فہد مصطفیٰ کی 10 سال بعد ڈراموں میں واپسی

پاکستان خبریں خبریں

فہد مصطفیٰ کی 10 سال بعد ڈراموں میں واپسی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

اداکار نے آخری بار سال 2015 میں ڈرامہ سیریل 'دوسری بیوی' میں اداکاری کے جوہر دکھائے تھے

طالبان حکومت خواتین کی تعلیم پر عائد پابندیاں ختم کرے؛ اقوام متحدہالجزائز کی 130 سالہ خاتون معمر ترین حاجی بن گئیںمعیشت کی بحالی کے لیے نجی شعبے کو تمام سہولیات فراہم کریں گے ، وزیراعظمپختونخوا؛ 6 میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹیوشنز کے بورڈ آف گورنرز کے چیئرمین عہدے سے فارغ"دنیا نے اُسے کنگ بنایا ہے آپ نہیں مانیں" امام، بابر کے دفاع میں آگئےبلوچ طلبہ بازیابی؛ لاپتہ افراد کے مسائل ریاست کیلیے محبت پیدا نہیں کر رہے، جسٹس محسنملک میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ سے زائد ہوگئی، الیکشن...

فہد مصطفیٰ نے آخری بار سال 2015 میں ڈرامہ سیریل ’دوسری بیوی‘ میں اداکاری کے جوہر دکھائے تھے، اس ڈرامے کے بعد اداکار نے ڈرامہ انڈسٹری وقفہ لے لیا تھا۔ اب تقریباََ دس برس کے بعد فہد مصطفیٰ کے مداح دوبارہ اُنہیں ڈراموں میں دیکھیں گے، وہ معروف اداکارہ ہانیہ عامر کے ہمراہ ٹی وی اسکرین پر واپسی کررہے ہیں۔ ٹیزر پر تبصرے کرتے ہوئے مداحوں کا کہنا ہے کہ وہ فہد مصطفیٰ کو دوبارہ اسکرین پر دیکھنے کے لیے بےتاب ہیں۔واضح رہے کہ فہد مصطفیٰ نے سال 2003 میں ڈرامہ سیریل ’امراؤ جان ادا‘ سے اداکاری کی دُنیا میں قدم رکھا تھا، اُنہوں نے تقریباََ 27 ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پتہ نہیں شاہین بیٹ لے کر پہلے کیوں آ جاتا ہے: فہد مصطفیٰپتہ نہیں شاہین بیٹ لے کر پہلے کیوں آ جاتا ہے: فہد مصطفیٰٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں امریکا سے شکست کے بعد بھارت سے جیتا ہوا میچ ہارنے پر پاکستان کے اداکار و ہوسٹ فہد مصطفیٰ نے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »

نواز شریف چھ سال بعد پارٹی صدر منتخب: مسلم لیگ میں ’ن‘ کی واپسی کیوں ہوئی؟نواز شریف چھ سال بعد پارٹی صدر منتخب: مسلم لیگ میں ’ن‘ کی واپسی کیوں ہوئی؟موجودہ سیاسی منظرنامے میں نواز شریف کو دوبارہ پارٹی صدارت ملنے نے کئی ایسے سوال پیدا کیے ہیں جو سیاسی حلقوں میں زیر بحث ہیں۔ تو کیا نواز شریف کو دوبارہ پارٹی کی صدارت کسی خاص مقصد کے تحت دی گئی ہے؟
مزید پڑھ »

دوسرا ٹی 20: پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہدوسرا ٹی 20: پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہپاکستانی ٹیم میں حارث رؤف جبکہ انگلینڈ میں جوفرا آرچر کی واپسی ہوئی ہے
مزید پڑھ »

بینکوں سے کیش نکلوانے پر 10 ماہ میں کتنے ارب روپے بہ طور ٹیکس جمع ہوئے؟بینکوں سے کیش نکلوانے پر 10 ماہ میں کتنے ارب روپے بہ طور ٹیکس جمع ہوئے؟ایف بی آر نے بینکوں سے کیش نکلوانے پر ود ہولڈنگ ٹیکس کی مد میں رواں مالی سال 10 ماہ میں 10 ارب روپے جمع کیے
مزید پڑھ »

ہیلی کاپٹر سے اسپورٹس کار کو تباہ کرنے پر یوٹیوبر گرفتارہیلی کاپٹر سے اسپورٹس کار کو تباہ کرنے پر یوٹیوبر گرفتارالزام ثابت ہونے کی صورت میں الیکس چوئی کو 10 سال تک کی قید کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے
مزید پڑھ »

کتنے پاکستانی بچے تمباکو نوشی میں مبتلا ہورہے ہیں؟ ہوشربا انکشافکتنے پاکستانی بچے تمباکو نوشی میں مبتلا ہورہے ہیں؟ ہوشربا انکشافپاکستان میں تمباکو نوشی کی لت میں ہر سال اضافہ ہورہا ہے، ایک سروے کے مطابق یومیہ چھ سے پندرہ سال تک کی عمر کے قریب بارہ سو پاکستانی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 17:57:14