اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی حکومت کے بجلی کے گھریلوصارفین کیلئے تجویز کردہ مختلف سلیبز پر اضافے کی تفصیلات سامنے آگئیں۔دستاویز کے مطابق وفاقی کابینہ نے گھریلو صارفین کیلئے بجلی کا فی یونٹ بنیادی ٹیرف 48 روپے 84 پیسے تک مقرر کردیا۔ دستاویز میں بتایاکہ فی یونٹ بنیادی ٹیرف میں 3 روپے 95 پیسے سے 7 روپے 12 پیسے تک اضافہ منظور کیاگیا،...
بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 7.12 روپے تک اضافہ، فی یونٹ 48 روپے 84 پیسے تک مقرراسلام آبادوفاقی حکومت کے بجلی کے گھریلوصارفین کیلئے تجویز کردہ مختلف سلیبز پر اضافے کی تفصیلات سامنے آگئیں۔دستاویز کے مطابق وفاقی کابینہ نے گھریلو صارفین کیلئے بجلی کا فی یونٹ بنیادی ٹیرف 48 روپے 84 پیسے تک مقرر کردیا۔
دستاویز میں بتایاکہ فی یونٹ بنیادی ٹیرف میں 3 روپے 95 پیسے سے 7 روپے 12 پیسے تک اضافہ منظور کیاگیا، نان پروٹیکٹڈ گھریلوصارفین کیلئے ایک سے 100 یونٹ استعمال پر ٹیرف7.11 روپےاضافے سے 23.59 روپے جبکہ ماہانہ101سے 200 یونٹ پر استعمال پر فی یونٹ 7.12 روپے اضافے سے30.07 روپے ہوگیا۔دستاویز میں کہا گیا ہے کہ ماہانہ 201 سے 300 یونٹ تک کا بجلی ٹیرف 7.12 روپے اضافے سے 34.26 روپے اور ماہانہ301 سے400یونٹ پر ٹیرف7.02 روپے اضافے سے فی یونٹ ٹیرف 39.15روپے مقرر کیا گیا ہے۔دستاویز کے مطابق ماہانہ401 سے500 یونٹ 6.
دستاویز کے مطابق 1 سے 100 یونٹ تک پروٹیکٹڈ صارفین کا ٹیرف 3.95 روپے اضافے سے11.69 روپےفی یونٹ مقررکرنے کی تجویز ہے جبکہ ماہانہ 101سے 200 یونٹ استعمال پر پروٹیکٹڈ صارفین کا ٹیرف 4.10 روپے اضافے سے 14.16 روپے فی یونٹ ہوگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
گھریلو صارفین کیلئے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 7.12 روپے تک اضافہ، فی یونٹ 48 روپے 84 پیسے تک مقرر1 سے 100 یونٹ تک پروٹیکٹڈ صارفین کا ٹیرف 3.95 روپے اضافے سے11.69 روپے، ماہانہ 101سے 200 یونٹ استعمال پر پروٹیکٹڈ صارفین کا ٹیرف 4.10 روپے اضافے سے 14.16 روپے فی یونٹ ہوگا: دستاویز
مزید پڑھ »
کتنے یونٹ بجلی کے استعمال پر قیمت میں کتنا اضافہ ہوگا، تفصیلات سامنے آگئیںوفاقی کابینہ نے بجلی کا اوسط بنیادی ٹیرف 35 روپے 50 پیسے فی یونٹ مقرر کرنے کی منظوری دی ہے
مزید پڑھ »
وزیر اعظم کا صنعتوں کیلیے بجلی 10 روپے سے زائد سستی کرنے کا اعلانصنعت کاروں کیلیے فی یونٹ بجلی کی قیمت 34 روپے 99 پیسے مقرر، خصوصی پیکج سے 200 ارب روپے سے زائد کا بوجھ ختم ہوگا
مزید پڑھ »
وفاقی کابینہ نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی منظوری دے دینیپرا نے بجلی کا اوسط بنیادی ٹیرف 29.78 سے بڑھا کر35.50 روپے فی یونٹ منظورکیا تھا
مزید پڑھ »
سٹی کونسل نے کراچی والوں سے میونسپل اور ہرگاڑی پر ٹول ٹیکس لینے کی قرار دادیں منظور کرلیں101 سے 200 یونٹ تک کے بل پر ماہانہ 20 روپے اور 300 یونٹ تک کے بل پر ماہانہ 160 روپے میونسپل ٹیکس لگے گا
مزید پڑھ »
کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی کی قیمت میں 10 روپے اضافے کی درخواست پر سماعتکے الیکٹرک نے 44 روپے 69 پیسے فی یونٹ کا ائیرٹیرف مانگا ہے جو اس وقت 34روپے فی یونٹ ہے۔
مزید پڑھ »