کینیا میں اضافی ٹیکسوں کیخلاف عوامی احتجاج رنگ لے آیا، صدر کا فنانس بل پر دستخط سے انکار

پاکستان خبریں خبریں

کینیا میں اضافی ٹیکسوں کیخلاف عوامی احتجاج رنگ لے آیا، صدر کا فنانس بل پر دستخط سے انکار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

صدر نے کہا کہ وہ اخراجات میں کمی کے اقدامات کریں گے جن کا آغاز حکومت سے ہوگا۔

کینیا میں اضافی ٹیکسوں کے خلاف عوامی احتجاج کے سامنے گھٹنے ٹیکتے ہوئے صدر ولیم روٹو نےمالیاتی فنانس بل پردستخط نہیں کیے۔

گزشتہ روز فنانس بل میں اضافی ٹیکسوں کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین نے پارلیمنٹ کی عمارت میں داخلے کی کوشش کی تھی اور پولیس سے جھڑپوں میں کم از کم 23 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے تھے۔ ٹی وی پر قوم سے خطاب کرتے ہوئے کینیا کے صدر ولیم روٹو نے کہا کہ کینیا کے لوگوں نے واضح طور پر کہہ دیا ہے کہ انہیں یہ بل منظور نہیں اس لیے میں ان کا مطالبہ تسلیم کرتے ہوئے اس بل میں دستخط نہیں کروں گا اور اسے واپس لےلیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ وہ کینیا کی یوتھ کے ساتھ ڈائیلاگ کریں گے اور اخراجات میں کمی کے اقدامات کریں گے جن کا آغاز حکومت سے ہوگا۔

خیال رہے کہ کینیا کی پارلیمنٹ نے کل ترمیمی مالیاتی بل کی منظوری دے کر بل صدر کو دستخط کےلیے بھیجا تھا۔ مالیاتی بل میں آئی ایم ایف اور دیگر قرضوں کا بوجھ کم کرنےکے لیےٹیکسوں میں2.7 ارب ڈالرکا اضافہ کیاگیا تھا، کینیا میں صرف سود کی ادائیگی میں ملک کی سالانہ آمدنی کا 37 فیصد خرچ ہونا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عوامی احتجاج رنگ لے آیا، کینیا کے صدر کا ٹیکسوں میں اضافے کے بل پر دستخط کرنے سے انکارعوامی احتجاج رنگ لے آیا، کینیا کے صدر کا ٹیکسوں میں اضافے کے بل پر دستخط کرنے سے انکارکینیا کے صدر نے امن و امان پر قابو پانے کیلیے فوج کی خدمات طلب کرلیں، جھڑپوں میں 20 مظاہرین ہلاک
مزید پڑھ »

کینیا میں اضافی ٹیکسوں کیخلاف عوام کا احتجاج، پولیس کی فائرنگ سے کئی افراد ہلاککینیا میں اضافی ٹیکسوں کیخلاف عوام کا احتجاج، پولیس کی فائرنگ سے کئی افراد ہلاککینیا میں حال ہی متعارف کروائے گئے فنانس بل میں 2.7 ارب ڈالر کے نئے ٹیکس لگائے ہیں جن کا مقصد معیشت پر سے قرضوں کا بوجھ کم کرنا ہے۔
مزید پڑھ »

کینیا میں پارلیمنٹ پر مظاہرین کا دھاوا، فائرنگ سے 10 افراد ہلاککینیا میں پارلیمنٹ پر مظاہرین کا دھاوا، فائرنگ سے 10 افراد ہلاکمظاہرین ٹیکسوں میں مجوزہ اضافے کیخلاف صدر ولیم روٹو سے عہدہ چھوڑنے کا مطالبہ کر رہے ہیں
مزید پڑھ »

حکومت کا تنخواہوں، برآمدکنندگان اور بچوں کے دودھ پر مجوزہ ٹیکسز کی جزوی واپسی پر غورحکومت کا تنخواہوں، برآمدکنندگان اور بچوں کے دودھ پر مجوزہ ٹیکسز کی جزوی واپسی پر غوراضافی ٹیکسوں سے متاثرہ افراد کی تنقید کے باعث وزیر خزانہ کا مجوزہ ٹیکسوں کی واپسی کے لیے وزیراعظم سے رابطہ
مزید پڑھ »

روس کے صدر کا 24 سال بعد شمالی کوریا کا دورہروس کے صدر کا 24 سال بعد شمالی کوریا کا دورہصدر پوٹن شمالی کوریا کے دورے میں متعدد معاہدوں پر دستخط کریں گے، روسی میڈیا
مزید پڑھ »

بجلی ایک ماہ کیلیے 3.49 روپے مزید مہنگی ہونے کا امکانبجلی ایک ماہ کیلیے 3.49 روپے مزید مہنگی ہونے کا امکانمن و عن منظوری سے صارفین پر 34 ارب کا اضافی بوجھ پڑے گا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 09:24:47