اداکارہ حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ انٹرویو میں شریک ہوئیں جس دوران انہوں نے اپنے کیرئیر اور پسند وناپسند سے متعلق دلچسپ گفتگو کی
/ فائل فوٹو
۔ شادی کیلئے شوہر میں ہونے والی خصوصیات سے متعلق کومل عزیز کا کہنا تھا کہ میرا شوہر ایک ایسا شخص ہونا چاہیے جو اپنی ذات کیلئے سچا ہو کیوں کہ جو انسان اپنی ذات کیلئے سچا ہوگا وہ نڈر بھی ہوگا، مجھ سے شادی کرنے والا شخص بہادر ہو،خطرات مول لینے والا ہو، میں مثالی طور پر ایک کاروباری شخص سے شادی کو ترجیح دیتی ہوں، مردوں کے حقوق کو سپورٹ کرتا ہو کیوں کہ میں بھی ذاتی طور پر عورتوں کے حقوق کو سپورٹ کرتی ہوں۔سمجھ نہیں آتا پاکستانی اداکاروں میں کیا چیز متاثر کن ہے: کومل...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شادی کو چلانے کیلئے شخصیت میں تبدیلی لانا پڑتی ہے، رنبیر کپورہم ایک دوسرے کیلئے زندگی کو جینے کے قابل بنانے کیلئے ایڈجسٹمنٹ کرتے ہیں اور ہر شادی میں ایسا ہی ہوتا ہے، اداکار
مزید پڑھ »
میرا موقف ہے جسٹس طارق جہانگیری جج کے عہدے پر تعیناتی کے معیار پر پورے نہیں ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)جسٹس طارق جہانگیری کو اسناد کی تصدیق تک کام سے روکنے کی درخواست پر دوران سماعت وکیل میاں داؤد نے دلائل دیتے ہوئے کہاکہ میں یہ نہیں کہہ رہا جوڈیشل کمیشن کے خلاف آپ رٹ جاری کریں،میرا موقف ہے وہ جج کے عہدے پر تعیناتی کے معیار پر پورے نہیں اترتے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس طارق...
مزید پڑھ »
ہندو پنڈت نے ابھیشیک اور ایشوریہ کے درمیان علیحدگی کی پیش گوئی کردیدونوں فنکاروں کے درمیان تعلق میں ایسا بہت کچھ ہے جو لوگ نہیں جانتے، جگن ناتھ گروجی
مزید پڑھ »
دبئی میں دنیا کی سب سے ماحول دوست سرسبز شاہراہ کی تعمیردبئی کے لیے ایک ایسا تعمیراتی منصوبہ سامنے آیا ہے جس کی مثال نہیں ملتی۔
مزید پڑھ »
کمزور PTI قیادت، عمران خان کی مضبوطیتحریک انصاف کے اندر کی تقسیم اور گروپنگ پر آج کل بہت بحث ہو رہی ہے لیکن جو...
مزید پڑھ »
مکھی کو مارنے والا شخص ایک آنکھ سے محروم ہوگیاوو کو ڈاکٹروں نے بتایا کہ انفیکشن بہت زیادہ پھیل چکا ہے اور اگر آنکھ کو نکالا نہ گیا توانفیکشن دماغ تک جا پہنچے گا
مزید پڑھ »