انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید 10 پیسے مہنگا

پاکستان خبریں خبریں

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید 10 پیسے مہنگا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 11 پیسے کی کمی سے 279 روپے 43 پیسے کی سطح پر بند ہوئی

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید 10 پیسے مہنگا ہوگیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 11 پیسے کی کمی آگئی۔

اپریل میں روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے انفلوز بڑھنے سے ذرمبادلہ کے ذخائر میں بہتری کے نتیجے میں کاروباری دورانیے میں ایک موقع پر ڈالر کی قدر 3 پیسے گھٹ کر 278 روپے 26 پیسے کی سطح پر بھی آگئی تھی۔ جس کے نتیجے میں کاروبار کے اختتام پر انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 10 پیسے کے اضافے سے 278 روپے 39 پیسے کی سطح پر بند ہوئی جبکہ ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسٹاک مارکیٹ میں 72 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ، ڈالر اور سونا مہنگااسٹاک مارکیٹ میں 72 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ، ڈالر اور سونا مہنگاحصص کی مالیت میں89ارب57کروڑ روپے اور انڈیکس میں862پوائنٹس کا اضافہ،فی تولہ سونا ڈھائی ہزار روپے مہنگا
مزید پڑھ »

ڈالر کی قیمت میں معمولی کمیکاروباری ہفتے کے دوسرے روز کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعدادو شمار کے مطابق آج کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 2 پیسے کی معمولی کمی ہوئی .
مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلانپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلانپیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 45 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 42 پیسے فی لیٹر کمی
مزید پڑھ »

کامیابی اس روز ہوگی جس دِن قرض سے نجات پائیں گے، وزیراعظمکامیابی اس روز ہوگی جس دِن قرض سے نجات پائیں گے، وزیراعظمآئی ایم ایف کی 1.1 ارب ڈالر کی آخری قسط ملنے سے پاکستان میں مزید معاشی استحکام آئے گا، شہباز شریف
مزید پڑھ »

گندم اور استعمال شدہ کاروں کی درآمد پرڈیوٹی میں اضافے کی تجاویزگندم اور استعمال شدہ کاروں کی درآمد پرڈیوٹی میں اضافے کی تجاویزپاکستان نے گندم کی مد میں 1.1 ارب ڈالر اور کاروں کی مد میں 290 ملین ڈالر کا زرمبادلہ خرچ کیا
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کے ساتھ طویل مدتی پروگرام ضروری ہے: وزیر خزانہآئی ایم ایف کے ساتھ طویل مدتی پروگرام ضروری ہے: وزیر خزانہملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوا ہے اور جون تک ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 10 ارب ڈالر تک پہنچ جائیں گے: محمد اورنگزیب
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 18:15:50