کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) رہنما تحریک انصاف سینیٹر حامد خان نے کہا ہے کہ شیخ مجیب الرحمٰن غدار وطن نہیں تھا، شیخ مجیب نے جائز طریقے سے الیکشن جیتا تھا، اس وقت کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے شیخ مجیب الرحمن کو حکومت نہ دے کر زیادتی کی تھی، اگر کوئی پاکستان توڑنے کا بوجھ جنرل یحییٰ پر ڈالنے کے بجائے مجیب الرحمٰن پر ڈالتا ہے تو پاکستان اور سچائی کے ساتھ زیادتی...
شیخ مجیب الرحمٰن غدار وطن نہیں تھا، جب تک زیادتیوں کا ازالہ نہیں ہوتا اس وقت تک کیا مذاکرات ۔۔۔؟ حامد خان کھل کر بول پڑےکراچی رہنما تحریک انصاف سینیٹر حامد خان نے کہا ہے کہ شیخ مجیب الرحمٰن غدار وطن نہیں تھا، شیخ مجیب نے جائز طریقے سے الیکشن جیتا تھا، اس وقت کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے شیخ مجیب الرحمن کو حکومت نہ دے کر زیادتی کی تھی، اگر کوئی پاکستان توڑنے کا بوجھ جنرل یحییٰ پر ڈالنے کے بجائے مجیب الرحمٰن پر ڈالتا ہے تو پاکستان اور سچائی کے ساتھ زیادتی کرے گا.
انہوں نے ان خیالات کا اظہار نجی ٹی وی کے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔پروگرام میں سینئر صحافی و تجزیہ کار سہیل وڑائچ اورسینئر صحافی و تجزیہ کار عاصمہ شیرازی نےبھی شرکت کی ۔حامد خان کا کہنا تھا کہ مذاکرات ان کے ساتھ ہوتے ہیں جنہوں نے آپ کے ساتھ بہتر سلوک کیا ہو، جب تک زیادتیوں کا ازالہ نہیں ہوتا اس وقت تک کیا مذاکرات ہوں گے۔ علی امین گنڈاپور کا بطور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا وفاق سے معاملات طے کرنا سمجھ میں آتا ہے، علی امین گنڈاپورکا اپنے آئینی فرائض پورے کرنے...
حامد خان نے کہا کہ پی ٹی آئی کی خیبرپختونخوا حکومت جائز حکومت ہے اس نے اپنا کام کرنا ہے، اس کا مطلب یہ نہیں کہ ہم 8 فروری کے انتخابات کے نتائج قبول کرلیں گے، پنجاب حکومت الیکشن نتائج تبدیل کر کے بنائی گئی اسے جائز نہیں مانتے.سینیٹر حامد خان نے مطالبہ کیا کہ عدلیہ 8فروری کے الیکشن کا آڈٹ کرواکے صحیح نتائج سامنے لائے۔کرغیزستان میں دراصل ہوا کیا تھا؟ خصوصی فلائٹ سے پاکستان واپس پہنچنے والے طالب علم ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان مؤخریہ دورہ اس وقت تک مؤخر ہوگیا ہے جب تک کہ دونوں فریقین باہمی رضامندی سے نئے عبوری شیڈول کا تعین نہیں کرلیتے: سرکاری ذرائع
مزید پڑھ »
حنا خواجہ بیات کے ساتھ دھوکا ہوگیا؟اداکارہ نے کہا کہ پہلے برانڈ کی کوالٹی کچھ اور ہوتی تھی وہ خالص چمڑے کا ہوتا تھا جو کہ خراب نہیں ہوتا تھا لیکن اب ایسا نہیں ہے
مزید پڑھ »
اگر ہماری زمین مسلسل حرکت کرتی ہے تو ہم یہ محسوس کیوں نہیں کر پاتے؟صدیوں تک انسان یہ سمجھتا رہا کہ ہمارا سیارہ اس کائنات کا مرکز ہے اور اس کی وجہ یہ ماننا تھا کہ ہماری زمین حرکت نہیں کر رہی۔
مزید پڑھ »
چھوٹی بچیوں کے کان چھدوانا کتنا خطرناک ہے؟خواتین کو زیورات پہننے کیلئے اپنی ناک اور کان چِھدوانا بہت ضروری ہوتا ہے کیونکہ کسی بھی خاتون کا سنگھار اس کے بغیر مکمل نہیں ہوتا۔
مزید پڑھ »
’جنگ بندی مسترد کریں تو ملک بدر کردو‘، امریکا کی حماس سے متعلق قطر کو تنبیہقطرکو پیغام پہنچادیا گیا ہے کہ اگر حماس معاہدے پر راضی نہیں ہوتا تو قطر میں اس کا سیاسی آفس بند کرکے انہیں ملک بدر کردیں: امریکی اخبار کا دعویٰ
مزید پڑھ »
چیمپئنز ٹرافی 2025: پی سی بی نے کونسے 3 وینیوز تجویز کیے؟آٹھ ٹیموں کا ٹورنامنٹ دو ہفتوں تک جاری رہنے کی توقع ہے، جب کہ تاحال حتمی تاریخوں کا اعلان نہیں کیا گیا ہے
مزید پڑھ »