اسلام آباد : بانی پی ٹی آئی آفیشل ایکس ہینڈل سے شیخ مجیب الرحمان کی پروپیگنڈا ویڈیو اپ لوڈ کرنے پر ایف آئی اے سائبر وِنگ نے انکوائری کا فیصلہ کرلیا۔ایف آئی اے کے ذرائع کے مطابق 26 مئی کو بانی پی ٹی آئی کے آفیشل ایکس ہینڈل سے شیخ مجیب الرحمان کے نام پر ایک من گھڑت اور پروپیگنڈا ویڈیو ٹویٹ کی گئی، بانی پی ٹی آئی اِس وقت خود اڈیالہ جیل میں قید ہے...
اسلام آباد : بانی پی ٹی آئی آفیشل ایکس ہینڈل سے شیخ مجیب الرحمان کی پروپیگنڈا ویڈیو اپ لوڈ کرنے پر ایف آئی اے سائبر وِنگ نے انکوائری کا فیصلہ کرلیا۔ایف آئی اے کے ذرائع کے مطابق 26 مئی کو بانی پی ٹی آئی کے آفیشل ایکس ہینڈل سے شیخ مجیب الرحمان کے نام پر ایک من گھڑت اور پروپیگنڈا ویڈیو ٹویٹ کی گئی، بانی پی ٹی آئی اِس وقت خود اڈیالہ جیل میں قید ہے جبکہ اُن کا آفیشل ہینڈل پروپیگنڈا ویڈیو اپ لوڈ کے لئے استعمال کیا گیا۔ذرائع نے بتایا کہ ایف آئی اے سائبر وِنگ پی ٹی آئی کے چار لوگوں سے اِس معاملے پر...
کی ٹیم اِس معاملے پر بانی پی ٹی آئی ، بیرسٹر گوہر خان، عمر ایوب اور رؤف حسن سے گفتگو کرے گی، ٹیم اِس بات کا تعین کرے گی کے ویڈیو ٹویٹ بانی پی ٹی آئی نے خود کی یا اُن کی اجازت سے ویڈیو ٹویٹ کی گئی۔ایف آئی اے ذرائع نے مزید بتایا کہ یہ بھی دیکھا جائے گا کہ پاکستان مخالف پروپیگنڈا کس نے کیا اور کس نے چلایا، اگر اکاؤنٹ ہولڈر کی طرف سے ایسا کیا گیا تو اُن کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی جائے گی، اگر ایسا ان کی طرف سے نہیں ہوا تو انہیں اپنا ایکس اکاؤنٹ غیر قانونی طور پر استعمال ہونے پر بند کرنے کے لئے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عمران خان کے ایکس ہینڈل سے شیخ مجیب الرحمان سے متعلق ٹوئٹ پر ایف آئی اے ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)عمران خان کے آفیشل ایکس (ٹوئٹر) ہینڈل سے شیخ مجیب الرحمان کی ویڈیو اَپ لوڈ کرنے پر ایف آئی اے سائبر وِنگ نے انکوائری کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق 26 مئی کو عمران خان آفیشل ایکس ہینڈل سے شیخ مجیب الرحمان کے نام پر ایک پروپیگنڈا ویڈیو ٹویٹ کی گئی، بانی پی ٹی آئی اس وقت خود اڈیالہ جیل میں قید ہیں جبکہ ان...
مزید پڑھ »
عمران خان کے ٹوئٹر پر مجیب الرحمان کی ویڈیو، ایف آئی اے کا انکوائری کا فیصلہایف آئی اے سائبر کرائم نے جیل میں عمران خان سے تفتیش کیلیے جوڈیشل مجسٹریٹ کو خط لکھ دیا
مزید پڑھ »
شیخ مجیب کی ویڈیو اپ لوڈ کرنے کا معاملہ: ایف آئی اے کا عمران خان کیخلاف انکوائری کا فیصلہعمران خان اڈیالہ جیل میں ہیں، ان کا آفیشل ہینڈل پروپیگنڈا ویڈیو اپ لوڈ کیلئے استعمال کیا گیا: نوٹیفکیشن
مزید پڑھ »
سابق کمشنر راولپنڈی کے مبینہ دھاندلی کے الزامات پر اہم پیش رفتاسلام آباد : الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں سابق کمشنر راولپنڈی کے مبینہ دھاندلی کےالزامات پر انکوائری رپورٹ منظر عام پر لانے کا فیصلہ کرلیا۔
مزید پڑھ »
آڈیشن دینے گیا تو زمین پر بیٹھنے اور چوکیدار کے کولر سے پانی پینے کا کہا گیا: منیب بٹسوشل میڈیا پر منیب بٹ کا ایک ویڈیو انٹرویو کا کلپ وائرل ہو رہا ہے جس میں میزبان نے ان کے کیرئیر کے پیچھے چھپی محنت اور جدوجہد سے متعلق سوال کیا
مزید پڑھ »
8 فروری کو ملک میں بڑا ڈاکا مارا گیا، عمران خان کا چیف جسٹس سے مکالمہپتہ نہیں آپ سے بات کرنے کا موقع ملے یا نہ ملے،عمران خان، فائز عیسیٰ کا عمران خان اور قانونی ٹیم کی ملاقات کرانے کا حکم
مزید پڑھ »