لوڈشیڈنگ اور بجلی کے بِلوں نے غریب عوام کو رُلا دیا ہے، اداکار
سانحہ مدین؛ 8 ملزمان کو 6 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالےکمپنی کی گاڑی کی قسطیں ادا نہ کرسکنے پر اکاؤنٹنٹ کی خودکشیبجلی کی قیمت میں 3 روپے 41 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکانپی ٹی آئی کو بلے کے نشان، مخصوص نشستوں کی واپسی کیلیے سپریم کورٹ میں درخواستعدالت نے رہنما پی ٹی آئی شہباز گل کے بھائی کی عدم بازیابی پر آئی جی پنجاب کو طلب کرلیابھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 3 کشمیری نوجوان شہیدصدر عارف علوی کا ماضی کا ریکارڈ دیکھیں تو انتخابات نہ کراتے، چیف جسٹسآزادی مارچ کیسز؛ عمران خان، شاہ...
کراچی سمیت ملک بھر کے بیشتر شہر و دیہات شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں جبکہ اس دوران طویل دورانیے کی لوڈشیڈنگ سے شہریوں کی اذیت میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ایسے میں پاکستانی اداکار بلال قریشی نے شدید برہم ہوتے ہوئے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں حکومتِ پاکستان کے نام پیغام جاری کیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نہیں آنا بھائی ٹیم میں، میرا دم گھٹتا تھا وہاں: احمد شہزادکرکٹر احمد شہزاد نے نجی ٹی کے اسپورٹس شو میں ہوسٹ کے سوال پر پھٹ پڑے، انہوں نے اپنے کیرئیر اور حال ٹیم کی ناکامیوں پر کھل کر بات کی۔
مزید پڑھ »
نہیں آنا بھائی ٹیم میں، میرا دم گھٹتا تھا وہاں: احمد شہزادکرکٹر احمد شہزاد نے نجی ٹی کے اسپورٹس شو میں ہوسٹ کے سوال پر پھٹ پڑے، انہوں نے اپنے کیرئیر اور حال ٹیم کی ناکامیوں پر کھل کر بات کی۔
مزید پڑھ »
نہیں آنا بھائی ٹیم میں، میرا دم گھٹتا تھا وہاں: احمد شہزاد رو پڑےکرکٹر احمد شہزاد نے نجی ٹی کے اسپورٹس شو میں ہوسٹ کے سوال پر پھٹ پڑے، انہوں نے اپنے کیرئیر اور حال ٹیم کی ناکامیوں پر کھل کر بات کی۔
مزید پڑھ »
انسانی جسم کس حد تک گرمی برداشت کرسکتا ہے؟ملک بھر کے کئی شہروں میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے بدھ کے روز شہر کراچی میں رواں سال کا گرم ترین دن ریکارڈ ہوا جبکہ جمعرات کو گرمی
مزید پڑھ »
ڈی آئی خان : وزیراعلیٰ نے گرڈ اسٹیشن میں داخل ہوکر بجلی بحال کردیوفاقی اور کے پی حکومت میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا معاملہ مزید شدت اختیار کرگیا
مزید پڑھ »
لاہور میں گیس سلنڈر کی دکان میں خوفناک دھماکوں سے آتشزدگی، متعدد افراد زخمیگیس سلنڈر میں دھماکے سے لگنے والی آگ نے دکان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، جس کے بعد دیگر گیس سلنڈرز بھی دھماکے سے پھٹ پڑے
مزید پڑھ »