شادی کو چلانے کیلئے شخصیت میں تبدیلی لانا پڑتی ہے، رنبیر کپور

پاکستان خبریں خبریں

شادی کو چلانے کیلئے شخصیت میں تبدیلی لانا پڑتی ہے، رنبیر کپور
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

ہم ایک دوسرے کیلئے زندگی کو جینے کے قابل بنانے کیلئے ایڈجسٹمنٹ کرتے ہیں اور ہر شادی میں ایسا ہی ہوتا ہے، اداکار

شادی کو چلانے کیلئے شخصیت میں تبدیلی لانا پڑتی ہے، رنبیر کپوربالی وڈ کے سپر اسٹار اداکار رنبیر کپور نے اعتراف کیا ہے کہ شادی شدہ زندگی میں قربانیان دینی پڑتی ہیں۔

ایک تازہ انٹرویو میں عالیہ بھٹ کے ساتھ اپنی ازدواجی زندگی پر گفتگو کرتے ہوئے اداکار نے بتایا کہ ہم ایک دوسرے کیلئے زندگی کو جینے کے قابل بنانے کیلئے ایڈجسٹمنٹ کرتے ہیں اور ہر شادی میں ایسا ہی ہوتا ہے۔ رنبیر کپور نے کہا جب آپ شادی کرتے ہیں تو آپ کو اپنی شخصیت میں تبدیلی لانی پڑتی ہے اور عالیہ بھی اپنی شخصیت میں بدلاؤ لائی ہے۔

انہوں نے کہا کہ شادی کو کامیاب کرنے کیلئے قربانی دینی پڑتی ہے، شخصیت میں تبدیلی لانی پڑتی ہے تب ہی معاملہ آگے بڑھتا ہے۔اداکار کا کہنا تھا کہ یہ بات ناممکن ہے کہ دونوں افراد ایک دوسرے کو اسی طرح قبول کرلیں جس طرح وہ ہیں۔لاہور؛ ڈانس پارٹی پر چھاپہ، لڑکے لڑکیوں سیت 29 افراد گرفتارسونے کے ذخائر پر قبضے کی جنگ شروع، چین کا پُراعتماد آغازخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جھانوی کپور فوڈ پوائزننگ کا شکار ہوگئیں، اسپتال منتقلجھانوی کپور فوڈ پوائزننگ کا شکار ہوگئیں، اسپتال منتقلاداکارہ کے والد بونی کپور نے اس بات کی تصدیق کردی ہے کہ جھانوی کپور کو اسپتال میں داخل کیا گیا ہے
مزید پڑھ »

امرکی اسکول فیس کیلئے بھنگن کے کردار بھی کرلیتی تھی: فریحہ جبیںامرکی اسکول فیس کیلئے بھنگن کے کردار بھی کرلیتی تھی: فریحہ جبیںایک عمر میں آکر ہر انسان کو ایک ساتھی کی ضرورت پڑتی ہے کیونکہ بچوں کی شادیوں کے بعد آپ اکیلے رہ جاتے ہو: شو میں گفتگو
مزید پڑھ »

ماضی میں 2 کامیاب ترین اداکاراؤں کو ڈیٹ کیا: رنبیر کپور کا اعترافماضی میں 2 کامیاب ترین اداکاراؤں کو ڈیٹ کیا: رنبیر کپور کا اعترافدیپیکا پڈوکون سے بریک اپ کے بعد رنبیر نے کترینہ کیف سے تعلقات رکھے لیکن 2016 میں ان دونوں نے بھی علیحدگی اختیار کرلی
مزید پڑھ »

ملک میں غیر شادی شدہ افراد کی تعداد میں اضافہ، تعداد کتنی ہوگئی؟ملک میں غیر شادی شدہ افراد کی تعداد میں اضافہ، تعداد کتنی ہوگئی؟ملک میں شادی شدہ افراد کی تعداد 9 کروڑ 45 لاکھ ہے اور 6 برسوں میں شادی شدہ افراد کی تعداد میں ایک کروڑ 42 لاکھ کا اضافہ ہوا ہے: رپورٹ
مزید پڑھ »

ایک آدمی نے مجھے غنڈوں کے ہاتھوں اٹھوانے کی دھمکی دی، نشو بیگمایک آدمی نے مجھے غنڈوں کے ہاتھوں اٹھوانے کی دھمکی دی، نشو بیگماگر ایک اکیلی عورت شادی کرنا چاہتی ہے تو اس میں کیا بُرائی ہے؟ اداکارہ
مزید پڑھ »

’شادی ایک ہی اچھی‘، 2 شادیاں کرنیوالے سینئر ہدایتکار سید نور کا مردوں کو مشورہ’شادی ایک ہی اچھی‘، 2 شادیاں کرنیوالے سینئر ہدایتکار سید نور کا مردوں کو مشورہدوسری شادی اچھی نہیں ہوتی، کیوں کہ ایسی صورت میں آپ کو بہت سے امتحانوں کا سامنا ہوتا ہے: پروگرام میں گفتگو
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 19:15:22