ایف آئی اے نوٹس کا معاملہ،عمرایوب نے ایف آئی اے سے حمود الرحمان کمیشن ...

پاکستان خبریں خبریں

ایف آئی اے نوٹس کا معاملہ،عمرایوب نے ایف آئی اے سے حمود الرحمان کمیشن ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے متنازع ویڈیو پوسٹ پر طلبی کے نوٹس  پر ایف آئی اے سے حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کی نقل مانگ لی،ایف آئی اے جواب کی تیاری کیلئے حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کی نقل فراہم کرے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی کے متنازع ویڈیو پوسٹ پر ایف آئی اے...

بھارتی ٹیم کی کوچنگ چھوڑنے سے متعلق راہول ڈریوڈ کیساتھ کیا بات ...ایف آئی اے نوٹس کا معاملہ،عمرایوب نے ایف آئی اے سے حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کی نقل مانگ لیاسلام آبادتحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے متنازع ویڈیو پوسٹ پر طلبی کے نوٹس پر ایف آئی اے سے حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کی نقل مانگ لی،ایف آئی اے جواب کی تیاری کیلئے حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کی نقل فراہم کرے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی کے متنازع ویڈیو پوسٹ پر ایف آئی اے نوٹس نے عمرایوب نے ایف آئی اے سے حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کی نقل مانگ لی،عمر ایوب نے ایف آئی اے کو نوٹس کا تحریری جواب بھجوا دیا۔ تحریری جواب میں کہا گیا ہے کہ ایف آئی اے نے ہتک آمیز نوٹس بھجوایا، مبہم، مشکوک، غیرقانونی سوالات پوچھے گئے،نوٹس سقوط ڈھاکا سے جڑے واقعات سے متعلق ہے جس پر حکومت نے کمیشن قائم کیا، کمیشن نے 1972میں عبوری 1974میں مکمل رپورٹ جمع کرائی،رپورٹ کو نہ مسترد کیا گیا نہ ہی مندرجات کی تردیدی کی گئی،کمیشن نے جنرل یحییٰ خان اور جنرل امیرعبداللہ نیازی کے بیانات قلمبند کئے۔عمر ایوب کے وکلا نے ایف آئی اے کو تحریری جواب میں کہا گیا ہے کہ حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کابینہ ڈویژن میں موجود ہے،ایف آئی اے نہ تو...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

متنازعہ ٹویٹ کا معاملہ، پی ٹی آئی نے رہنماوں کی ایف آئی اے طلبی کا نوٹس ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت نے متنازع ٹویٹ کے معاملے پر شکایت اور وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے ان کی طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی گوہر خان اور سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی، درخواست میں...
مزید پڑھ »

کراچی میں ایف آئی اے کا دفتر بجلی کا نادہندہ نکلاکراچی میں ایف آئی اے گلستان جوہر کا دفتر بھی بجلی کا نادہندہ نکلا ہے۔ راچی کے علاقے گلستان جوہر میں ایف آئی اے کا دفتر بجلی کے بل کی مد میں 4 کروڑ کا نادہندہ ہے۔کے الیکٹرک نے چار کروڑ سے زائد واجبات کی ادائیگی کے لیے ایف آئی اے کو نوٹس جاری کردیا۔ ایف آئی اے کی ملکیتی تین منزلہ عمارت کا مئی کا بل 3 کروڑ 25 لاکھ 50 ہزار 120 روپے ہے جبکہ بلڈنگ کے...
مزید پڑھ »

شیخ مجیب الرحمان سےمتعلق ویڈیو،3 پی ٹی آئی رہنماؤں کو ایف آئی اے کا ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) بانی پی ٹی آئی عمران خان آفیشل ایکس ہینڈل سے شیخ مجیب الرحمان  سے متعلق ویڈیو اپلوڈنگ کے معاملے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے،بانی پی ٹی آئی کے بعد ایف آئی اے نے 3 اور پی ٹی آئی رہنماؤں کو بھی نوٹس جاری کر دیئے۔ عمر ایوب، بیرسٹرگوہر اور رؤف حسن کو ایف آئی اے نے منگل کےروز دن 11 بجے طلب کرلیا۔ایف آئی اے نے نوٹس بانی...
مزید پڑھ »

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظورسابق وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظورتنویر الیاس نے وزارت عظمیٰ کا عہدہ چھوڑنےکے بعد ڈپلومیٹک پاسپورٹ استعمال کیا: ایف آئی اے کا عدالت میں مؤقف
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کورکمیٹی نے بانی پی ٹی آئی کیخلاف ایف آئی اے تحقیقات کو مسترد ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پی ٹی آئی کور کمیٹی نے سوشل میڈیا پوسٹ پر بانی پی ٹی آئی کے خلاف ایف آئی اے کی تحقیقات مسترد کردیں۔ روزنامہ جنگ کے مطابق کور کمیٹی اجلاس کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا پوسٹ کی بنیاد پر کسی بھی ممکنہ نئے مقدمے کا اندراج بلا جواز ہوگا۔اجلاس میں حمودالرحمان کمیشن رپورٹ سے متعلق مختصر دستاویزی فلم کے سوشل...
مزید پڑھ »

عمران خان کے ایکس ہینڈل سے شیخ مجیب الرحمان سے متعلق ٹوئٹ پر ایف آئی اے ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)عمران خان کے آفیشل ایکس (ٹوئٹر) ہینڈل سے شیخ مجیب الرحمان کی ویڈیو اَپ لوڈ کرنے پر ایف آئی اے سائبر وِنگ نے انکوائری کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق 26 مئی کو عمران خان آفیشل ایکس ہینڈل سے شیخ مجیب الرحمان کے نام پر ایک پروپیگنڈا ویڈیو ٹویٹ کی گئی، بانی پی ٹی آئی اس وقت خود اڈیالہ جیل میں قید ہیں جبکہ ان...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 17:48:34