شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ صبا فیصل نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے بیٹی سعدیہ کو زندگی میں صرف ایک بار ہی تھپڑا مارا تھا۔
اداکارہ صبا فیصل نے بیٹی سعدیہ کے ہمراہ نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں شرکت کی جہاں میزبان نے ان سے بچوں پر سختی کرنے سے متعلق سوال کیا جس پر اداکارہ بیٹی سے متعلق واقعے کو بیان کیا۔
انہوں نے بتایا کہ تینوں بچے اپنے کمرے میں ہوتے تھے میں راتوں کو اٹھ کر بچوں کے کمروں میں چھاپے مارتی تھی اور دیکھتی تھی کہ کوئی فون پر تو بات نہیں کررہا، ان دنوں سعدیہ کالج میں ہوتی تھی، میں رات تو اٹھی تو اس دن چھاپہ مارنے کا کوئی ارادہ نہیں تھی جب باتھ روم جانے لگی تو لاؤنج میں دیکھا کہ کورڈ لیس نہیں ہے، بچوں کے کمروں میں دیکھا تو تینوں سو رہے ہیں پھر کورڈلیس کہاں گیا؟صبا فیصل کا کہنا تھا کہ جب سعدیہ کا بستر دیکھا تو لحاف کے نیچے تکیہ تھا اور یہ موجود نہیں تھی، میں سوچنے لگی کہ سعدیہ کہاں...
اداکارہ کے مطابق سعدیہ نے ریگ کے اوپر کورڈلیس چھپا کر دروازہ کھولا تو میں نے پوچھا کہ فون کہاں ہے، یہ کہنے لگی جی اماں، میں نے تھپڑ مار دیا، اور پوچھا کورڈلیس کہاں ہے کس سے بات کرہی تھیں۔ انہوں نے بتایا کہ سعدیہ کالج میں پڑھ رہی تھیں اور اپنے کلاس فیلو فیصل سے بات کررہی تھیں، بس وہ تھپڑ میں نے زندگی میں اسے مارا تھا اس کے علاوہ کوئی پابندی نہیں لگائی۔ویب ڈیسکخاتون سکیورٹی اہلکار نے کنگنا رناوت کو تھپڑ جڑ دیا، ویڈیو وائرلفہد شیخ نے ’حسرت‘ کے سیٹ سے ویڈیو شیئر کردی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعدیہ کو زندگی میں ایک مرتبہ رات گئے کلاس فیلو سے بات کرنے پر تھپڑ مارا: صبا فیصل’میری عادت تھی کہ میں بچوں کے سونے کے بعد ان کے کمروں میں چھاپے مارتی تھی: اداکارہ کی پروگرام میں گفتگو
مزید پڑھ »
9 مئی کے پیچھے قوم کو تقسیم کرنے کی کہانی ہے: مراد علی شاہایک طرف لیڈران قوم کو اکٹھا کرنے کی بات کرتے ہیں، دوسری طرف نوجوانوں کے ذہن زہر سے بھر دیے گئے: وزیراعلیٰ سندھ کا تقریب سے خطاب
مزید پڑھ »
دوستوں کے چیلنج پر تالاب میں کودنے والے نوجوان کی موت، ویڈیو وائرلفوری طور پر اس بات کا معلوم نہیں ہوسکا کہ یہ واقعہ کب کا ہے؟ تاہم واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد اس کا انکشاف ہوا۔
مزید پڑھ »
اسرائیل حماس مذاکرات شروع کریں، غزہ کے لوگ زیادہ انتظار نہیں کر سکتے: سعودی عربسعودی وزیر خارجہ نے اسرائیل سے فلسطین کو تسلیم کرنے کا مطالبہ کیا ہے، دوسری طرف انھوں نے فریقین پر فوری مذاکرات شروع کرنے پر بھی زور دیا
مزید پڑھ »
’نئے کپڑوں پر سے ٹیگ نہیں ہٹاتی کیوں کہ۔۔۔‘ نادیہ خان نے کیا کہا؟پاکستانی اداکارہ ومیزبان نادیہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ کئی سالوں تک نئے کپڑوں پر سے ٹیگ نہیں ہٹاتی ہیں اور یہ بات ان کے شوہر کو پسند نہیں۔
مزید پڑھ »
والدین اور بہن کو قتل کرنے والے نوجوان کی گاڑی سے پولیس کو کیا چیز ملی؟اپنے والدین اور بہن کو گولیاں مارکر قتل کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا، ملزم کی گاڑی سے میگزین برآمد کیے گئے جس پر کچھ تحریری تھا۔
مزید پڑھ »