ماضی میں 2 کامیاب ترین اداکاراؤں کو ڈیٹ کیا: رنبیر کپور کا اعتراف

Alia Bhatt خبریں

ماضی میں 2 کامیاب ترین اداکاراؤں کو ڈیٹ کیا: رنبیر کپور کا اعتراف
Deepika PadukoneKatrina KaifRanbir Kapoor
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

دیپیکا پڈوکون سے بریک اپ کے بعد رنبیر نے کترینہ کیف سے تعلقات رکھے لیکن 2016 میں ان دونوں نے بھی علیحدگی اختیار کرلی

__فوٹو: فائل

حال ہی میں رنبیر کپور نے ایک پروگرام میں شرکت کی جس میں انہوں نے اپنی ماضی کی زندگی پر بات کی، ساتھ ہی انہوں نے اپنے کیرئیر سے متعلق کئی انکشافات بھی کیے۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ 'میں نے اپنی زندگی کا ایک بہت بڑا حصہ دھوکے باز ہونے کے لیبل کے ساتھ گزارا ہے اور میں آج بھی اسی لیبل کا سامنا کر رہا ہوں'۔یاد رہے کہ ماضی میں رنبیر کپور نے دیپیکا پڈوکون اور کترینہ کیف کو ڈیٹ کیا تھا، رنبیر اور دیپیکا کا تعلق 2008 میں ان کی فلم بچنا اے حسینوں کے بعد شروع ہوا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Deepika Padukone Katrina Kaif Ranbir Kapoor

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میرے اوپر دھوکے بازی کا لیبل لگا ہوا ہے، رنبیر کپورمیرے اوپر دھوکے بازی کا لیبل لگا ہوا ہے، رنبیر کپورماضی میں دو بہت ہی کامیاب اداکاراؤں کو ڈیٹ کیا، اداکار
مزید پڑھ »

سلمان خان نے سابقہ گرل فرینڈ کترینہ کے شوہر کی تعریفوں کے پُل باندھ دیےسلمان خان نے سابقہ گرل فرینڈ کترینہ کے شوہر کی تعریفوں کے پُل باندھ دیےماضی میں سلمان خان اور کترینہ کیف نے چار سال تک ایک دوسرے کو ڈیٹ کیا
مزید پڑھ »

سلمان خان نے کونسی بالی ووڈ حسینہ کے گھر رشتہ بھیجا؟سلمان خان نے کونسی بالی ووڈ حسینہ کے گھر رشتہ بھیجا؟58 سالہ اداکار ماضی میں کئی نامور بالی ووڈ اداکاراؤں کے ساتھ تعلق میں رہے ہیں
مزید پڑھ »

بالی ووڈ سے بہت سی آفرز ملیں سب کو منع کردیا، مہوش حیاتبالی ووڈ سے بہت سی آفرز ملیں سب کو منع کردیا، مہوش حیاتمیں پاکستانی سینما کی کامیاب ترین فلموں کا حصہ رہی ہوں، اداکارہ
مزید پڑھ »

بڑے بھائی بونی کپور سے جھگڑا، انیل کپور نے خاموشی توڑ دیبڑے بھائی بونی کپور سے جھگڑا، انیل کپور نے خاموشی توڑ دیبونی کپور نے فلم 'نو انٹری 2' میں انیل کپور کی جگہ اپنے بیٹے ارجن کپور کو کاسٹ کیا
مزید پڑھ »

جھانوی کپور فوڈ پوائزننگ کا شکار ہوگئیں، اسپتال منتقلجھانوی کپور فوڈ پوائزننگ کا شکار ہوگئیں، اسپتال منتقلاداکارہ کے والد بونی کپور نے اس بات کی تصدیق کردی ہے کہ جھانوی کپور کو اسپتال میں داخل کیا گیا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 21:47:39