیا۔ایف آئی اے نے نوٹس بانی...
مزید پڑھ »
عمران کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ سے متنازعہ ویڈیو اپ لوڈنگ پر انکوائری کا فیصلہاسلام آباد : بانی پی ٹی آئی آفیشل ایکس ہینڈل سے شیخ مجیب الرحمان کی پروپیگنڈا ویڈیو اپ لوڈ کرنے پر ایف آئی اے سائبر وِنگ نے انکوائری کا فیصلہ کرلیا۔ایف آئی اے کے ذرائع کے مطابق 26 مئی کو بانی پی ٹی آئی کے آفیشل ایکس ہینڈل سے شیخ مجیب الرحمان کے نام پر ایک من گھڑت اور پروپیگنڈا ویڈیو ٹویٹ کی گئی، بانی پی ٹی آئی اِس وقت خود اڈیالہ جیل میں قید ہے...
مزید پڑھ »