تنویر الیاس نے وزارت عظمیٰ کا عہدہ چھوڑنےکے بعد ڈپلومیٹک پاسپورٹ استعمال کیا: ایف آئی اے کا عدالت میں مؤقف
/ اسکرین گریب
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں سابق وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کے خلاف پاسپورٹ کا غلط استعمال کرنے پر درج مقدمے کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں ایف آئی اے نے انہیں جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سابق وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس پر نجی مال پر قبضے کی کوشش کا مقدمہ درجاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیرِ اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس پر اپنے ہی متنازعہ مال کے دفتر پر قبضے کی کوشش کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔روزنامہ جنگ کے مطابق اسلام آباد کے تھانہ مارگلہ میں درج مقدمہ کے مطابق قبضے کی کوشش میں تنویر الیاس نے فائرنگ بھی کی۔مقدمہ ڈپٹی سکیورٹی انچارج نجی مال کی مدعیت میں درج کیا گیا جس میں سردار تنویر...
مزید پڑھ »
سابق وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس گرفتارسردار تنویر الیاس کو گرفتار کرکے تھانہ مارگلہ منتقل کردیا گیا ہے اور تھانے کے دروازے بند کردیے گئے ہیں
مزید پڑھ »
پاکستانی بینکرز اور بیوروکریٹس بھی دبئی میں مہنگی جائیدادوں کے مالکآئی جی آزاد کشمیر ڈاکٹر سہیل حبیب تاجک کا نام بھی فہرست میں شامل ہے
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا آزاد جموں و کشمیر کی صوتحال پر گہری تشویش کا اظہارشہباز شریف کا وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سے رابطہ، معاملات کے جلد حل ہونے کی امید ظاہر کی
مزید پڑھ »
آزاد کشمیر ،تعلیمی اداروں میں دو روزہ تعطیل کا اعلانآزاد کشمیر کی بگڑتی صورتحال پر انتظامیہ نے تعلیمی اداروں میں دو روزہ تعطیل کا حکم دے دیا ہے ۔عوامی ایکشن کمیٹی کی احتجاج کی کال میں ممکنہ کشیدگی کے دوران ناخوشگوار صورتحال سے بچنے کیلئے تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔جامعہ کشمیر انتظامیہ نے بھی آزاد جموں وکشمیر یونیورسٹی نے بھی تمام کیمپسز کے کلاسز کو معطل کر دیا۔ دوسری جانب پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں...
مزید پڑھ »
جب سہیل تنویر کو اپنے والد سے مار پڑی تو۔۔۔۔۔۔ ؟ خود بولر کی زبانی سنیےسابق قومی فاسٹ بولر سہیل تنویر نے اپنے بچپن کی یادوں کا تازہ کرتے ہوئے والد سے جوتوں کی مار پڑنے کا واقعہ سنا دیا۔
مزید پڑھ »