کینسر سے نمٹنے کے لیے نینو ربوٹ تیار

پاکستان خبریں خبریں

کینسر سے نمٹنے کے لیے نینو ربوٹ تیار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

یہ نینو روبوٹ کینسر کے خلیوں کو ختم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے

کینسر سے نمٹنے کے لیے نینو ربوٹ تیارسوئیڈن میں سائنس دانوں نے ایک ایسا نینو روبوٹ بنایا ہے جو کینسر کے خلیوں کو ختم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

سوئیڈن کے کیرولنسکا انسٹیٹیوٹ میں بنائے گئے نینو روبوٹ کی آزمائش چوہوں پر کی گئی۔ روبوٹ کا ہتھیار ایک نینو اسٹرکچر میں چھپایا گیا ہے اور یہ صرف رسولی کے باریک ماحول میں سامنے آتا ہے۔جبکہ یہ آلہ صحت مند خلیوں کو نقصان نہیں پہنچاتا۔ کیرولنسکا انسٹیٹیوٹ سے تعلق رکھنے والے محققین کے گروپ نے اس سے قبل ایسے اسٹرکچرز بنائے تھے جو خلیوں کی سطح پر ڈیتھ ریسیپٹرز کو ترتیب دے سکتے تھے جس کے نتیجے میں خلیوں کا خاتمہ ہو جاتا۔تحقیق کے سربراہ پروفیسر جورن ہوگبرگ کا کہنا تھا کہ یہ پیپٹائڈز کا یہ شش پہلو نینو پیٹرن انتہائی مہلک ہتھیار کی شکل اختیار کر لیتا ہے۔ اگر آپ اس کو دوا کے طور پر استعمال کریں تو یہ بلا امتیاز جسم میں خلیوں کو ختم کرنا شروع کر دے گا، جو کہ اچھی چیز نہیں ہے۔ اس مسئلے سے نمٹنے کے لیے سائنس دانوں نے ڈی این اے سے بنا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

موسمیاتی تبدیلی اور غلط پالیسیاں پاکستان کو غذائی عدم تحفظ کی طرف دھکیل رہی ہیںموسمیاتی تبدیلی اور غلط پالیسیاں پاکستان کو غذائی عدم تحفظ کی طرف دھکیل رہی ہیںغذائی تحفظ اور مہنگائی کے مسائل سے نمٹنے کے لیے نگران حکومت نے 2024 کے قومی انتخابات سے قبل 2023 کے آخر میں گندم درآمد کرنے کا فیصلہ کیا۔
مزید پڑھ »

باول کینسر کے علاج کے متعلق اہم پیشرفتباول کینسر کے علاج کے متعلق اہم پیشرفتامیونو تھراپی کی دو ادویات کو ملا کر باول کینسر کی سب سے عام قسم کے علاج کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے، تحقیق
مزید پڑھ »

’حملے کرنیوالوں کو کیک پیسٹری تو نہیں کھلائیں گے، افغانستان میں دہشتگردوں کو نشانہ بنایا اور آئندہ بھی بنائیں گے‘’حملے کرنیوالوں کو کیک پیسٹری تو نہیں کھلائیں گے، افغانستان میں دہشتگردوں کو نشانہ بنایا اور آئندہ بھی بنائیں گے‘امید تھی کہ افغان حکومت ہم سے تعاون کرے گی مگر افغان طالبان عسکریت پسندوں کے خلاف کارروائی کرنے کے لیے تیار نظر نہیں آئے: خواجہ آصف
مزید پڑھ »

کینسر کا شکار حنا خان کیلئے پاکستانی مداح دعاگوکینسر کا شکار حنا خان کیلئے پاکستانی مداح دعاگواللہ تعالیٰ کے فضل سے کینسر کو شکست دے دوں گی، بھارتی اداکارہ
مزید پڑھ »

سائنسدانوں نے حقیقی انسانی جِلد سے روبوٹس کے چہرے تیار کرلیےسائنسدانوں نے حقیقی انسانی جِلد سے روبوٹس کے چہرے تیار کرلیےجاپانی سائنسدانوں نے انسانی جِلدی خلیات کو لے کر روبوٹس کے لیے جِلد تیار کی۔
مزید پڑھ »

سابقہ فاٹا کے 400 ارب روپے نہ دیے تو وفاق ردعمل کیلئے تیار رہے: وزیراعلیٰ کے پیسابقہ فاٹا کے 400 ارب روپے نہ دیے تو وفاق ردعمل کیلئے تیار رہے: وزیراعلیٰ کے پیجس نے عمران خان پر بے بنیاد کیس بنایا اس سے حساب لیں گے اور وہ حساب کے لیے تیار رہیں: علی امین گنڈا پور
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 09:54:27