میوہ جات میں بھرپور مقدار میں موجود فائبر جسم میں بلڈ شوگر کو قابو میں رکھنے اور ہاضمے کو بہتر کرنے میں مدد دے سکتا ہے
متحدہ عرب امارات میں احتجاج کرنے والے بنگلہ دیشی مشکل میں پھنس گئےپیرس اولمپک گیمز 2024، فٹبال ایونٹ کا کل آغاز، افتتاحی تقریب جمعے کو سجے گیویمنز ایشیا کپ، پاکستان کا یو اے ای سے مقابلہ آج ہوگافیض حمید نے 9 مئی میں عمران کے ملوث ہونے کے ثبوت دیے، فیصل واوڈاوزیراعلیٰ کے پی ہاؤس میں بنوں کی صورت حال پر جرگہ، عمائدین نے مطالبات پیش کردیےریٹلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے سے متعلق اسکیم کی منظوریکراچی: پولیس نے مبینہ رشوت کے عوض نوعمر طالب علم کو اغوا کار بنادیا26 جولائی کا اسلام آباد میں دھرنا مطالبات...
بی ایم سی نیوٹریشن اینڈ میٹابولزم میں شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا خشک میوہ جات کی کھپت میں روزانہ 1.3 ٹکڑوں کا اضافہ ٹائپ 2 ذیا بیطس کے خطرات میں 60.8 فی صد تک کمی لا سکتا ہے۔میکرو اور مائیکرو اجزاء سے بھرپور ہونے کے ساتھ خشک میوہ جات میں بھرپور مقدار میں فائبر ہوتا ہے جو جسم میں بلڈ شوگر کی مقدار کو قابو میںرکنے اور ہاضمے کو بہتر کرنے میں مدد دے سکتا ہے۔
اس کے علاوہ ان میں فلیونائیڈ بھی ہوتے ہیں جو انسولین کی حساسیت کی بہتری سے تعلق رکھتے ہیں اور ان میں انسداد سوزش خصوصیات ہوتی ہیں۔ تحقیق میں جینوم-وائڈ ایسوسی ایشن اسٹڈی کے ڈیٹا جائزہ لیا گیا جو یو کےبائیو بینک سے حاصل شدہ تقریباً پانچ لاکھ افراد کے ڈیٹا پر مشتمل تھا۔ اس ڈیٹا میں 4 لاکھ 21 ہزار 764 شرکاء نے روزانہ کی بنیادوں پر کھائے جانے والے خشک میوہ جات کے متعلق سوالناموں کے جوابات دیے تھے۔ سوالنامے میں ایک آلو بخارہ، ایک خوبانی اور 10 کشمش کو ایک پورشن تصور کیا گیا۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پودوں سے نکلے تیل قلبی صحت کے لیے مفید قرارزیادہ مقدار میں کھایا جانا وزن میں اضافے کا سبب بھی بن سکتا ہے جو کہ ٹائپ 2 ذیا بیطس کے خطرات میں سے ایک ہے
مزید پڑھ »
رات میں زیادہ روشنی ذیابیطس کا سبب بن سکتی ہے، تحقیقرات 12:30 سے صبح 6 بجے کے درمیان زیادہ روشنی کا افشا ہونا ٹائپ 2 ذیابیطس کے زیادہ خطرات سے تعلق رکھتا ہے، تحقیق
مزید پڑھ »
چہرے کا درجہ حرارت ذیا بیطس کی تشخیص میں مدد دے سکتا ہے، تحقیقچہرے کے مختلف حصوں کا درجہ حرارت متعدد دائمی بیماریوں سے تعلق رکھتا ہے
مزید پڑھ »
ٹیکنالوجی کی مدد سے ’ظالم ترین شخص‘ کا چہرہ موت کے 440 سال بعد سامنے آگیاایوان کا تعلق روس سے تھا جس کی موت 1584 میں ہوئی تھی
مزید پڑھ »
بلوچستان سے پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ، تعداد 9 ہوگئیرواں سال میں اب تک 9 پولیو کیسز رپورٹ ہوئے، 6 کا تعلق بلوچستان سے ہے
مزید پڑھ »
'والد نانی کے گھر چھوڑ کر چلے گئے تھے، پھر کبھی واپس نہیں آئے'ٹک ٹاکر کا اپنے والد کے بارے میں حیران کُن انکشاف
مزید پڑھ »