دوسری شادی اچھی نہیں ہوتی، کیوں کہ ایسی صورت میں آپ کو بہت سے امتحانوں کا سامنا ہوتا ہے: پروگرام میں گفتگو
/ فائل فوٹوہدایتکار سید نور حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے شو میں شریک ہوئے جس دوران سید نور سے ایک مداح نے دو شادیوں کے تجربے سے متعلق سوال کیا۔
اس کے جواب میں سید نور نے مردوں کو مشورہ دیا کہ ’ شادی ایک ہی اچھی ہوتی ہے دوسری شادی اچھی نہیں ہوتی، کیوں کہ ایسی صورت میں آپ کو بہت سے امتحانوں کا سامنا ہوتا ہے اور اگر آپ اس امتحان میں فیل ہوجائیں تو زندگی کے امتحان میں فیل ہوجاتے ہیں‘ ۔ انہوں نے کہا کہ ’ آپ نے اس فیصلے کو بہت بہادری اور ہمت کے ساتھ نبھانا پڑتا ہے، یہی وجہ ہے کہ لوگ اس شادی میں کم نبھا کرپاتے ہیں لیکن اللہ کا شکر ہے کہ اللہ نے مجھے اس فیصلے کو نبھانے کیلئے ہمت اور طاقت دونوں دیں لیکن اس کے باوجود یہی مشورہ ہے کہ شادی ایک ہی کریں‘۔لاہور. . . لالی وڈ کی بحالی کیلئے فلم نگر کے بڑے سر جوڑ کربیٹھ گئے،ڈائریکٹر اور...
واضح رہے کہ ہدایتکار سید نور نے پہلی شادی رخسانہ نور سے کی تھی جن سے ان کا ایک بیٹا بھی ہے، سید نور کی پہلی اہلیہ کا اب انتقال ہوچکا ہے۔ صائمہ سے شادی سے متعلق سید نور نے ماضی میں ایک انٹرویو میں بتایا تھا کہ صائمہ سے ان کی شادی 1998 میں ریلیز ہونے والی فلم ’چوڑیاں‘ کے بعد ہوئی تھی مگر انہوں نے اس کا اعتراف 2007 میں تقریباً 10 سالوں بعد کیا ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
زارا نور کی شادی پر ہی دوسری شادی کا فیصلہ کرلیا تھا، بشریٰ انصاریمیں نے کسی کا گھر نہیں اُجاڑا اور نہ ہی کسی کے بچے الگ کیے، سینیئر اداکارہ
مزید پڑھ »
سعدیہ کو رات گئے کلاس فیلو سے بات کرنے پر تھپڑا مارا، صبا فیصل کا انکشافشوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ صبا فیصل نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے بیٹی سعدیہ کو زندگی میں صرف ایک بار ہی تھپڑا مارا تھا۔
مزید پڑھ »
کنگنا رناوت کا ایک اور متنازع بیان، ریپ اور تھپڑ مارنے کو برابر قرار دیدیااداکارہ نے اپنی حمایت نہ کرنے والوں کو حسد نہ کرنے کا مشورہ بھی دیا
مزید پڑھ »
راولپنڈی؛ خود کو کنوارہ ظاہر کرکے دوسری شادی کرنے والے پر مقدمہ درجملزم پہلے سے شادی شدہ اور ایک بیٹی کا باپ ہے
مزید پڑھ »
ظہیر اقبال نے سوناکشی کو تحفے میں کروڑوں کی 'BMW i7' دیدیمسلمان اداکار سے شادی پر سوناکشی کو شدید ٹرولنگ کا سامنا
مزید پڑھ »
بالی ووڈ کی میگا سائنس فکشن فلم 'کالکی 2898' بھی چوری کی نکلیفلمی اینیمیشنز کے ماہر نے بھارتی ہدایتکار کی چوری کا باقاعدہ ثبوت بھی پیش کیا
مزید پڑھ »