ایک عمر میں آکر ہر انسان کو ایک ساتھی کی ضرورت پڑتی ہے کیونکہ بچوں کی شادیوں کے بعد آپ اکیلے رہ جاتے ہو: شو میں گفتگو
/ فائل فوٹو
اداکارہ فریحہ جبیں حال ہی میں بیٹی امر خان کے ہمراہ نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں شریک ہوئیں جس دوران اداکارہ نے اپنی نجی زندگی و کیرئیر سمیت بطور سنگل مدر بیٹی کی پرورش پر بھی بات کی۔ اداکارہ نے بتایا کہ آج کے دور میں تعلیم لازم و ملزوم ہے، میری تعلیم کم تھی اس لیے خواہش کی کہ جو میں نہیں کرسکی وہ میری بیٹی وہ لازمی کرے، امر خان تعلیم یافتہ ہیں، فر فر انگلش بولتی ہے اس لیے اس کو اچھے کردار دیے جاتے ہیں اور مجھ سے پوچھا جاتا تھا کہ بھنگن کا کردار ہے آپ کریں گی؟ میں اس پر بھی جواب دیتی تھی کہ پیسے کتنے دیں گے کیوں کہ مجھے بیٹی کی فیس دینی ہے۔کچھ عرصہ قبل بطور اداکارہ متعارف کروائی جانے والی امر خان نے غیر ملکی خبر رساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے اقربا پروری کے حوالے سے بھی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
طرز زندگی میں یہ 10 تبدیلیاں بغیر دوا کے بلڈ پریشر کم رکھ سکتی ہیںطرز زندگی بھی ہائی بلڈ پریشر کے علاج میں اہم کردار ادا کرتی ہے
مزید پڑھ »
کینیا کے صدر نے کابینہ تحلیل کردی؛ قومی حکومت بنانے کا اعلاننئے ٹیکسز کے خلاف مظاہروں میں پارلیمنٹ کو بھی آگ لگادی گئی تھی
مزید پڑھ »
لاہور میں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا، شہریوں کیلئے شدید مشکلاتگیس کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کے باعث شہریوں کیلئے ناشتہ اور کھانا بنانا بھی مشکل ہوگیا
مزید پڑھ »
کوئٹہ: ٹرین کے سامنے آکر بچی کو بچانے کا کہہ کر ہیرو بننے والے ٹیچر کا بھانڈا پھوٹ گیااسکول ٹیچر نے چمن ٹرین کی سامنے آکر خودکشی کی کوشش کی تھی، خودکشی کی کوشش کےباعث اسکول ٹیچرکی ٹانگ اور ہاتھ کٹ گیاتھا، مقدمہ درج
مزید پڑھ »
زارا نور عباس مردوں کی حمایت میں سامنے آگئیںکسی بھی رشتے میں پابندیاں نہیں ہوتی، رشتہ اسکول نہیں ہوتا جہاں پابندیاں لگائی جائے: اداکارہ
مزید پڑھ »
بجلی کے بھاری بلوں نے شوبز کمیونٹی کو بھی پریشان کردیاراشد محمود، نشو بیگم اور سنگیتا سمیت متعدد فنکاروں نے بھی بجلی کے زائد بلوں کے خلاف آواز اٹھائی تھی
مزید پڑھ »