وزیراعظم کا پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے 20 پیسے کمی کا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم کا پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے 20 پیسے کمی کا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

وزیراعظم نے پیٹرول کے ساتھ ڈیزل کی قیمت میں بھی کمی کا اعلان کردیا

ٹی 20 ورلڈ کپ: امریکا آئرلینڈ میچ بارش کی نذر، پاکستان ورلڈ کپ سے باہرنیپرا نے بجلی کی فی یونٹ اوسط قیمت 5 روپے 71 پیسے بڑھا دیمہنگائی کی رفتار مزید بڑھ گئی، ایک ہفتے میں 19 اشیائے ضروریہ مہنگیوزیر اعظم کا صنعتوں کیلیے بجلی کی قیمت 10 روپے 69 پیسے فی یونٹ کم کرنے کا اعلانعید الاضحی پر پشاور بی آر ٹی سروس بند نہ کرنے کا اعلانوفاقی بجٹ آئی ایم ایف قرض پروگرام کیلیے معاون ہے مگر مہنگائی بڑھے گی، موڈیزانٹربینک میں ڈالر کی قیمت کم اور اوپن مارکیٹ میں مستحکمتمباکو نوشی، فاسل فیول کے سبب سالانہ 27...

وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم نے پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے 20 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 33 پیسے فی لیٹر کی کمی کردی ہے۔ واضح رہے کہ یکم جون کو حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 74 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 86 پیسے فی لیٹر کمی کی تھی جبکہ اب تک پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں مجموعی طور پر 35 روپے کا ریلیف عوام کو دیا جاچکا ہے۔قبل ازیں وزیراعظم شہباز شریف نے ملکی صنعت کی بہتری کے لئے بجلی کے تاریخی پیکج کا اعلان کرتے ہوئے انڈسٹریز کے لئے بجلی کی قیمت میں 10روپے69 پیسے کی کمی کا اعلان کیا اور بجلی کی قیمت34 روپے 99 پیسے فی یونٹ مقرر کردی۔بالی ووڈ کی میگا سائنس فکشن فلم ‘کالکی 2898′ بھی چوری کی نکلیجی سیون...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کوبھیجی گئی پیٹرولیم مصنوعات کی سمری میں اعداد وشمار گزشتہ نظرثانی کے تھے، ذرائعوزیراعظم کوبھیجی گئی پیٹرولیم مصنوعات کی سمری میں اعداد وشمار گزشتہ نظرثانی کے تھے، ذرائعگزشتہ روز وزیراعظم آفس نے پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے 40 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 90 پیسے کمی کی سفارش کی تھی
مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمیپیٹرولیم مصنوعات مزید سستی ہو گئیں ، وزارت خزانہ نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 74 پیسے فی لیٹرکمی کردی گئی ۔ پہلے تو عوام کی خوشیوں کا ٹھکانہ نہ رہا ، جب وزیراعظم ہائوس کی جانب سے اعلان ہوا کہ پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے 40 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 90 پیسے کمی کی منظوری دی گئی ہے...
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی سفارش کے باوجود پیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی کا اقدام عدالت میں ...اسلام آباد، لاہور (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کی سفارش کے باوجود پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کمی نہ کرنے کا اقدام لاہور پائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ گزشتہ رات وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے 40 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 90 پیسے کمی کی ہدایت کیے جانے کے باوجود پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے پیٹرول اور ڈیزل...
مزید پڑھ »

یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات مزید سستی ہونے کا امکانیکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات مزید سستی ہونے کا امکانپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں ساڑھے 5 روپے کمی متوقع
مزید پڑھ »

پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 74 پیسے فی لیٹر کمیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزارت خزانہ نے وزیر اعظم شہباز شریف کی سفارش نظر انداز کرتے ہوئے پیٹرول صرف 4 روپے 74 پیسے فی لیٹر سستا کردیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے ڈیزل کی قیمت میں صرف 3 روپے 86 پیسے کمی کی گئی ہے، نئی قیمتوں کا فوری اطلاق ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 268 روپے 36 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی نئی قیمت 270 روپے 22...
مزید پڑھ »

وزیر اعظم کا صنعتوں کیلیے بجلی 10 روپے سے زائد سستی کرنے کا اعلانوزیر اعظم کا صنعتوں کیلیے بجلی 10 روپے سے زائد سستی کرنے کا اعلانصنعت کاروں کیلیے فی یونٹ بجلی کی قیمت 34 روپے 99 پیسے مقرر، خصوصی پیکج سے 200 ارب روپے سے زائد کا بوجھ ختم ہوگا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:45:00