پولیس نے بتایا کہ ملزمان بائیک کے تالے توڑ کر دیہی علاقوں میں ان کی اصل قیمت سے کم قیمت پر فروخت کرتے تھے
پولیس نے بتایا کہ ملزمان بائک کے تالے توڑ کر دیہی علاقوں میں ان کی اصل قیمت سے کم قیمت پر فروخت کرتے تھے__فوٹو: فائل
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلورو پولیس نے بدھ کے روز ایک 30 سالہ شخص کی گرفتاری کا اعلان کیا جس نے مبینہ طور پر چھاتی کے کینسر کے علاج سے گزرنے والی اپنے دوست کی بیوی کی مدد کے لیے موٹرسائیکلیں چوری کیں۔ پولیس کے مطابق جب اشوک کو معلوم ہوا کہ اس کے دوست کی بیوی کینسر میں مبتلا ہے اور علاج کی استطاعت نہیں رکھتی تو اس نے شروع میں بہت سے لوگوں سے پیسے ادھار لینے کی کوشش کی لیکن علاج کے لیے پیسوں کا انتظام نہیں ہو سکا۔بعدازاں ایک سافٹ ویئر انجینئر نے گری نگر پولس اسٹیشن میں بائیک چوری کی شکایت درج کرائی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کینسر کی دوا ہارٹ اٹیک کے مضر اثرات کے لیے مفیدکینسر کی ایک دوا مستقبل میں دل کے دورے سے متاثر ہونے والے مریضوں کے علاج کے لیے استعمال کی جاسکے گی
مزید پڑھ »
اللہ میری مدد فرما، کینسر کا شکار حنا خان کی دعااداکارہ کینسر کے علاج کے دوران شدید تکلیف میں ہیں
مزید پڑھ »
بیوی کے دماغی سرطان کے علاج کیلئے قرض میں ڈوبے شوہر نے بیوی کو زہر دیکر ...نئی دہلی (ویب ڈیسک) دماغی سرطان میں مبتلا بیوی کا علاج کرانے میں ناکامی پر شوہر نے بیوی کے ساتھ خودکشی کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والے 42 سالہ ریجو وجین اور اس کی 40 سالہ اہلیہ پریا نائر گجانن نگر میں کرائے کے گھر میں مقیم تھے۔ بھارتی میڈیا کا بتانا ہےکہ پریا کو دماغی سرطان کی تشخیص ہوئی جس کے علاج کیلئے دونوں نے ناگ...
مزید پڑھ »
کراچی میں موٹر سائیکل چوری کر کے آن لائن فروخت کرنے والا گینگ پکڑا گیاملزمان کے قبضے سے کراچی کے مختلف علاقوں سے چوری کی ہوئی 8 موٹر سائیکل اور 5 چیسز برآمد ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »
کراچی میں موٹر سائیکل چوری کر کے آن لائن فروخت کرنے والا گینگ پکڑا گیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی میں موٹر سائیکل چوری کرکے آن لائن فروخت کرنے والا گینگ گلبہار پولیس نے پکڑ لیا۔ایس ایس پی سینٹرل ذیشان صدیقی کے مطابق گینگ واردات کے لئے تین مرحلوں میں کام کرتا تھا۔ ملزمان پہلے کلیئر موٹرسائیکل کے کاغذات حاصل کرتے تھے پھر چوری کی گئی موٹرسائیکل کے جعلی کاغذات تیار کرتے تھے، ملزمان انجن اور چیسز نمبر ٹیمپر کر کے...
مزید پڑھ »
کینسر سے نمٹنے کے لیے نینو ربوٹ تیاریہ نینو روبوٹ کینسر کے خلیوں کو ختم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے
مزید پڑھ »