چھپکلیوں کو گھر سے دور رکھنے میں بہترین طریقے

پاکستان خبریں خبریں

چھپکلیوں کو گھر سے دور رکھنے میں بہترین طریقے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

گرم موسم میں گھروں میں یہ جاندار عام نظر آتے ہیں جن کو دیکھ کر بیشتر افراد خوفزدہ ہو جاتے ہیں۔

اکثر افراد کو گھر میں چھپکلیوں کا نظر آنا پسند نہیں ہوتا۔تو کیاگھر میں ایسے بن بلائے مہمانوں کی آمد نے آپ کو پریشان تو نہیں کر دیا؟تو اچھی بات یہ ہے کہ چند عام چیزوں یا طریقوں سے آپ انہیں گھر سے باہر نکال سکتے ہیں۔لال بیگ متعدد بیکٹریا اور وائرسز کو اپنے ساتھ لے کر گھومتے ہیں اور آپ کو بیمار کر سکتے ہیں۔چھپکلیاں انڈوں کے چھلکوں کو شکاری کے روپ میں دیکھتی ہیں۔انڈوں کے 2 ٹکڑوں میں تقسیم چھکوں کو استعمال کریں اور ہر جگہ جوڑی کی شکل میں ان کو رکھیں، چھپکلیاں ان کو دیکھ کر بھاگ جائیں گی۔کافی کے...

اس کے لیے لہسن کے ٹکڑوں کو گھر سے باہر ایسی جگہ پر رکھ دیں جہاں سے چھپکلیوں کے اندر آنے کا امکان ہوتا ہے، جس کے بعد وہ گھر میں داخل نہیں ہوں گی۔اس کے لیے پیاز کو آدھا کاٹ کر اس جگہ پر رکھ دیں جہاں چھپکلیاں اکثر چھپتی ہوں اور بس۔سرخ مرچ اور پانی کو ملا کر اسپرے بوتل میں ڈال لیں اور اس سیال کو گھر میں مختلف جگہوں جیسے فریج کے نیچے، فرنیچر کے پیچھے یا دیواروں پر اسپرے کریں۔

درحقیقت ہر اس جگہ اسپرے کریں جہاں چھپکلیاں نظر آئی تھیں، اس اسپرے کا محلول چھپکلیوں میں خارش کا احساس پیدا کرکے انہیں گھر سے دور بھگا دے گا۔کافور کی گولیوں کو فریج، سنک یا چولہے کے نیچے رکھ دیں، اس سے چھپکلیاں گھر سے غائب ہو جائیں گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیوی کے دماغی سرطان کے علاج کیلئے قرض میں ڈوبے شوہر نے بیوی کو زہر دیکر خودکشی کرلیبیوی کے دماغی سرطان کے علاج کیلئے قرض میں ڈوبے شوہر نے بیوی کو زہر دیکر خودکشی کرلیریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والے 42 سالہ ریجو وجین اور اس کی 40 سالہ اہلیہ پریا نائر گجانن نگر میں کرائے کے گھر میں مقیم تھے
مزید پڑھ »

غذا اور ورزش کے ذریعے ذیابیطس کو مؤخر کرنا موت سے بچا سکتا ہے، تحقیقغذا اور ورزش کے ذریعے ذیابیطس کو مؤخر کرنا موت سے بچا سکتا ہے، تحقیقطرزِ زندگی میں لائی جانیوالی ان تبدیلیوں کو ٹائپ 2 ذیابیطس سے بچنے میں مدد کے طریقے کے طور پر سمجھا جانا چاہیئے، تحقیق
مزید پڑھ »

الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کو کسی صورت قائمہ کمیٹی سے پاس نہیں ہونے دینگے: لطیف کھوسہالیکشن ایکٹ ترمیمی بل کو کسی صورت قائمہ کمیٹی سے پاس نہیں ہونے دینگے: لطیف کھوسہقومی اسمبلی میں غیر آئینی طریقے سے بل پاس کیا جا رہا ہے: بیرسٹر گوہر
مزید پڑھ »

خشک میوہ جات کا ذیا بیطس کے خطرات میں کمی سے تعلق کا انکشافخشک میوہ جات کا ذیا بیطس کے خطرات میں کمی سے تعلق کا انکشافمیوہ جات میں بھرپور مقدار میں موجود فائبر جسم میں بلڈ شوگر کو قابو میں رکھنے اور ہاضمے کو بہتر کرنے میں مدد دے سکتا ہے
مزید پڑھ »

محمد شامی ایک رات خودکشی کرنیوالے تھے: بھارتی کرکٹر کے دوست کا انکشافمحمد شامی ایک رات خودکشی کرنیوالے تھے: بھارتی کرکٹر کے دوست کا انکشافیہ دور شامی کیلئے ایک مشکل دور تھا اس وقت شامی میرے ساتھ میرے گھر میں رہتا تھا:کرکٹر کے دوست امیش کمار کی پوڈکاسٹ میں گفتگو
مزید پڑھ »

ایران کا امریکا کے ساتھ جوہری مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا عندیہایران کا امریکا کے ساتھ جوہری مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا عندیہامریکا 2018 میں ڈونلڈ ٹرمپ کے دور میں جوہری معاہدے سے دستبردار ہوگیا تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 05:08:29