ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوا ہے اور جون تک ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 10 ارب ڈالر تک پہنچ جائیں گے: محمد اورنگزیب
/ فائل فوٹو
اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ پاکستان اسٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے اور زراعت کا شعبہ بھی 5 فیصد سے گروتھ کررہا ہے۔ وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ طویل مدتی پروگرام ضروری ہے کیونکہ آئی ایم ایف قرض کے لیے آخری راستہ ہوتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان کی آئی ایم ایف سے بڑے اور طویل قرض پروگرام لینے کی تیاریاں مکملاسلام آباد : پاکستان نے آئی ایم ایف سے بڑے اور طویل قرض پروگرام کی تیاریاں مکمل کرلیں، آئی ایم ایف سے 2 قرض پروگرام لینے کے لیے کوششیں کی جائے گی۔
مزید پڑھ »
وزیر خزانہ کی چینی ہم منصب سے ملاقات، سی پیک کے دوسرے مرحلے میں تیزی لانے پر اتفاقپاکستان آئی ایم ایف کے ساتھ توسیعی پروگرام میں داخل ہو رہا ہے اور چین کی حمایت کا منتظر ہے، وزیر خزانہ
مزید پڑھ »
پاکستانی معیشت قدرے بہترکارکردگی کا مظاہرہ کر رہی ہے: سربراہ آئی ایم ایفپاکستان آئی ایم ایف کے ساتھ پروگرام کامیابی سے پورا کر رہا ہے، کرسٹا لیناجارجیوا
مزید پڑھ »
طویل مدتی قرض پروگرام : آئی ایم ایف نے پاکستان کی درخواست منظور کرلیاسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کی طویل مدتی قرض پروگرام کیلئےدرخواست منظور کرلی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف رواں ماہ کے آخر میں قرض کی قسط جاری کرسکتا ہے، وزیر خزانہوزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف رواں ماہ کے آخر تک قرض کی قسط جاری کر سکتا ہے۔
مزید پڑھ »
بڑے سرمایہ کاروں نے پاکستان میں سرمایہ کاری کا عندیہ دیا ہے : وزیر خزانہخواہش ہے کہ جون کے آخر یا جولائی کے شروع تک آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدہ ہوجائے: وزیر خزانہ
مزید پڑھ »