بیوی کو کچھ نہیں دینا، شوہر نے طلاق کے بعد گھر کو بھی آگ لگادی

Divorce خبریں

بیوی کو کچھ نہیں دینا، شوہر نے طلاق کے بعد گھر کو بھی آگ لگادی
MillionaireWife
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

عدالت نے ملزم کا اعتراف جرم اور تمام دلائل سن کر برطانوی شہری کو 20ماہ کی سزا اور 9لاکھ برطانوی پاؤنڈ جرمانہ عائد کیا

/ فائل فوٹو

ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق انگلینڈ کی کاؤنٹی کینٹ سے تعلق رکھنے والے فرانسک ایم سی گرک گولف کے شعبے سے وابستہ ہے جسے گزشتہ برس کیے گئے اقدام پر 2 سال کی سزا اور جرمانے کا سامنا کرنا پڑا۔ رپورٹ کے مطابق اس کے بعد برطانوی شہری نے ایندھن کی مدد سے گھر کو آگ لگادی، آگ بھڑکتی دیکھ کر پڑوسیوں نے فائربریگیڈ کو کال کیا جس کے بعد فائربریگیڈ نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر آگ بجھادی، واقعے کے دوران گھر کو معمولی نقصان پہنچا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Millionaire Wife

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طلاق لینے والی اہلیہ سے ناراض کروڑ پتی شوہر نے اپنے گھر کو ہی آگ لگادیطلاق لینے والی اہلیہ سے ناراض کروڑ پتی شوہر نے اپنے گھر کو ہی آگ لگادیفرانسس میک گرک کو محض 2 سال کی سزا سنائی گئی ہے
مزید پڑھ »

مدین واقعہ: جلاؤگھیراؤ اور تھانے پر حملےمیں ملوث مرکزی ملزم گرفتارمدین واقعہ: جلاؤگھیراؤ اور تھانے پر حملےمیں ملوث مرکزی ملزم گرفتارچند روز قبل مدین میں مشتعل افراد نے توہینِ مذہب کے الزام میں ایک شخص کو زندہ جلا دیا اور تھانے کو بھی آگ لگادی تھی
مزید پڑھ »

لاہور میں گیس سلنڈر کی دکان میں خوفناک دھماکوں سے آتشزدگی، متعدد افراد زخمیلاہور میں گیس سلنڈر کی دکان میں خوفناک دھماکوں سے آتشزدگی، متعدد افراد زخمیگیس سلنڈر میں دھماکے سے لگنے والی آگ نے دکان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، جس کے بعد دیگر گیس سلنڈرز بھی دھماکے سے پھٹ پڑے
مزید پڑھ »

’نئے کپڑوں پر سے ٹیگ نہیں ہٹاتی کیوں کہ۔۔۔‘ نادیہ خان نے کیا کہا؟’نئے کپڑوں پر سے ٹیگ نہیں ہٹاتی کیوں کہ۔۔۔‘ نادیہ خان نے کیا کہا؟پاکستانی اداکارہ ومیزبان نادیہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ کئی سالوں تک نئے کپڑوں پر سے ٹیگ نہیں ہٹاتی ہیں اور یہ بات ان کے شوہر کو پسند نہیں۔
مزید پڑھ »

ایئرکنڈیشن میں دھماکے کے بعد پورا کار شو روم جل گیاایئرکنڈیشن میں دھماکے کے بعد پورا کار شو روم جل گیاکار کے شو روم میں ایئر کنڈیشن دھماکے کے بعد پھٹ گیا جس کے باعث لگنے والی خوفناک آگ نے پورے احاطے کو اپنی لپیٹ میں‌ لےلیا.
مزید پڑھ »

ایئرکنڈیشنر میں دھماکے کے بعد پورا کار شو روم جل گیاایئرکنڈیشنر میں دھماکے کے بعد پورا کار شو روم جل گیاکار کے شو روم میں ایئر کنڈیشن دھماکے کے بعد پھٹ گیا جس کے باعث لگنے والی خوفناک آگ نے پورے احاطے کو اپنی لپیٹ میں‌ لےلیا.
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 17:12:58