گیس کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کے باعث شہریوں کیلئے ناشتہ اور کھانا بنانا بھی مشکل ہوگیا
لاہور میں گیس کا بحران شدت اختیار کرگیا جس سے عوام کی زندگی مشکل بن گئی۔اندرون شہر، گڑھی شاہو، نسبت روڈ، گوالمنڈی، باٹا پور کے علاقے گیس لوڈ شیڈنگ سے متاثر ہوئے جبکہ فیروز پور روڈ کے ملحقہ علاقے، کاہنہ، سبزہ زار، ہربنس پورہ میں بھی گیس نہیں آرہی۔
ادھر جوہر ٹاون، اچھرہ، سمن آباد، چوبرجی، رائے ونڈ، کوٹ عبدالمالک، شاہدرہ، سگیاں پل، شالیمار، ٹاؤن شپ، کینٹ، گھوڑے شاہ، گرین ٹاؤن، کوٹ لکھپت، ڈیفنس، مسلم ٹاؤن اور انجینئرنگ یونیورسٹی سے ملحقہ آبادیاں بھی شدید متاثر ہیں۔کراچی:مختلف علاقوں میں گیس لوڈشیڈنگ،کھانا نہ پکنے سے بزرگ اور بیمار شہری پریشان گیس صارفین کے مطابق ایل پی جی بھی نایاب اور مہنگی ہوگئی ہے، ایل پی جی کا سرکاری ریٹ 234 روپے جبکہ بازار میں 300 روپے فی کلو میں مل رہی ہے۔
گیس صارفین کا کہنا ہے کہ سوئی گیس حکام خاموش تماشائی بننے کے ساتھ ساتھ گیس کا شیڈول بھی جاری نہیں کر رہے اور شکایت کرنے پر کوئی شنوائی بھی نہیں ہو رہی، وزیراعلیٰ پنجاب اور متعلقہ حکام فوری اس معاملے کا نوٹس لیں۔مشرقی بلوچستان میں طوفانی بارش سے 6 افراد جاں بحق، بلوچستان کو کے پی سے ملانے والی ہائی وے بند
’حملے کرنیوالوں کو کیک پیسٹری تو نہیں کھلائیں گے، افغانستان میں دہشتگردوں کو نشانہ بنایا اور آئندہ بھی بنائیں گے‘
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: ویسٹ انڈیز نے جنوبی افریقا کو جیت کیلئے 136 رنز کا ہدف دے دیایہ میچ ناک آؤٹ میچ کی صورت اختیار کر گیا ہے، جیتنے والی ٹیم سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرجائے اور ہارنے والی ٹیم کا ایونٹ میں سفر ختم ہوجائے گا۔
مزید پڑھ »
ڈی آئی خان : وزیراعلیٰ نے گرڈ اسٹیشن میں داخل ہوکر بجلی بحال کردیوفاقی اور کے پی حکومت میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا معاملہ مزید شدت اختیار کرگیا
مزید پڑھ »
تھوڑی سی ’سونف‘ ہیٹ اسٹروک سے کیسے محفوظ رکھتی ہے؟ملک کے مختلف شہروں میں گرمی کی شدت میں اضافے کے بعد ہیٹ اسٹروک کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے جو کمزور قوت مدافعت کے افراد کیلئے بہت خطرناک
مزید پڑھ »
شدید گرمی اسقاط حمل کا سبب بن سکتی ہے: تحقیقامریکا میں ہونے والی تحقیق میں شدید گرم موسم میں حاملہ خواتین کو احتیاط کا مشورہ دیا گیا ہے
مزید پڑھ »
روینہ ٹنڈن پر مقامی لوگوں کا حملہ، ویڈیو وائرلممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکار روینہ ٹنڈن پر مبینہ طور پر نشے میں دھت ہو کر عوام کو مارنے کے الزام میں تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔
مزید پڑھ »
آئندہ وفاقی بجٹ میں وزارت صحت کے 62 منصوبے شامل کرنے کا فیصلہاسلام آباد: آئندہ وفاقی بجٹ میں وزارت صحت کے 62 منصوبے شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا جس میں 32 پروجیکٹس جاری اور 30 نئے شامل کیے گئے۔
مزید پڑھ »