اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک انصاف کے رہنما و رکن قومی اسمبلی شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ علامتی طور پر عمران خان کا شیخ مجیب الرحمٰن سے موازنہ کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں ہے۔ شیخ وقاص اکرم کا مزید کہنا تھا یہ کہنا ٹھیک نہیں ہوگا کہ عمران خان سیاسی قوتوں سے بات کرنے کے مخالف ہیں، پی ٹی آئی بہت سی سیاسی جماعتوں سے بات چیت کررہی ہے، ہمیں 3 سیاسی...
اسلام آباد تحریک انصاف کے رہنما و رکن قومی اسمبلی شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ علامتی طور پر عمران خان کا شیخ مجیب الرحمٰن سے موازنہ کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں ہے۔
شیخ وقاص اکرم کا مزید کہنا تھا یہ کہنا ٹھیک نہیں ہوگا کہ عمران خان سیاسی قوتوں سے بات کرنے کے مخالف ہیں، پی ٹی آئی بہت سی سیاسی جماعتوں سے بات چیت کررہی ہے، ہمیں 3 سیاسی جماعتوں پر ہمارا مینڈیٹ چرانے کا اعتراض ہے، وہ سیاسی قوتیں جنہوں نے ہمارا حق مارا ان سے بات نہیں کرنا چاہتے تو کوئی بری بات نہیں ہے،مولانا فضل الرحمٰن سے انتہائی اختلافات کے باوجود بات چیت چل رہی ہے۔
شیخ مجیب الرحمٰن غدار وطن نہیں تھا، جب تک زیادتیوں کا ازالہ نہیں ہوتا اس وقت تک کیا مذاکرات ۔۔۔؟ حامد خان کھل کر بول پڑے انہوں نے ان خیالات کا اظہار نجی ٹی وی کے پروگرام ’’کیپٹل ٹاک‘‘ میں میزبان حامد میرسے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔پروگرام میں مسلم لیگ کے رہنما اور وفاقی وزیر پٹرولیم سینیٹر مصد ق ملک نے بھی شرکت کی ۔کرغیزستان میں دراصل ہوا کیا تھا؟ خصوصی فلائٹ سے پاکستان واپس پہنچنے والے طالب علم ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بہت زیادہ دلکش نظر آنے کی وجہ سے اہم کردار ہاتھ سے گئے، سنجیدہ شیخممبئی: بھارتی اداکارہ سنجیدہ شیخ نے بہت زیادہ خوبصورت ہونے کی وجہ سے فلم انڈسٹری میں درپیش مشکلات کے بارے میں بتا دیا۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے شیخ وقاص اکرم کے نام کی منظوری دیدیسیاسی کمیٹی شیر افضل مروت کا نام واپس لینے کے فیصلے سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو آگاہ کرے گی: ذرائع
مزید پڑھ »
شیخ مجیب الرحمٰن غدار وطن نہیں تھا، جب تک زیادتیوں کا ازالہ نہیں ہوتا اس وقت ...کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) رہنما تحریک انصاف سینیٹر حامد خان نے کہا ہے کہ شیخ مجیب الرحمٰن غدار وطن نہیں تھا، شیخ مجیب نے جائز طریقے سے الیکشن جیتا تھا، اس وقت کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے شیخ مجیب الرحمن کو حکومت نہ دے کر زیادتی کی تھی، اگر کوئی پاکستان توڑنے کا بوجھ جنرل یحییٰ پر ڈالنے کے بجائے مجیب الرحمٰن پر ڈالتا ہے تو پاکستان اور سچائی کے ساتھ زیادتی...
مزید پڑھ »
کویت اور قطر کے امیر نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلیکویت کے امیر شیخ مشعل الاحمد اور قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی دورۂ پاکستان کی دعوت قبول کر لی۔
مزید پڑھ »
کھاؤ چھے: گرمی کا مقابلہ کرنے کے لیے پھولوں سے سجا خوشبودار شاہی پکوانکیا آپ نے کھاؤ چھے کے بارے میں سنا ہے؟ بدھ مت کے نئے سال کے دوران تھائی لینڈ کی شدید گرمی میں یہ پکوان تازگی اور ٹھنڈک کا احساس دیتا ہے۔
مزید پڑھ »
190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظنیب کے اسپیشل پراسیکیوٹر اور عمران خان کے وکیل نے دلائل مکمل کرلیے۔
مزید پڑھ »