بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 5.72 روپے فی یونٹ اضافہ,ساتھ فکسڈ چارجز بھی لاگو

پاکستان خبریں خبریں

بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 5.72 روپے فی یونٹ اضافہ,ساتھ فکسڈ چارجز بھی لاگو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

حکومت نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافہ کردیا۔ نیپرا نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 5.

72 روپے فی یونٹ اضافہ کیا ہے جبکہ بجلی کے صارفین پر فکسڈ چارجز بھی لاگو کردیےگئے۔بجلی کی قیمتوں میں اضافہ رواں مالی سال کے لیے کیا گیا۔ بجلی صارفین کے لیے نرخوں کے نئے سلیب جاری کر دیئے گئے ہر سیلب سے ایک یونٹ بھی اوپر بجلی کے استعمال پر تمام یونٹ پر نیا ریٹ لاگو ہو گا۔بجلی کے گھریلوں صارفین کے لیے کم از کم نرخ 23 روپے 73 پیسے فی یونٹ مقرر کی گئی ہے۔ 6 ماہ مسلسل 200 یونٹ استعمال کرنے والے صارفین سے 26روپے 11 پیسے فی یونٹ وصول کیے جایئں گے۔100 یونٹ استعمال کرنے والے نان پروٹیکٹڈ صارفین کے لیے...

کمرشل صارفین اور صنعتی صارفین کے لیے بجلی کے نئے نرخ بالرتیب 41 روپے اور 30 روپے فی یونٹ تک مقرر جبکہ زرعی صارفین کے لیے بجلی کے نئے نرخ 22روپے85 پیسے فی یونٹ تک مقررکیے گئے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی کابینہ نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی منظوری دے دیوفاقی کابینہ نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی منظوری دے دینیپرا نے بجلی کا اوسط بنیادی ٹیرف 29.78 سے بڑھا کر35.50 روپے فی یونٹ منظورکیا تھا
مزید پڑھ »

کتنے یونٹ بجلی کے استعمال پر قیمت میں کتنا اضافہ ہوگا، تفصیلات سامنے آگئیںکتنے یونٹ بجلی کے استعمال پر قیمت میں کتنا اضافہ ہوگا، تفصیلات سامنے آگئیںوفاقی کابینہ نے بجلی کا اوسط بنیادی ٹیرف 35 روپے 50 پیسے فی یونٹ مقرر کرنے کی منظوری دی ہے
مزید پڑھ »

بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 7.12 روپے تک اضافہ، فی یونٹ 48 روپے 84 پیسے تک مقرراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی حکومت کے بجلی کے گھریلوصارفین کیلئے تجویز کردہ مختلف سلیبز  پر  اضافے کی تفصیلات سامنے آگئیں۔دستاویز کے مطابق وفاقی کابینہ نے گھریلو صارفین کیلئے بجلی کا فی یونٹ بنیادی ٹیرف 48 روپے 84 پیسے تک مقرر کردیا۔ دستاویز میں بتایاکہ فی یونٹ بنیادی ٹیرف میں 3 روپے 95 پیسے سے 7 روپے 12 پیسے تک اضافہ منظور کیاگیا،...
مزید پڑھ »

نیپرا کی گھریلو صارفین کیلیے ہزار روپے تک فکسڈ چارجز کی تجویزنیپرا کی گھریلو صارفین کیلیے ہزار روپے تک فکسڈ چارجز کی تجویزماہانہ 301 سے 400 یونٹ استعمال پر 200روپے فکسڈ چارجز شامل ہوں گے، نیپرا
مزید پڑھ »

گھریلو صارفین کیلئے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 7.12 روپے تک اضافہ، فی یونٹ 48 روپے 84 پیسے تک مقررگھریلو صارفین کیلئے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 7.12 روپے تک اضافہ، فی یونٹ 48 روپے 84 پیسے تک مقرر1 سے 100 یونٹ تک پروٹیکٹڈ صارفین کا ٹیرف 3.95 روپے اضافے سے11.69 روپے، ماہانہ 101سے 200 یونٹ استعمال پر پروٹیکٹڈ صارفین کا ٹیرف 4.10 روپے اضافے سے 14.16 روپے فی یونٹ ہوگا: دستاویز
مزید پڑھ »

گھریلو بجلی صارفین پر ماہانہ 200 تا ہزار روپے فکس چارجز عائدگھریلو بجلی صارفین پر ماہانہ 200 تا ہزار روپے فکس چارجز عائد5 رہائشی صارفین کے بجلی کے بلوں میں ماہانہ یونٹس کی کھپت کے لحاظ سے 200-1000 روپے ماہانہ چارجز مقرر کیے گئے ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:59:44