اضافی ٹیکسوں سے متاثرہ افراد کی تنقید کے باعث وزیر خزانہ کا مجوزہ ٹیکسوں کی واپسی کے لیے وزیراعظم سے رابطہ
گائے کا گوشت رکھنے کا الزام؛ بھارت میں مسلمانوں کے 11 گھر گرادیئے گئےٹی 20 ورلڈکپ؛ پاکستان آج آئرلینڈ سے ٹکرائے گاگوگل پوڈکاسٹ ایپ کب بند کی جائے گی؟عالمی ٹائٹل پر نظریں جمائے نئے چیلنجز کیلئے تیارٹی20 ورلڈکپ؛ نمیبیا کو شکست دے کر انگلینڈ سپر 8 کی دوڑ میں شاملرفح میں بکتر بند گاڑی پر حملے میں 8 اسرائیلی فوجی ہلاکناتجربہ کار سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے پانچ سالہ بچہ جاں بحقحکومت نے تنخواہ دار افراد اور برآمد کنندگان کے لیے انکم ٹیکس کی شرح میں مجوزہ اضافے کو جزوی طور پر تبدیل کرنے کا جائزہ...
ذرائع نے ایکسپریس ٹریبیون کو بتایا کہ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس لگانے کا معاملہ وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ اٹھایا ہے۔ ٹیکسوں کے بوجھ تلے زیادہ دبنے والے تنخواہ دار طبقے کی جانب سے اس سال 360 ارب روپے ادا کرنے کے باوجود حکومت نے اگلے مالی سال میں اضافی 75 ارب روپے حاصل کرنے کے لیے اضافی عائد کرنے کی تجویز ہے جبکہ صنعت کاروں پر بجلی کی قیمت کا بوجھ 240 ارب روپے کم کرنے کے باوجود وزیر اعظم کو برآمد کنندگان سے سٹینڈرڈ انکم ٹیکس کی شرح وصول کرنے کے فیصلے کو واپس لینے کے...
چیئرمین ایف بی آر ملک امجد زبیر ٹوانہ نے کہا کہ ہم نے 18 فیصد سیلز ٹیکس لگانے کی جو تجویز دی ہے اس کو کم کرنے کے معاملے پر وزیر خزانہ سے بات کریں گے۔ ن لیگ کی سینیٹر انوشہ رحمان نے کہا کہ بچوں کے دودھ کی قیمتوں میں اچانک 25 فیصد اضافہ عوام کے لیے پریشان کن ہوگا لہٰذا سیلز ٹیکس میں بتدریج اضافہ کیا جائے۔
تحریک انصاف کے سینیٹر محسن عزیز نے پی آئی اے کے لیے خصوصی استثنیٰ کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پی آئی اے کے ممکنہ خریداروں کو پوشیدہ مراعات دے رہی ہے جنہیں ماضی کے نقصانات کے خلاف مستقبل کے منافع کو ایڈجسٹ کرنے کی سہولت کی وجہ سے انکم ٹیکس ادا کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پیٹرول کی قیمت پر حکومت کا یوٹرن : عوام کا ردعمل آگیاکراچی : پیٹرول کی قیمت پر حکومت کے یوٹرن پر عوام کا رد عمل آ گیا، شہریوں کا کہنا ہے کہ حکومت نے حاتم طائی کی قبر پر لات ماری ہے
مزید پڑھ »
گورنر سندھ اور مشیر اطلاعات کے پی کا کرغستان میں پاکستانی طلبہ پر حملوں پر اظہار تشویشکرغستان کے دارالحکومت بشکیک سمیت مختلف شہروں میں پاکستانی طلبہ کی بڑی تعداد زیرتعلیم ہے، کرغز حکومت طلبہ پر تشدد اور طالبات کو ہراساں کرنے کے معاملے کا نوٹس لے: گورنر سندھ
مزید پڑھ »
حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل پر 80 روپے تک پیٹرولیم لیوی بڑھانے پر غور، تہلکہ خیز ...اسلام آباد (ویب ڈیسک) مقامی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ وفاقی حکومت پیٹرول اور ڈیزل پر 60 سے 80 روپے فی لیٹر تک پیٹرولیم لیوی بڑھانے پر غور کر رہی ہے، رپورٹ کے مطابق اعلیٰ حکام پٹرولیم مصنوعات پر ایک اور لیوی عائد کرنے اور گیس کمپنیوں کی ضروری سے زیادہ گیس ٹیرف میں اضافے پر بھی غور کر رہے ہیں، تاکہ حکومت گیس سیکٹر میں 2.
مزید پڑھ »
’ ہاسٹل میں محصور ہیں، دوبارہ حملے کی اطلاعات ہیں ‘ بشکیک سے پاکستانی طلبا کے پیغاماتپانی اور کھانے پینے کی اشیا ختم ہوگئی ہیں، محصور طلبا کا اہل خانہ سے رابطہ، والدین کی حکومت سے بچوں کے تحفظ کی اپیل
مزید پڑھ »
طلاق کی افواہیں، پانڈیا کی اہلیہ نتاشا نے پہلی پوسٹ جاری کردیسوشل میڈیا پر بھارتی کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بلے باز پانڈیا اور نتاشا اسٹینکووچ کے درمیان طلاق کی افواہوں پر قیاس آرائیوں کا سلسلہ جاری ہے
مزید پڑھ »
جویریہ سعود کے بچوں نے اسرائیلی حامی کمپنی کی پیشکش ٹھکرا دیاس اشتہار کی عکسبندی ترکیہ میں ہونے والی ہے اور میرے بچوں نے ہمیں بھی اس شوٹ میں شرکت کرنے اور اس کا حصہ نہ بننے پر قائل کیا: اداکارہ
مزید پڑھ »