اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)عمران خان کے آفیشل ایکس (ٹوئٹر) ہینڈل سے شیخ مجیب الرحمان کی ویڈیو اَپ لوڈ کرنے پر ایف آئی اے سائبر وِنگ نے انکوائری کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق 26 مئی کو عمران خان آفیشل ایکس ہینڈل سے شیخ مجیب الرحمان کے نام پر ایک پروپیگنڈا ویڈیو ٹویٹ کی گئی، بانی پی ٹی آئی اس وقت خود اڈیالہ جیل میں قید ہیں جبکہ ان...
بالی وڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کی نئی فلم کونسی ہوگی؟ تفصیلات ...عمران خان کے ایکس ہینڈل سے شیخ مجیب الرحمان سے متعلق ٹوئٹ پر ایف آئی اے تحقیقات کرے گااسلام آباد عمران خان کے آفیشل ایکس ہینڈل سے شیخ مجیب الرحمان کی ویڈیو اَپ لوڈ کرنے پر ایف آئی اے سائبر وِنگ نے انکوائری کا فیصلہ کیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق 26 مئی کو عمران خان آفیشل ایکس ہینڈل سے شیخ مجیب الرحمان کے نام پر ایک پروپیگنڈا ویڈیو ٹویٹ کی گئی، بانی پی ٹی آئی اس وقت خود اڈیالہ جیل میں قید ہیں جبکہ ان کا آفیشل ہینڈل پروپیگنڈا ویڈیو اپ لوڈ کے لیے استعمال کیا گیا، ایف آئی اے سائبر وِنگ پی ٹی آئی کے چار لوگوں سے اِس معاملے پر بات چیت کرے گا۔ ایف آئی اے کی ٹیم اِس معاملے پر عمران خان، بیرسٹر گوہر خان، عمر ایوب اور رؤف حسن سے بات چیت کرے گی۔ ایف آئی ٹیم اِس بات کا تعین کرے گی کے ویڈیو ٹویٹ عمران خان نے خود کیا یا ان کی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عمران خان کاحمود الرحمان کمیشن سے متعلق اپنے اکاؤنٹ سے ہونے والی ٹویٹ سے ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کا اپنے اکاؤنٹ سے ہونے والی حمود الرحمان کمیشن سے متعلق ٹویٹ سے کوئی تعلق نہیں، عمران خان جیل میں ہیں وہ ہر سوشل میڈیا مواد کو منظور نہیں کرتے، 1971 والی ویڈیو کو سیاسی تناظر میں دیکھا جائے فوج سے اس کا تعلق نہیں۔ ایک سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے...
مزید پڑھ »
شیخ وقاص اکرم نے عمران خان اور شیخ مجیب الرحمنٰ کے بارے میں کیا کہہ دیا ؟جانیےاسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک انصاف کے رہنما و رکن قومی اسمبلی شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ علامتی طور پر عمران خان کا شیخ مجیب الرحمٰن سے موازنہ کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں ہے۔ شیخ وقاص اکرم کا مزید کہنا تھا یہ کہنا ٹھیک نہیں ہوگا کہ عمران خان سیاسی قوتوں سے بات کرنے کے مخالف ہیں، پی ٹی آئی بہت سی سیاسی جماعتوں سے بات چیت کررہی ہے، ہمیں 3 سیاسی...
مزید پڑھ »
9 مئی حملے: تحریک انصاف کے درجنوں رہنماؤں نے تشدد کو ہوا دی، 300 سے زائد مقامات پر احتجاج ہواعمران خان کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی رہنماؤں نے فوری طور پر سوشل میڈیا پر اُن کی حراست کے متعلق جھوٹ پھیلانے اور لوگوں کو تشدد کی ترغیب دی: رپورٹ
مزید پڑھ »
شیخ مجیب الرحمٰن غدار وطن نہیں تھا، جب تک زیادتیوں کا ازالہ نہیں ہوتا اس وقت ...کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) رہنما تحریک انصاف سینیٹر حامد خان نے کہا ہے کہ شیخ مجیب الرحمٰن غدار وطن نہیں تھا، شیخ مجیب نے جائز طریقے سے الیکشن جیتا تھا، اس وقت کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے شیخ مجیب الرحمن کو حکومت نہ دے کر زیادتی کی تھی، اگر کوئی پاکستان توڑنے کا بوجھ جنرل یحییٰ پر ڈالنے کے بجائے مجیب الرحمٰن پر ڈالتا ہے تو پاکستان اور سچائی کے ساتھ زیادتی...
مزید پڑھ »
’ہم عوامی لیگ ہیں نہ عمران خان شیخ مجیب‘: پی ٹی آئی نے 1971 کا موازنہ پاکستان کے موجودہ حالات سے کیوں کیا؟27 مئی کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر عمران خان کے اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو ٹویٹ کی گئی اور لکھا گیا کہ ’ہر پاکستانی کو حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کا مطالعہ کرنا اور یہ جاننا چاہیے کہ اصل غدار تھا کون تھا جنرل یحییٰ خان یا شیخ مجیب الرحمان۔‘ تحریک انصاف 1971 کے حالات کا پاکستان کے موجودہ حالات سے موازنہ کر کے کیا حاصل کرنا چاہتی...
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف کا ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں کیش لین دین پر اضافی ٹیکس لگانے کا مطالبہآئی ایم ایف نے نان فائلرز پر بھی مزید ٹیکس بڑھانے اور ہاؤسنگ سوسائٹیز میں خرید و فروخت ایف بی آر کے سسٹم سے منسلک کرنے کا بھی مطالبہ کردیا۔
مزید پڑھ »