صنعت کاروں کیلیے فی یونٹ بجلی کی قیمت 34 روپے 99 پیسے مقرر، خصوصی پیکج سے 200 ارب روپے سے زائد کا بوجھ ختم ہوگا
چارسرکاری اداروں کی حکومتی سرپرستی ختم، خودمختار بورڈ کے تحت چلایا جائیگانان فائلر سپلائرز پر ٹیکس لگاتے ہیں تو فائلر انہیں بچانے آتے ہیں، چیئرمین ایف بی آرپی ٹی آئی نے مذاکرات کا اختیار محمود خان اچکزئی کو دے دیاسندھ حکومت ملکی و غیر ملکی 1341 ارب روپے کی مقروض نکلیمودی کے 30 وفاقی اور 41 ریاستی وزرا میں ایک بھی مسلمان نہیںمنی لانڈرنگ کیس : مونس الہیٰ کے خلاف ایک ارب کی منی لانڈرنگ کا ضمنی چالان جمعسونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت مزید بڑھ گئیحکومت سے کیا مذاکرات کریں اس کے پاس تو...
وزیر اعظم نے صنعتوں کے لئے بجلی کی قیمت میں 10 روپے 69 پیسے کی کمی کرتے ہوئے بجلی کی قیمت34 روپے 99 پیسے فی یونٹ مقرر کردی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان ریلوے نے مسافروں کو خوشخبری سنا دیمہنگائی سے ستائے عوام کیلیے خوشخبری ہے کہ محکمہ ریلوے نے ٹرینوں کے کرائے میں بڑی کمی کا اعلان کیا ہے جس کا اطلاق آج سے ہو گیا ہے۔
مزید پڑھ »
سندھ بجٹ: کم از کم اجرت 37 ہزار روپے مقرر ، تنخواہوں میں 22 سے30 فیصد اضافہوزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ 30 کھرب روپے سے زائد تخمینے کا بجٹ پیش کر رہے ہیں
مزید پڑھ »
حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 15 روپے سے زائد کی کمی کردینئی قیمتوں کا حتمی اعلان وزیر خزانہ کی جانب سے کیا جائے گا
مزید پڑھ »
وزیر اعظم کا ن لیگ کو بجٹ سے متعلق پروپیگنڈے کا مؤثر جواب دینے کی ہدایتوزیر اعظم نے پارلیمانی پارٹی کے ارکان کو بجٹ اجلاس میں بھرپورحصہ لینے، تجاویز پیش کرنے اور بجٹ سے متعلق جھوٹ اور پروپیگنڈے کا مؤثر جواب دینے کی ہدایت کی۔
مزید پڑھ »
بجلی صارفین پر 310 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریبجلی کے بنیادی ٹیرف میں 5 روپے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے
مزید پڑھ »
وفاقی کابینہ کا اجلاس : تنخواہوں میں 25 اور پنشن میں 15 فیصد اضافے کی منظوریکابینہ اجلاس میں کسانوں، نوجوانوں، صنعتوں کے لیے پیکیج کی منظوری دی گئی ہے جس کا اعلان بجٹ تقریر میں وزیر خزانہ کرینگے
مزید پڑھ »