حیدرآباد گیس سلنڈر دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد پانچ ہوگئی ہے جبکہ 51 افراد زخمی ہیں، وزیراعلیٰ سندھ اسپتال پہنچ گئے.
4 ہزار سال قبل قدیم مصر میں کینسر کے علاج کی کیا کوشش کی گئی؟حیدرآباد گیس سلنڈر دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد پانچ ہوگئی ہے جبکہ 51 افراد زخمی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق حیدرآباد گیس سلنڈر دھماکے کے مزید 3 زخمی کراچی میں دم توڑ گئے، 15 سالہ بلال، 10 سالہ فہیم اور 5 سالہ رحیم چل بسے، 10 سالہ علی رضا نے حیدرآباد کے اسپتال میں دم توڑا۔ سلنڈر دھماکے کے بعد وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ سول برنس وارڈ پہنچ گئے، وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ حیدرآباد گیس سلنڈر دھماکے میں 51 افراد زخمی اور 2 جاں بحق ہوئے، واقعے میں زخمی 27 افراد کو کراچی منتقل کیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ برنس وارڈ میں زخمیوں کی حالت دیکھ کر بہت پریشان ہوں، زخمی 70 فیصد تک جھلسے ہوئے ہیں، ڈاکٹرز تمام تر کوششیں کررہے ہیں، دکان میں موجود ایک گیس سلنڈر پھٹا جس کے بعد تمام سلنڈرز میں دھماکے...
انھوں نے کہا کہ گیس سلنڈر شاپس کے خلاف سخت ایکشن لیں گے، صوبے میں گیس نہ ہونے کے باعث سلنڈرز کے استعمال میں اضافہ ہوا، گیس سلنڈرز کا درست استعمال نہ ہونے سے حادثات بڑھ رہے ہیں۔ وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے ڈاکٹرز کو زخمیوں کے بہتر علاج معالجے کی ہدایات بھی کی۔ اس موقع پر شرجیل میمن، ضیاالحسن لنجار، وزیرصحت عزرا پیچوہو بھی موجود تھے۔پاکستانی معیشت کے استحکام کیلئے متحدہ عرب امارات کا ایک اور بڑا اقدام
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
گوادر: حجام کی دکان میں کام کرنیوالے 7 افراد کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیاجاں بحق اور زخمی افراد سربندر میں حجام کی دکان میں کام کرتے تھے، تعلق پنجاب کے ضلع خانیوال سے بتایا گیا ہے: پولیس
مزید پڑھ »
ماں نے 16 ماہ کی بچی کو بھوکا پیاسا مار ڈالااپنی چھٹیاں منانے کے لیے ماں بچی کو گھر میں اکیلا چھوڑ کر نکلی گئی، اس کی لاپرائی کے باعث بچی جاں بحق ہوگئی۔
مزید پڑھ »
غزہ: 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فوج کے حملوں میں مزید 28 فلسطینی شہیداسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار596 ہوگئی ہے: فلسطینی وزارت صحت
مزید پڑھ »
آزادکشمیر: مہنگی بجلی کیخلاف احتجاج، تصادم میں متعدد مظاہرین اور پولیس اہلکار زخمیمیرپور میں مظاہرین کی فائرنگ سے اے ایس آئی جاں بحق اور 3 اہلکار زخمی ہوگئے
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا بشکیک میں پاکستانی سفیرکوفون، طلبا کو مکمل مدد فراہم کرنے کی ہدایتواقعے میں کوئی پاکستانی طالبعلم جاں بحق نہیں ہوا، سفیر کی شہباز شریف کو بریفنگ
مزید پڑھ »
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحقہیلی کاپٹر حادثے میں وزیرخارجہ سمیت دیگر افراد بھی جاں بحق ہوئے، ایرانی حکام کی رائٹرز سے گفتگو
مزید پڑھ »