زارا نور عباس مردوں کی حمایت میں سامنے آگئیں

Pakistan خبریں

زارا نور عباس مردوں کی حمایت میں سامنے آگئیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

کسی بھی رشتے میں پابندیاں نہیں ہوتی، رشتہ اسکول نہیں ہوتا جہاں پابندیاں لگائی جائے: اداکارہ

کسی بھی رشتے میں پابندیاں نہیں ہوتی ، رشتہ اسکول نہیں ہوتا جہاں پابندیاں لگائی جائیں : اداکارہ کی شو میں گفتگو/فوٹوفائل

اداکارہ زارا نور عباس حال ہی میں ایک نجی ٹی وی شو میں شریک ہوئیں جس دوران میزبان نے اداکارہ زارا نور عباس سے سوال کیا کہ آپ کے خیال میں وہ کون سے 3 سے 4 حقوق ہیں جو مردوں کو ملنے چاہئیں؟ اداکارہ نے کہا کہ ایک اچھے شوہر یا باپ کیلئے مصروف ہونے سے کہیں زیادہ گھر میں موجود ہونا ضروری ہے، اگر مرد کمانے کیلئے باہر زیادہ رہے گا تو وہ گھر میں موجود نہیں ہو پائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گوشت کو کبھی ہاتھ تک نہیں لگایا، زارا نور عباس کا انکشافگوشت کو کبھی ہاتھ تک نہیں لگایا، زارا نور عباس کا انکشافمیرے شوہر اسد گوشت کھانے کے بہت شوقین ہیں، اداکارہ
مزید پڑھ »

بجٹ 2024-25 میں وفاق اور صوبوں کے ترقیاتی بجٹ کی تفصیلات سامنے آگئیںبجٹ 2024-25 میں وفاق اور صوبوں کے ترقیاتی بجٹ کی تفصیلات سامنے آگئیںسندھ ترقیاتی منصوبوں پر سب سے زیادہ 764 ارب روپے خرچ کرے گا جبکہ پنجاب نے 700 ارب روپے کا ترقیاتی بجٹ مقرر کیا ہے: دستاویزات
مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: بنگلادیش نے نیپال کو 21 رنز سے شکست دیدیٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: بنگلادیش نے نیپال کو 21 رنز سے شکست دیدیٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ ڈی کی دونوں ٹیمیں کنگزٹاؤن میں آمنے سامنے تھیں
مزید پڑھ »

زارا نور کی شادی پر ہی دوسری شادی کا فیصلہ کرلیا تھا، بشریٰ انصاریزارا نور کی شادی پر ہی دوسری شادی کا فیصلہ کرلیا تھا، بشریٰ انصاریمیں نے کسی کا گھر نہیں اُجاڑا اور نہ ہی کسی کے بچے الگ کیے، سینیئر اداکارہ
مزید پڑھ »

’انسانوں کا خون پی کر زندہ‘ رہنے والے ویمپائر کا تصور کب اور کہاں سے آیا؟’انسانوں کا خون پی کر زندہ‘ رہنے والے ویمپائر کا تصور کب اور کہاں سے آیا؟دنیا بھر کی ثقافتوں میں ویمپائر کے سامنے آنے کے کئی واقعات ریکارڈ کیے گئے ہیں لیکن ’ویمپائر‘ کی اصطلاح 18ویں صدی میں مغربی یورپ میں ایسی رپورٹس کے بعد مقبول ہوئی۔
مزید پڑھ »

32 بندروں کی موت کیسے ہوئی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں ہوشربا انکشاف32 بندروں کی موت کیسے ہوئی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں ہوشربا انکشافبھارت کی ریاست جھاڑکھنڈ کے ضلع پلامو میں 32 بندروں کی موت کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں ہوشربا انکشاف سامنے آگیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 22:12:15