عوامی احتجاج رنگ لے آیا، کینیا کے صدر کا ٹیکسوں میں اضافے کے بل پر دستخط کرنے سے انکار

پاکستان خبریں خبریں

عوامی احتجاج رنگ لے آیا، کینیا کے صدر کا ٹیکسوں میں اضافے کے بل پر دستخط کرنے سے انکار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

کینیا کے صدر نے امن و امان پر قابو پانے کیلیے فوج کی خدمات طلب کرلیں، جھڑپوں میں 20 مظاہرین ہلاک

عوامی احتجاج رنگ لے آیا، کینیا کے صدر کا ٹیکسوں میں اضافے کے بل پر دستخط کرنے سے انکارکینیا کے صدر نے شدید عوامی احتجاج کے بعد حکومت کی جانب سے بھیجے جانے والے ٹیکسوں میں اضافے کے بل پر دستخط کرنے سے انکار کردیا۔

صورت حال پر قابو پانے اور مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے حکومت نے پولیس کے بعد فوج کی خدمات حاصل کیں تو صورت حال مزید کشیدہ ہوئی اور مختلف علاقوں میں ہونے والی جھڑپوں میں فائرنگ سے 20 افراد ہلاک ہوئے۔ کینیا کے صدر نے امن و امان کی بگڑتی صورت حال پر فوج کو طلب کر کے تمام سرکاری عمارتوں کا کنٹرول اُس کے حوالے کرنے کا حکم جاری کردیا۔

اُدھر حکومت کا کہنا ہے کہ تقریباً 10 ٹریلین شلنگ کے قرض ادا کرنا ضروری ہیں جو کینیا کی قومی مجموعی پیداوار کا تقریباً 70 فیصد کے برابر ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کینیا میں اضافی ٹیکسوں کیخلاف عوام کا احتجاج، پولیس کی فائرنگ سے کئی افراد ہلاککینیا میں اضافی ٹیکسوں کیخلاف عوام کا احتجاج، پولیس کی فائرنگ سے کئی افراد ہلاککینیا میں حال ہی متعارف کروائے گئے فنانس بل میں 2.7 ارب ڈالر کے نئے ٹیکس لگائے ہیں جن کا مقصد معیشت پر سے قرضوں کا بوجھ کم کرنا ہے۔
مزید پڑھ »

روس کے صدر کا 24 سال بعد شمالی کوریا کا دورہروس کے صدر کا 24 سال بعد شمالی کوریا کا دورہصدر پوٹن شمالی کوریا کے دورے میں متعدد معاہدوں پر دستخط کریں گے، روسی میڈیا
مزید پڑھ »

قائم مقام گورنر نے دستخط کردیے، پنجاب میں ہتک عزت بل قانون بن گیاقائم مقام گورنر نے دستخط کردیے، پنجاب میں ہتک عزت بل قانون بن گیاگورنر کو منصوبے کے تحت چھٹی پر بھیج کر قائم مقام گورنر سے دستخط کرائے گئے، پیپلزپارٹی نے بھی صحافیوں کے ساتھ دھوکا کیا: صدر پریس کلب لاہور کا ردعمل
مزید پڑھ »

گھریلو ملازمین کے استحصال کا الزام، برطانیہ کے امیر ترین خاندان کے 4 افراد کو سزا سنادی گئیگھریلو ملازمین کے استحصال کا الزام، برطانیہ کے امیر ترین خاندان کے 4 افراد کو سزا سنادی گئیہندوجا خاندان کے 4 افراد کو اپنے جنیوا کے ولا میں کام کرنے کیلئے بھارت سے لائے گئے گھریلو ملازمین کا استحصال کرنے کا جرم ثابت ہونے پر سزا سنائی گئی
مزید پڑھ »

حکومت کا تنخواہوں، برآمدکنندگان اور بچوں کے دودھ پر مجوزہ ٹیکسز کی جزوی واپسی پر غورحکومت کا تنخواہوں، برآمدکنندگان اور بچوں کے دودھ پر مجوزہ ٹیکسز کی جزوی واپسی پر غوراضافی ٹیکسوں سے متاثرہ افراد کی تنقید کے باعث وزیر خزانہ کا مجوزہ ٹیکسوں کی واپسی کے لیے وزیراعظم سے رابطہ
مزید پڑھ »

کینیا میں پارلیمنٹ پر مظاہرین کا دھاوا، فائرنگ سے 10 افراد ہلاککینیا میں پارلیمنٹ پر مظاہرین کا دھاوا، فائرنگ سے 10 افراد ہلاکمظاہرین ٹیکسوں میں مجوزہ اضافے کیخلاف صدر ولیم روٹو سے عہدہ چھوڑنے کا مطالبہ کر رہے ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 18:29:54