اہلیہ نے دوسری شادی کی اجازت دے رکھی ہے، اظہر علی

پاکستان خبریں خبریں

اہلیہ نے دوسری شادی کی اجازت دے رکھی ہے، اظہر علی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

قومی ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ پہلی شادی ارینج میرج ہے اور انہیں اہلیہ نے دوسری شادی کرنے کی اجازت دے رکھی ہے۔

حال ہی میں ایک نجی پوڈ کاسٹ میں سابق کپتان اظہر علی نے شرکت کی جس میں میزبان نے ان سے پہلی شادی اور دوسری شادی کے ارادے سے متعلق پوچھا۔

انہوں نے بتایا کہ پہلی شادی 2007 میں ہوئی تھی جو گھر والوں کی مرضی سے تھی اس کے بعد اہلیہ سے محبت ہوگئی، میرے تین بیٹے ہین اور ابھی تک میری ایک ہی شادی ہے۔اظہر علی نے کہا کہ مجھے گھر سے دوسری شادی کی اجازت ہے لیکن دیکھنا یہ ہے کہ اس فیصلے سے میری زندگی بہتر ہوگی یا مشکل میں پڑ جائے گی، دوسری شادی کا فیصلہ دیکھ کر کروں گا، اگر وقت مناسب ہوا اور کوئی اچھی لڑکی مل گئی تو پھر فیصلہ کروں گا لیکن ابھی ایسی کوئی صورتحال نہیں...

سابق کپتان نے کہا کہ اگرچہ کسی بھی بیوی کے لیے دوسری شادی کی اجازت دینا مشکل ہے لیکن اس کے باوجود میری اہلیہ نے مجھے اجازت دی ہوئی ہے۔ اظہر علی نے کہا کہ اہلیہ کو مجھ پر بھروسہ ہے شاید یہی وجہ ہے کہ انہوں نے دوسری شادی کی اجازت دے دی، میں اہلیہ سے کچھ نہیں چھپاتا کوئی بھی مسئلہ ہو ان سے شیئر ضرور کرتا ہوں۔اب وقت آگیا ہے پاکستان کی نئی ٹیم بنائی جائے، وسیم اکرمپاکستانی ٹیم کو مَردوں کے بجائے خواتین ٹیموں سے کھیلنا چاہیے، کامران اکمل پھٹ پڑے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پہلی شادی ارینج اور دوسری کی اجازت ہے، اچھی لڑکی اور ٹھیک وقت پر فیصلہ کرونگا: اظہر علیپہلی شادی ارینج اور دوسری کی اجازت ہے، اچھی لڑکی اور ٹھیک وقت پر فیصلہ کرونگا: اظہر علیاظہر علی حال ہی میں ایک نجی پوڈکاسٹ میں شریک ہوئے جس دوران میزبان نے ان سے دوسری شادی سے متعلق سوال کیا
مزید پڑھ »

فیروز خان کی دوسری شادی کے بعد سابقہ اہلیہ کی ویڈیو وائرلفیروز خان کی دوسری شادی کے بعد سابقہ اہلیہ کی ویڈیو وائرلیکم جون کو فیروز خان نے اپنی دوسری شادی کی تصدیق کی
مزید پڑھ »

پہلی شادی کے دس منٹ بعد ہی غلطی کا اندازہ ہوگیا تھا، نادیہ خانپہلی شادی کے دس منٹ بعد ہی غلطی کا اندازہ ہوگیا تھا، نادیہ خاناداکارہ کی دوسری شادی 2021 میں پاک فضائیہ کے ریٹائرڈ افسر سے دوسری شادی ہوئی
مزید پڑھ »

فیروز خان کی دوسری شادی، سابقہ اہلیہ علیزہ سلطان کی پوسٹ وائرلفیروز خان کی دوسری شادی، سابقہ اہلیہ علیزہ سلطان کی پوسٹ وائرلپاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان کی دوسری شادی کے بعد اُن کی سابقہ اہلیہ علیزہ سلطان کی پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »

دوسری شادی کرنے والے مردوں کی کیا خاص نشانی ہوتی ہے؟دوسری شادی کرنے والے مردوں کی کیا خاص نشانی ہوتی ہے؟وہ مرد حضرات جو دوسری شادی کے خواہش مند ہوتے ہیں ان کی بڑی نشانی کے حوالے سے اداکارہ حبا علی خان نے بتادیا۔
مزید پڑھ »

بگ باس17 کے فاتح منور فاروقی نے دوسری شادی کرلیبگ باس17 کے فاتح منور فاروقی نے دوسری شادی کرلیبھارتی میڈیا ’ٹائمز ناؤ‘ کی رپورٹ کے مطابق منور فاروقی نے دو ہفتے قبل اپنے قریبی عزیز و اقارب کی موجودگی میں دوسری شادی کرلی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 08:07:15