نئے ٹیکسز کے خلاف مظاہروں میں پارلیمنٹ کو بھی آگ لگادی گئی تھی
کینیا کے صدر نے کابینہ تحلیل کردی؛ قومی حکومت بنانے کا اعلانکینیا کے صدر ولیم روٹو نے حکومت مخالف ملک گیر مظاہروں کے بعد وزیر خارجہ اور نائب صدر کے سوا پوری کابینہ کو برطرف کردیا اور عوامی مطالبے پر تمام طبقات کی نمائندگی کرنے والی ’قومی حکومت‘ کے قیام کا عندیہ دیا ہے۔
اس موقع پر کینیا کے صدر کا کہنا کہ کابینہ کی ناقص کارکردگی بھی کابینہ کی تحلیل کا باعث بنی ہے جس کے خلاف عوام نے ملک گیر تحریک بھی چلائی تھی۔ میں عوام کے مطالبوں کو تسلیم کرتا ہوں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بڑھتے ہوئے دباؤ کے باوجود بائیڈن کاایک بار پھر صدارتی انتخاب کی دوڑ سے باہر ہونے سے انکارگرتی ہوئی ساکھ کے موقع پر امریکا کے صدر جو بائیڈن نے ڈیموکریٹ گورنروں سے ملاقات کی ، گورنرز ایسوسی ایشن نے بائیڈن کی مکمل حمایت کا اعلان کیا
مزید پڑھ »
ٹیکسز کی بھرمار کیخلاف شہریوں کا احتجاج، کینیا کے صدر نے بجٹ کی منظوری دینے ...نیروبی(مانیٹرنگ ڈیسک) نئے ٹیکسز کی بھرمار کے خلاف شہریوں کے احتجاج کے بعد کینیا کے صدر نے بجٹ کی منظوری دینے سے انکار کر دیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق حکومت کی طرف سے نئے متنازعہ فنانس بل میں کئی شعبوں پر بھاری ٹیکسز لاگو کیے ہیں، جس کے خلاف شہری بڑی تعداد میں دارالحکومت نیروبی کی سڑکوں پر نکل آئے اور احتجاج شروع کر دیا۔متنازعہ بجٹ پاس کرنے پر...
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے 20 پیسے کمی کا اعلانوزیراعظم نے پیٹرول کے ساتھ ڈیزل کی قیمت میں بھی کمی کا اعلان کردیا
مزید پڑھ »
وہاب نے بھی پاکستان کرکٹ بورڈ کے پیروں تلے زمین نکالنے کا ارادہ کرلیاسلیکشن کمیٹی کے سابق رکن نے آج شام بیان جاری کرنے کا اعلان کردیا
مزید پڑھ »
بولیویا میں بغاوت کی کوشش، فوج صدارتی محل اور اہم مقامات میں گھسنے کے بعد واپس روانہبولیوین صدر نے صدارتی محل سے جاری پیغام میں عوام سے فوجی بغاوت کو ناکام بنانے کیلئے باہر نکلنے کی اپیل کردی ہے
مزید پڑھ »
کینیا میں اضافی ٹیکسوں کیخلاف عوامی احتجاج رنگ لے آیا، صدر کا فنانس بل پر دستخط سے انکارصدر نے کہا کہ وہ اخراجات میں کمی کے اقدامات کریں گے جن کا آغاز حکومت سے ہوگا۔
مزید پڑھ »