اسکول ٹیچر نے چمن ٹرین کی سامنے آکر خودکشی کی کوشش کی تھی، خودکشی کی کوشش کےباعث اسکول ٹیچرکی ٹانگ اور ہاتھ کٹ گیاتھا، مقدمہ درج
ندیم کوثر— فوٹو:فائل
کوئٹہ کے علاقے شہباز ٹاؤن کے ریلوے کراسنگ پر 25جون کو شہید شفیق احمد خان اسکول کے ٹیچر عامر غوری چمن جانے والی ٹرین کے زد میں آکر زخمی ہوئے۔ ان کا مؤقف سامنے آنے پر وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے نہ صرف اسپتال جاکر ٹیچر کی عیادت کی بلکہ ان کا علاج کراچی کی نجی اسپتال میں کرانے اور ان کی اہلیہ کو ملازمت فراہم کرنے کا بھی اعلان کیا۔تاہم گزشتہ روز حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عامر غوری خودکشی کی نیت سے بھاگ کر ٹرین کے سامنے آتے ہیں، اس وقت وہاں کوئی بچی موجود نہیں تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جسٹس بابر کیخلاف مہم کیس؛ وزارت دفاع کی رپورٹ مسترد، دوبارہ جمع کرانے کا حکمجسٹس بابر کے خلاف مہم کا آغاز کرنے والے لوگوں کے خلاف تحقیقات کا بھی حکم
مزید پڑھ »
بھارتی انتخابات: مودی ہارے کہ جیتے؟ایک صوبے کے وزیراعلیٰ سے اٹھ کر دو مرتبہ وزیراعظم بننے والے نریندر مودی تیسری...
مزید پڑھ »
بجٹ میں جی ایس ٹی شرح ایک فیصد بڑھانے اور تمام شعبوں کو معیاری شرح پر لانے پر غورآئی ایم ایف نے زیادہ آمدنی والے طبقے کے لیے ٹیکس کی شرح بڑھانے اور زیادہ سے زیادہ شرح کو 30 فیصد سے بڑھا کر 40 فیصد کرنے کا مشورہ دیا ہے
مزید پڑھ »
روینہ ٹنڈن پر مقامی لوگوں کا حملہ، ویڈیو وائرلممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکار روینہ ٹنڈن پر مبینہ طور پر نشے میں دھت ہو کر عوام کو مارنے کے الزام میں تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔
مزید پڑھ »
لاہور کے بیوٹی پارلر میں خواتین کی نازیبا ویڈیو بنائے جانے کا انکشافویڈیو بنا کر خواتین کو ہراساں کرنے کا دوسرا واقعہ پیش آیا ہے، جوہر ٹاؤن کے بعد فیصل ٹاؤن میں بھی ایک اور مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
لیفٹیننٹ جنرل اوپیندرا دویدی بھارت کے نئے آرمی چیف مقررلیفٹیننٹ جنرل اوپیندرا دویدی کا بھارت کا نیا آرمی چیف نامزد کر دیا گیا ہے وہ 30 جون کو اپنی ذمے داریاں سنبھالیں گے۔
مزید پڑھ »