بجلی کے بھاری بلوں نے شوبز کمیونٹی کو بھی پریشان کردیا

پاکستان خبریں خبریں

بجلی کے بھاری بلوں نے شوبز کمیونٹی کو بھی پریشان کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

راشد محمود، نشو بیگم اور سنگیتا سمیت متعدد فنکاروں نے بھی بجلی کے زائد بلوں کے خلاف آواز اٹھائی تھی

انٹربینک میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑاتحریک انصاف پر پابندی کا حکومتی فیصلہ فاشزم کی مثال ہے، جماعت اسلامیاے این ایف کی مختلف شہروں میں کارروائیاں، 86 کلوگرام منشیات برآمدحکومت غیر جمہوری فیصلوں سے باز رہے، جماعت اسلامی کی پی ٹی آئی پر پابندی کی مذمتاگر آرٹیکل 6 لگا تو حکومت میں بیٹھے بہت سے لوگوں پر بھی لگے گا، شاہد خاقانپی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا فیصلہ جعلی حکومت کی خواہش سے زیادہ کچھ نہیں، علی گنڈاپوراے این پی نے پی ٹی آئی پر پابندی کا حکومتی فیصلہ مسترد کردیاسیاسی اختلافات کا مطلب یہ...

ایکسپریس نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے نامور اداکار عثمان پیرزادہ کا کہنا تھا کہ انہیں سمجھ نہیں آتی کہ آئندہ آنے والے دنوں میں کیا ہوگا، شہری بجلی کے بل ادا بھی کر سکیں گے یا نہیں، کم ازکم میں تو بجلی کے اتنے زیادہ بل افورڈ نہیں کر سکتا۔ نامور اداکار خواجہ سلیم کا کہنا تھا کہ انہوں نے طویل کیریئر کے دوران جو کچھ کمایا، وہ سب بیماری کا علاج کراتے کراتے بک گیا، گھر بک گیا، گاڑی بک گئی، جو جمع پونجی تھی، وہ بھی ساری ختم ہو گئی۔

انہوں نے کہا کہ وہ بھیک نہیں مانگتے، گزشتہ 45 سال میں جو ٹیکس دیا ان میں سے ہی کچھ رقم واپس کر دیں تاکہ کم از کم وہ اپنا علاج تو کرواسکیں۔ہاکی کے سابق پاکستانی اولمپئین زاہد شریف کا کہنا ہے کہ وہ مالی مشکلات کے باعث بجلی کا بل ادا کرنے سے قاصر ہیں، ان کے پاس میڈلز کے علاوہ گردہ ہے جو وہ فروخت کرنے کو تیار ہیں۔

یاد رہے کہ اس سے پہلے اداکار ۔ایک بال پر 13 رنز! بھارت اور زمبابوے کے میچ میں منفرد ریکارڈ بن گیاطاقتور ڈرون سے لی گئی اپنی نوعیت کی پہلی ماؤنٹ ایورسٹ کی ویڈیوخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گلوکارہ شازیہ منظور نے عوام کو بجلی کا بل کم کرنے کیلئے انوکھا مشورہ دیدیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) معروف پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور نے بجلی کے بھاری بلوں کے ستائے ہوئے عوام کو کم بِل کرنے کا انوکھا نسخہ بتا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھاری ٹیکس اور بجلی کے بِلوں نے پاکستانی عوام کی کمر توڑ دی ہے، ہر گزرتے دن کے ساتھ بجلی کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوتا جارہا ہے جس کی وجہ سے ہر پاکستانی شہری پریشان ہے۔ ایسے میں...
مزید پڑھ »

بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 5.72 روپے فی یونٹ اضافہ,ساتھ فکسڈ چارجز بھی لاگوحکومت نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافہ کردیا۔ نیپرا نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 5.
مزید پڑھ »

حکومت کو ظالمانہ ٹیکس ختم کرنے پر مجبور کردیں گے،جماعت اسلامی نے اسلام آباد ...لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )جماعت اسلامی نے بھاری ٹیکسز اور مہنگی بجلی و گیس کے خلاف اسلام آباد میں دھرنا دینے کا اعلان کردیا۔امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے منصورہ لاہور میں پریس کانفرنس میں کہا کہ ملک میں اس وقت شدید بحران ہے۔ بجلی کے بلوں نے سب کو تڑپنے پر مجبور کردیا ہے۔لوگ اپنے زیورات بیچ کر بجلی کے بل ادا کررہے ہیں۔کل گیس اور پیٹرول کی...
مزید پڑھ »

پنجاب کے بعد خیبرپختونخوا حکومت نے بھی بجلی صارفین کے لیے شاندار اعلان کردیاپشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب کے بعد خیبر پختونخوا حکومت نے  بھی بجلی کے چھوٹے صارفین کے لیے بڑااعلان کردیا۔  تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت نے غریب گھرانوں کو دو کلو واٹ تک کا مفت سولر پینلز اور انورٹر پنکھے دینے کا اعلان کر دیا۔مشیرخزانہ کے پی حکومت مزمل اسلم نے غیرملکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ خیبرپختونخوا حکومت غریب...
مزید پڑھ »

شدید گرمی میں لوڈشیڈنگ، بلال قریشی حکومت پر پھٹ پڑےشدید گرمی میں لوڈشیڈنگ، بلال قریشی حکومت پر پھٹ پڑےلوڈشیڈنگ اور بجلی کے بِلوں نے غریب عوام کو رُلا دیا ہے، اداکار
مزید پڑھ »

فیشن ڈیزائنر محمود احمد بابو کے گھر پر فائرنگ کرنے والا ملزم بوٹا گرفتارفیشن ڈیزائنر محمود احمد بابو کے گھر پر فائرنگ کرنے والا ملزم بوٹا گرفتارفائرنگ کے دوران ملزم کے زیر استعمال گاڑی کو بھی پولیس نے برآمد کرلیا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-14 03:26:42