حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل پر 80 روپے تک پیٹرولیم لیوی بڑھانے پر غور، تہلکہ خیز ...

پاکستان خبریں خبریں

حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل پر 80 روپے تک پیٹرولیم لیوی بڑھانے پر غور، تہلکہ خیز ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد (ویب ڈیسک) مقامی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ  وفاقی حکومت پیٹرول اور ڈیزل پر 60 سے 80 روپے فی لیٹر تک پیٹرولیم لیوی بڑھانے پر غور کر رہی ہے، رپورٹ کے مطابق اعلیٰ حکام پٹرولیم مصنوعات پر ایک اور لیوی عائد کرنے اور گیس کمپنیوں کی ضروری سے زیادہ گیس ٹیرف میں اضافے پر بھی غور کر رہے ہیں، تاکہ حکومت گیس سیکٹر میں 2.

اسلام آباد مقامی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ وفاقی حکومت پیٹرول اور ڈیزل پر 60 سے 80 روپے فی لیٹر تک پیٹرولیم لیوی بڑھانے پر غور کر رہی ہے، رپورٹ کے مطابق اعلیٰ حکام پٹرولیم مصنوعات پر ایک اور لیوی عائد کرنے اور گیس کمپنیوں کی ضروری سے زیادہ گیس ٹیرف میں اضافے پر بھی غور کر رہے ہیں، تاکہ حکومت گیس سیکٹر میں 2.9 ٹریلین روپے تک کے گردشی قرضے سے نمٹ سکے۔

آج نیوز نےدی نیوز کے حوالے سے بتایا کہ حکومت کا ارادہ گیس انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس کی رقم کو بھی روکنا ہے جو فنانس ڈویژن کے پاس رکھی ہوئی ہے۔اس کے علاوہ حکام انٹر کارپوریٹ قرض کو کیش سے کم کرنے کے لیے کچھ رقم کا بندوبست کرنے کے آپشن کا بھی جائزہ لے رہے ہیں، جبکہ باقی رقم بک ایڈجسٹمنٹ کے ذریعے پوری کی جائے گی جیسا کہ 2013 میں اس وقت کے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز کو 480 ارب روپے کی ادائیگی کے ذریعے پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ ختم کرتے ہوئے کیا تھا۔رپورٹ کے مطابق وزارت خزانہ کی...

حکام نے کہا ہے کہ پیٹرولیم لیوی کے ذریعے جمع ہونے والی آمدنی کو فنانس ڈویژن بجٹ خسارے کی فنانسنگ میں استعمال کرتا ہے۔ اگر لیوی میں 20 روپے فی لیٹر اضافہ ہو جاتا ہے تو اسے اسی مقصد کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ حکومت کو گیس کے شعبے میں گردشی قرضے ختم کرنے کے لیے استعمال ہونے والی خصوصی لیوی کے لیے قومی اسمبلی سے ایک اور ایکٹ پاس کروانا ہو گا۔رپورٹ میں ایک احکومتی اہلکار کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ حکومت نے اب تک جی آئی ڈی سی کے تحت مختلف کمپنیوں سے 350 ارب روپے اکٹھے کیے ہیں...

پٹرولیم ڈویژن کے متعلقہ حکام نے اوگرا کی طرف سے تجویز کردہ سسٹم گیس کی قیمت میں 10 فیصد کمی کے مقابلے یکم جولائی 2024 سے قدرتی گیس کی فروخت کی قیمت کو برقرار رکھنے کی بھی تجویز دی ہے، تاکہ گزشتہ سالوں کے شارٹ فال کو جو کہ 1500 ارب روپے تک پہنچ چکا ہے اسے 100 ارب روپے تک کم کیا جا سکے۔حکومت فرٹیلائزر سیکٹر کے لیے گیس کی قیمتیں بھی برقرار رکھ سکتی ہے لیکن کیپٹیو پاور پلانٹس کے لیے گیس کی قیمت آئی ایم ایف کے حکم کے تحت 2,750 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو کی موجودہ قیمت سے بڑھا کر 2,900 روپے یا 3,000 فی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹیکس نظام کی آسٹریلیا یا بھارت کی طرز پر اوور ہالنگ کی جائے، آئی ایم ایفٹیکس نظام کی آسٹریلیا یا بھارت کی طرز پر اوور ہالنگ کی جائے، آئی ایم ایفآئی ایم ایف پیٹرول اور ڈیزل پر 18 فیصد جنرل سیلز ٹیکس لگانے جبکہ مرکز اس سے جمع ہونے والی آمدن کو صوبوں سے بچانے کیلیے لیوی لگانے کا خواہاں ہے
مزید پڑھ »

فیکٹ چیک: لاہور جم خانہ سرکاری اراضی کے لیے صرف 417 روپے ماہانہ کرایہ ادا کر رہا ہےفیکٹ چیک: لاہور جم خانہ سرکاری اراضی کے لیے صرف 417 روپے ماہانہ کرایہ ادا کر رہا ہے1,133 کنال ، ایک مرلہ اور 80 مربع فٹ کا رقبہ 2050 تک 5,000 روپے سالانہ کرایہ پر لیز پر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

پیٹرول کی قیمت پر حکومت کا یوٹرن : عوام کا ردعمل آگیاپیٹرول کی قیمت پر حکومت کا یوٹرن : عوام کا ردعمل آگیاکراچی : پیٹرول کی قیمت پر حکومت کے یوٹرن پر عوام کا رد عمل آ گیا، شہریوں کا کہنا ہے کہ حکومت نے حاتم طائی کی قبر پر لات ماری ہے
مزید پڑھ »

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردیحکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردیپیٹرول 15 روپے 39 پیسے اور ڈیزل 7 روپے 88 پیسے فی لیٹر سستا، قیمتیں آئندہ 15 روز تک برقرار رہیں گی
مزید پڑھ »

وزیراعظم کوبھیجی گئی پیٹرولیم مصنوعات کی سمری میں اعداد وشمار گزشتہ نظرثانی کے تھے، ذرائعوزیراعظم کوبھیجی گئی پیٹرولیم مصنوعات کی سمری میں اعداد وشمار گزشتہ نظرثانی کے تھے، ذرائعگزشتہ روز وزیراعظم آفس نے پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے 40 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 90 پیسے کمی کی سفارش کی تھی
مزید پڑھ »

حکومت نے پیٹرولیم لیوی وصولی کا بھاری ہدف 11 ماہ میں ہی حاصل کرلیااسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی کا ہدف گیارہ ماہ میں حاصل کرلیا، سالانہ ہدف 859 ارب روپے تھا جبکہ حکومت نے مالی سال ختم ہونے سے ایک پہلے ہی پیٹرولیم لیوی کی مد میں 900 ارب روپے وصول کرلیے ہیں۔ پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ گرنے سے مئی میں طلب 14 لاکھ ٹن کے ساتھ 9 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ یکم جولائی 2023 سے 31 مئی 2024...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:38:22