عائشہ ٹاکیہ نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی جسے دیکھ کر مداح حیران رہ گئے کیونکہ نئے انداز میں وہ بالکل نہیں پہچانی جارہی تھیں
بالی وڈ اداکارہ عائشہ ٹاکیہ کافی عرصے سے فلم انڈسٹری سے دور ہیں تاہم سوشل میڈیا پر وہ مداحوں کے درمیان رہتی ہیں، حال ہی میں انہوں نے اپنی ایک تصویر پوسٹ کی جسے مداحوں نے خاص پسند نہیں کیا۔
عائشہ ٹاکیہ نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی جسے دیکھ کر مداح حیران رہ گئے کیونکہ نئے روپ میں وہ بالکل نہیں پہچانی جارہی تھیں۔ ایک صارف نے لکھا کہ مجھے پتہ ہے کہ انہوں نے ایک مرتبہ پلاسٹک سرجری کروائی ہے پر میں نے اس کے بعد بھی ان کو دیکھا تھا لیکن اس مرتبہ تو وہ بالکل نہیں پہنچانی گئیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
'اولڈ منی' ریلیز، سلمان خان اور سنجے دت کی طویل عرصے بعد ایک ساتھ واپسیمداح دونوں اسٹارز کو ایک ساتھ دیکھ کر خوش ہوگئے ہیں
مزید پڑھ »
مہوش حیات کی 'ایملی اِن پیرس' میں انٹری؟ تصاویر وائرلنیٹ فلکس سیریز کے سیٹ پر اداکارہ کی تصاویر دیکھ کر مداح خوشی سے نہال
مزید پڑھ »
چھپکلیوں کو گھر سے دور رکھنے میں بہترین طریقےگرم موسم میں گھروں میں یہ جاندار عام نظر آتے ہیں جن کو دیکھ کر بیشتر افراد خوفزدہ ہو جاتے ہیں۔
مزید پڑھ »
فضا علی کا لائیو شو میں ڈانس دیکھ کر مداح سیخ پافضا علی شہرت کی بھوک میں اپنی عزت اور وقار کھو رہی ہیں، مداح
مزید پڑھ »
کرن جوہر مداح کی جانب سے ’انکل‘ کہنے پر برا مان گئے، ویڈیو وائرلمذکورہ شخص کے کمنٹس سیکشن میں سوشل میڈیا صارفین نے اس مداح کو تنقید کا نشانہ بنایا اور ساتھ ہی پوچھا کہ کیا کرن واپس پلٹ کر آئے؟
مزید پڑھ »
مسعود پزشکیان کی ایران کے نویں صدر کے طور پر باقاعدہ توثیقایران کے نئے صدر مسعود پزشکیان منگل کو پارلیمنٹ میں اپنے منصب کا حلف اٹھائیں گے
مزید پڑھ »