ویڈیو بنا کر خواتین کو ہراساں کرنے کا دوسرا واقعہ پیش آیا ہے، جوہر ٹاؤن کے بعد فیصل ٹاؤن میں بھی ایک اور مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
لاہور کے بیوٹی پارلر میں خواتین کی نازیبا ویڈیو بنائے جانے کا انکشاف ہوا ہے، پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔
ذرائع کے مطابق فیصل ٹاؤن ڈی بلاک میں واقع بیوٹی پارلر میں خواتین کی نازیبا ویڈیو بنائی جانے لگیں، پولیس نے واقعے کا مقدمہ متاثرہ خاتون کی درخواست پر درج کرلیا۔ایف آئی آر میں بیوٹی پارلر کی مالکن عروسہ، ملازمین کنزہ، ثنا اور مبشرہ نامزد کرکے مزید تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دوستوں کے چیلنج پر تالاب میں کودنے والے نوجوان کی موت، ویڈیو وائرلفوری طور پر اس بات کا معلوم نہیں ہوسکا کہ یہ واقعہ کب کا ہے؟ تاہم واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد اس کا انکشاف ہوا۔
مزید پڑھ »
لاہور؛ خواتین ہاسٹل کے واش روم میں خفیہ کیمرہ لگنے کا انکشاف، مقدمہ درجلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور میں جوہر ٹاؤن کے علاقے میں قائم غزل ہاسٹل میں خواتین کے ہاسٹل میں کیمرہ لگنے کا انکشاف ہوا ہے، خفیہ کیمرہ غزل ہاسٹل کے واش روم میں انتظامیہ کی جانب سے لگایا گیا تھا۔ خفیہ کیمرہ کے ذریعے ہاسٹل میں رہائش پذیر لڑکیوں کی نہانے کی ویڈیوز بنائی جا رہی تھی۔ رہائش پذیر طالبہ کے چچا کی شکایت پر تھانہ جوہر میں 7 ملزمان کے...
مزید پڑھ »
صحت مند زندگی کے لیے وقت کی تقسیم کیسی ہونی چاہیئے؟24 گھنٹوں کی تقسیم کے متعلق پیش کی جانے والی ان تجاویز کا مقصد لوگوں کی صحت میں بہتری لانے میں مدد دینا ہے
مزید پڑھ »
مردوں کی نسبت خواتین لمبی عمر کیوں پاتی ہیں؟مردوں کے مقابلے میں خواتین کی عمر نسبتاً لمبی کیوں ہوتی ہے؟ محققین کی جانب سے عمر کا یہ راز جاننے کیلئے برسوں پر محیط ریسرچ کی گئی جس
مزید پڑھ »
مداح نے میڈونا کے 18 ٹیٹو بنوا کر ریکارڈ قائم کر دیامداح نے پہلا ٹیٹو میڈونا کے گانے کی ویڈیو میں شامل ہونے کے لیے بنوایا تھا
مزید پڑھ »
اسرائیل کی فلسطین میں جاری نسل کشی میں بھارت براہ راست ملوثاسرائیل کی فلسطین میں جاری نسل کشی میں بھارت کے براہ راست ملوث ہونے کا انکشاف ہوا، بھارتی دفاعی کمپنی نے اسرائیل کوگولہ بارود اور دھماکہ خیزمواد فراہم کیا۔
مزید پڑھ »