پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 74 پیسے فی لیٹر کمی

پاکستان خبریں خبریں

پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 74 پیسے فی لیٹر کمی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزارت خزانہ نے وزیر اعظم شہباز شریف کی سفارش نظر انداز کرتے ہوئے پیٹرول صرف 4 روپے 74 پیسے فی لیٹر سستا کردیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے ڈیزل کی قیمت میں صرف 3 روپے 86 پیسے کمی کی گئی ہے، نئی قیمتوں کا فوری اطلاق ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 268 روپے 36 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی نئی قیمت 270 روپے 22...

پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 74 پیسے فی لیٹر کمیاسلام آباد وزارت خزانہ نے وزیر اعظم شہباز شریف کی سفارش نظر انداز کرتے ہوئے پیٹرول صرف 4 روپے 74 پیسے فی لیٹر سستا کردیا۔

وزارت خزانہ کی جانب سے ڈیزل کی قیمت میں صرف 3 روپے 86 پیسے کمی کی گئی ہے، نئی قیمتوں کا فوری اطلاق ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 268 روپے 36 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی نئی قیمت 270 روپے 22 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔مٹی کا تیل ایک روپے87 پیسے سستا ہونے کے بعد نئی قیمت 171روپے61 پیسے اور لائٹ ڈیزل آئل 3 روپے 88 پیسے سستا ہونے کے بعد نئی قیمت 157 روپے 29 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔اس سے قبل وزیر اعظم شہباز شریف نے پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے 40 پیسے کمی کی سفارش کی تھی۔اسی طرح وزیراعظم نے ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 90 پیسے فی لیٹر کمی کی سفارش کی...

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ حکومت کی عوام دوست پالیسیوں کے نتیجے میں مہنگائی میں واضح کمی آئی، عوام دوست پالیسیوں کی وجہ سے ملک میں معاشی استحکام آچکا ہے۔لوگ امریکہ سے کال کر کے کہتے ہیں کلیجی ڈلیور کرا دو" 50 سال سے قائم دکان ماجھا کلیجی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات مزید سستی ہونے کا امکانیکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات مزید سستی ہونے کا امکانپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں ساڑھے 5 روپے کمی متوقع
مزید پڑھ »

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکانملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 14 روپے تک کمی کا امکان ہے، قیمتوں میں ردوبدل کی حتمی منظوری وزیراعظم دیں گے۔پیٹرول کی قیمت میں پندرہ روز میں دوسری بار کمی کا امکان ہے، پیٹرول 13 روپے 40 پیسے فی لیٹر سستا ہو سکتا ہے، ڈیزل کی فی لیٹر میں 8 سے 10 روپے کمی ہو سکتی ہے۔مٹی کا تیل 9 روپے 49 پیسے فی لیٹر سستاہونے کا امکان ہے۔ ایک ماہ کے دوران...
مزید پڑھ »

حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 15 روپے سے زائد کی کمی کردیحکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 15 روپے سے زائد کی کمی کردینئی قیمتوں کا حتمی اعلان وزیر خزانہ کی جانب سے کیا جائے گا
مزید پڑھ »

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردیحکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردیپیٹرول 15 روپے 39 پیسے اور ڈیزل 7 روپے 88 پیسے فی لیٹر سستا، قیمتیں آئندہ 15 روز تک برقرار رہیں گی
مزید پڑھ »

مرغی کے گوشت کی قیمتیں مزید گرگئیںمرغی کے گوشت کی قیمتیں مزید گرگئیںلاہور: مرغی کے گوشت کی قیمتیں مزید گرگئیں، آج 15 روپے مزید کمی کے بعد قیمت 377 روپے فی کلو کی سطح پر آگئی۔
مزید پڑھ »

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید 10 پیسے مہنگاانٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید 10 پیسے مہنگااوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 11 پیسے کی کمی سے 279 روپے 43 پیسے کی سطح پر بند ہوئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:50:38