میں نے کسی کا گھر نہیں اُجاڑا اور نہ ہی کسی کے بچے الگ کیے، سینیئر اداکارہ
شادی سے قبل چند طبی ٹیسٹ کئی خطرناک بیماریوں سے بچا سکتے ہیںعالمی فوجداری عدالت؛ روس کے آرمی چیف اور وزیر دفاع کے وارنٹِ گرفتاری جارینومئی مقدمات : جے آئی ٹی نے شاہ محمود کو مجرم قرار دے دیاجودوسروں کو چور،ڈاکو کہتا تھا وہ خود 190 ملین پاؤنڈ کیس میں گرفتار ہے، احسن اقبالاسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈاکٹر شیریں مزاری کی گرفتاری غیر قانونی قرار دیدیچینی صنعتوں کی پاکستان منتقلی کے لیے جوائنٹ وینچر کی...
حال ہی میں بشریٰ انصاری نے اپنی بہن و اداکارہ اسما عباس کے ہمراہ نجی ٹی وی چینل کے مارننگ شو میں بطورِ مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنی دوسری شادی سے متعلق کُھل کر بات کی۔ سینیئر اداکارہ نے کہا کہ اُس وقت میری والدہ بھی حیات تھیں تو اُنہیں بھی اقبال حسین کی شخصیت نے بہت متاثر کیا تھا، والدہ بھی یہی چاہتی تھیں کہ میں اقبال حسین سے شادی کرلوں۔
سینیئر اداکارہ نے کہا کہ میں پہلی شادی میں ناکامی کے بعد 10 سال تک اکیلی رہی، اس طویل عرصے کے دوران کبھی تنہائی کا شکار نہیں ہوئی تھی بلکہ آزادی اور خوشی سے زندگی گزار رہی تھی، میرے پاس زندگی کی ہر آسائش موجود تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شادی کرکے بہت خوش ہوں، زندگی بدل گئی ہے، فیروز خاناداکار نے حال ہی میں دوسری شادی کی ہے، ان کی اہلیہ کا نام زینب ہے اور وہ پیشے کے اعتبار سے نفسیاتی معالج ہیں
مزید پڑھ »
اہلیہ نے دوسری شادی کی اجازت دے رکھی ہے، اظہر علیقومی ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ پہلی شادی ارینج میرج ہے اور انہیں اہلیہ نے دوسری شادی کرنے کی اجازت دے رکھی ہے۔
مزید پڑھ »
فیروز خان کی دوسری شادی کے بعد سابقہ اہلیہ کی ویڈیو وائرلیکم جون کو فیروز خان نے اپنی دوسری شادی کی تصدیق کی
مزید پڑھ »
’8 سال انتظار کیا اور اسے روز اللہ سے مانگا‘، محمد رضوان نے اپنی لَو اسٹوری بتادیمیں جس لڑکی سے شادی کا خواہش مند تھا اس لڑکی کے گھر والے اس شادی کے لیے راضی نہیں تھے: وکٹ کیپر بیٹر کی گفتگو
مزید پڑھ »
فیروز خان کی دوسری شادی، سابقہ اہلیہ علیزہ سلطان کی پوسٹ وائرلپاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان کی دوسری شادی کے بعد اُن کی سابقہ اہلیہ علیزہ سلطان کی پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »
سوناکشی کا مسلمان دوست سے شادی کا اعلان، سنہا خاندان میں پھوٹ پڑ گئیسنہا خاندان کا کوئی فرد شادی کی تقریبات میں شریک نہیں ہوگا، بھارتی میڈیا کا دعویٰ
مزید پڑھ »