گیس سلنڈر میں دھماکے سے لگنے والی آگ نے دکان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، جس کے بعد دیگر گیس سلنڈرز بھی دھماکے سے پھٹ پڑے
لاہور میں گیس سلنڈر کی دکان میں خوفناک دھماکوں سے آتشزدگی، متعدد افراد زخمیملتان روڈ پر واقع گیس سلنڈر کی دکان میں ہونے والے دھماکوں کے بعد لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ گیس سلنڈر میں دھماکے سے لگنے والی آگ نے پوری دکان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، جس کے بعد دیگر گیس سلنڈرز بھی دھماکے سے پھٹ پڑے۔
دکان میں موجود گیس سلنڈرز پھٹنے سے آگ کی شدت مزید بڑھ گئی تھی، جس پر ریسکیو 1122 نے پیشہ ورانہ مہارت سے قابو پایا۔ڈی سی کمشنر لاہور رافیہ حیدر نے موقع پر پہنچ کر ریسکیو کے عمل کی نگرانی کی اور جائے حادثہ کے اطراف حفاظتی اقدامات کی ہدایت کی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حیدرآباد گیس سلنڈر دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد پانچ ہوگئیحیدرآباد گیس سلنڈر دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد پانچ ہوگئی ہے جبکہ 51 افراد زخمی ہیں، وزیراعلیٰ سندھ اسپتال پہنچ گئے.
مزید پڑھ »
کویت آتشزدگی میں ہلاک مزدوروں کے ورثاء کو معاوضہ دے گاریسکیو حکام کے مطابق 30 افراد زخمی ہیں جن میں سے بیشتر کی حالت تشویشناک ہے۔
مزید پڑھ »
اسرائیل کی غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر بمباری؛ 20 افراد شہیداسرائیلی بمباری میں 25 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے جن میں سے 4 کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے
مزید پڑھ »
رفح میں حماس کیساتھ جھڑپ میں 3 اسرائیلی فوجی ہلاک؛ 3 زخمیدھماکے میں 3 اسرائیلی فوجی زخمی بھی ہوئے جن میں سے 2 کی حالت نازک ہے
مزید پڑھ »
لندن سے سنگاپور جانے والی فلائٹ پر ایک مسافر کی ہلاکت: دورانِ پرواز ٹربیولنس کی وجہ کیا ہوتی ہے؟لندن سے سنگاپور جانے والے طیارے میں دورانِ پرواز ’ٹربیولنس‘ یعنی تیز ہواؤں کی وجہ سے طیارہ ڈولنے اور جھٹکے لگنے سے ایک مسافر ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔
مزید پڑھ »
اسپتال میں خوفناک آتشزدگی، 7 نومولود ہلاکبھارت کے دارلحکومت دہلی میں ایک اسپتال میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں 7 نومولود جھلس کر ہلاک ہو گئے۔
مزید پڑھ »