نئی دہلی (ویب ڈیسک) دماغی سرطان میں مبتلا بیوی کا علاج کرانے میں ناکامی پر شوہر نے بیوی کے ساتھ خودکشی کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والے 42 سالہ ریجو وجین اور اس کی 40 سالہ اہلیہ پریا نائر گجانن نگر میں کرائے کے گھر میں مقیم تھے۔ بھارتی میڈیا کا بتانا ہےکہ پریا کو دماغی سرطان کی تشخیص ہوئی جس کے علاج کیلئے دونوں نے ناگ...
نیویارک اسٹیٹ اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر فل راموس کی وفد سمیت وزارت ...بیوی کے دماغی سرطان کے علاج کیلئے قرض میں ڈوبے شوہر نے بیوی کو ...بیوی کے دماغی سرطان کے علاج کیلئے قرض میں ڈوبے شوہر نے بیوی کو زہر دیکر خودکشی کرلینئی دہلی دماغی سرطان میں مبتلا بیوی کا علاج کرانے میں ناکامی پر شوہر نے بیوی کے ساتھ خودکشی کرلی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والے 42 سالہ ریجو وجین اور اس کی 40 سالہ اہلیہ پریا نائر گجانن نگر میں کرائے کے گھر میں مقیم تھے۔ بھارتی میڈیا کا بتانا ہےکہ پریا کو دماغی سرطان کی تشخیص ہوئی جس کے علاج کیلئے دونوں نے ناگ پور میں منتقل ہونے کا فیصلہ کیا جہاں پریا کے علاج کیلئے ہر ہفتے 20 ہزار کا خرچ آتا تھا جس کیلئے شوہر لوگوں سے قرض لینے پر مجبور ہوا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شوہر کو کچھ قرض رواں ماہ کی پہلی تاریخ کو ادا کرنا تھا جس کے خوف کی وجہ سے وہ زہر خرید کر لایا اور دونوں نے سوفٹ ڈرنک میں ڈال کر زہر پی لیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق جوڑے کی ایک بیٹی بھی ہے جو اس وقت سو رہی تھی، واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے دونوں کی لاشوں کو تحویل میں لے کر مزید قانونی کارروائی شروع کردی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بیوی کو کچھ نہیں دینا، شوہر نے طلاق کے بعد گھر کو بھی آگ لگادیعدالت نے ملزم کا اعتراف جرم اور تمام دلائل سن کر برطانوی شہری کو 20ماہ کی سزا اور 9لاکھ برطانوی پاؤنڈ جرمانہ عائد کیا
مزید پڑھ »
انڈیا ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں: ’چیلنجنگ پچ پر انڈیا نے بیٹنگ کے ساتھ ساتھ بالنگ بھی بہت اچھی کی‘انگلینڈ کو شکست دیکر انڈیا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا
مزید پڑھ »
فہد مصطفیٰ کی 10 سال بعد ڈراموں میں واپسیاداکار نے آخری بار سال 2015 میں ڈرامہ سیریل 'دوسری بیوی' میں اداکاری کے جوہر دکھائے تھے
مزید پڑھ »
بھارتی اداکار بیوی سمیت قتل کےالزام میں گرفتارمقتول نے مبینہ طورپر اداکار درشن کی بیوی کو توہین آمیز میسجز بھیجے تھے، پولیس
مزید پڑھ »
ٹرک کے پہیوں میں پھنسا بلی کا بچہ بحفاظت نکال لیا گیاڈرائیور نے ٹرک کے معائنے کے دوران بلی کے بچے کو پہیوں میں پھنسا ہوا دیکھا
مزید پڑھ »
پاک بھارت میچ کے دوران انوشکا شرما غصے سے آگ بگولہ، ویڈیو وائرلاداکارہ اپنے شوہر ویرات کوہلی کو سپورٹ کرنے کے لیے اسٹیڈیم میں موجود تھیں
مزید پڑھ »