لیفٹیننٹ جنرل اوپیندرا دویدی بھارت کے نئے آرمی چیف مقرر

پاکستان خبریں خبریں

لیفٹیننٹ جنرل اوپیندرا دویدی بھارت کے نئے آرمی چیف مقرر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

لیفٹیننٹ جنرل اوپیندرا دویدی کا بھارت کا نیا آرمی چیف نامزد کر دیا گیا ہے وہ 30 جون کو اپنی ذمے داریاں سنبھالیں گے۔

انڈین ایکسپریس کے مطابق بھارت میں لیفٹیننٹ جنرل اوپیندرا دویدی کو نیا آرمی چیف نامزد کر دیا گیا جو 30 جون کو اپنے عہدے کی ذمے داریاں سنبھالیں گے۔کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل اوپیندرا دویدی اس وقت وائس چیف آف آرمی اسٹاف ہیں اور وہ 30 جون کو موجودہ آرمی چیف جنرل منوج سی پانڈے کی عہدہ چھوڑنے کے بعد چارج سنبھالیں گے۔موجودہ آرمی چیف جنرل منوج سی پانڈے کو 30 اپریل 2022 کو آرمی چیف مقرر کیا گیا تھا اور انہیں گزشتہ ماہ مئی کے آخر میں ریٹائر ہونا تھا تاہم ان کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع کر دی گئی...

جولائی 1964 میں پیدا ہونے والے لیفٹیننٹ جنرل اوپیندرا دویدی کئی اہم پوسٹوں پر فرائض انجام دے چکے ہیں۔ سابق ناردرن آرمی کمانڈر اس وقت فوج میں سب سے سینئر افسر ہیں۔ وہ 2022-2024 تک ڈائریکٹر جنرل انفنٹری اور جنرل آفیسر کمانڈنگ اِن چیف کے طور پر بھی خدمات انجام دے چکے ہیں، اس سے قبل وہ آرمی چیف کے وائس چیف کے عہدے پر فائز ہوئے۔ایئرکنڈیشنر میں دھماکے کے بعد پورا کار شو روم جل گیاداعش کے سابق سربراہ ابوبکر البغدادی کی اہلیہ کے تہلکہ خیزانکشافات سامنے آگئے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف کا شہدا اور غازیوں کی خدمات کو شاندار خراج تحسین پیشآرمی چیف کا شہدا اور غازیوں کی خدمات کو شاندار خراج تحسین پیشراولپنڈی : آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے شہدا اور غازیوں کی خدمات کو شاندار خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ۔۔۔۔۔
مزید پڑھ »

آرمی چیف کا دورہ جرمنی، اہم عسکری و سرکاری شخصیات سے ملاقاتیںآرمی چیف کا دورہ جرمنی، اہم عسکری و سرکاری شخصیات سے ملاقاتیںآئی ایس پی آر کے مطابق جرمن وزارتِ دفاع میں چیف آف ڈیفنس جنرل کارسٹن بریور نے آرمی چیف کا استقبال کیا۔
مزید پڑھ »

نئے قرض پروگرام کے لئے مذاکرات کا اختتام : آئی ایم ایف کا نیا مطالبہ سامنے آگیانئے قرض پروگرام کے لئے مذاکرات کا اختتام : آئی ایم ایف کا نیا مطالبہ سامنے آگیااسلام آباد : آئی ایم ایف کے مشن چیف نیتھن پورٹر نے نئے قرض پروگرام کے لیے مذاکرات کے اختتام پر نیا مطالبہ کردیا۔
مزید پڑھ »

بنگلادیشی انٹیلیجنس چیف انوار العظیم کے قتل کی تفتیش کے لیے بھارتی شہر پہنچ گئےبنگلادیشی انٹیلیجنس چیف انوار العظیم کے قتل کی تفتیش کے لیے بھارتی شہر پہنچ گئےبنگلادیش کے انٹیلیجنس چیف بھارت میں سفاکی سے قتل ہونے والے رکن پارلیمنٹ انوار العظیم کے قتل کی تفتیش کے لیے کلکتہ پہنچ گئے
مزید پڑھ »

کے پی حکومت کا مخصوص نشستوں سے متعلق بینچ میں چیف جسٹس کی شمولیت پر اعتراض: ذرائعکے پی حکومت کا مخصوص نشستوں سے متعلق بینچ میں چیف جسٹس کی شمولیت پر اعتراض: ذرائعپی ٹی آئی سے متعلق کوئی بھی کیس چیف جسٹس پاکستان نہ سنیں، ایڈووکیٹ جنرل کے پی کے آفس میں ہونیوالے اجلاس میں فیصلہ
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کی پچ کیسی ہوگی؟ اہم انکشافٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کی پچ کیسی ہوگی؟ اہم انکشافٹی 20 ورلڈ کپ میں روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کا میچ نیویارک کے نئے تعمیر شدہ ناساؤ کاؤنٹی اسٹیڈیم میں ہوگا جس کی پچ کے بارے میں سب کو تحفظات ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 04:16:09