شاہ رخ خان نے بالی وڈ کیرئیر کا آغاز ایک رومانوی ہیرو کے طور پر کیا تھا لیکن جلد ہی یہ رومانوی جنونی عاشق جیسے منفی کرداروں میں نظر آنے لگے تھے
شاہ رخ خان نے بالی وڈ کیرئیر کا آغاز ایک رومانوی ہیرو کے طور پر کیا تھا لیکن جلد ہی یہ رومانوی جنونی عاشق جیسے منفی کرداروں میں نظر آنے لگا تھا/فوٹوفائل
شاہ رخ خان نے بالی وڈ کیرئیر کا آغاز ایک رومانوی ہیرو کے طور پر کیا تھا لیکن جلد ہی یہ رومانوی جنونی عاشق جیسے منفی کرداروں میں نظر آنے لگے، تاہم ان کرداروں میں تبدیلی وہ نہیں جو شاہ رخ خان کے مداح سمجھتے ہیں بلکہ اس کے پیچھے ایک خاص وجہ ہے۔ اپنی تقریر میں شاہ رخ خان نے بتایا تھا کہ ’میرے ایک بہت ہی اچھے دوست جو کہ ہدایتکار بھی ہیں انھوں نے مجھے اپنے پاس بٹھا کر کہا تھا کہ میں انتہائی بدصورت ہوں، اور بدصورت ہونے کی وجہ سے مجھے ایک منفی کردار دیے جاتے ہیں کیونکی میں رومانوی ہیرو نہیں ہوں، میرا چہرہ چاکلیٹی ہیرو کیلئے مناسب نہیں اس کے بعد میں نے بہت ساری چاکلیٹ کھانا شروع کر دیں اور پھر منفی کردار بخوشی تسلیم کیے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شاہ رخ نے گھٹنے کی چوٹ کے باوجود 'جھومے جو پٹھان' ریکارڈ کروایا، کوریو گرافرشاہ رخ خان نے شدید تکلیف کے باوجود اسٹییپس تبدیل نہیں کرنے دئیے، کوریو گرافر
مزید پڑھ »
بھارت میں انوکھی چوری، واردات سے قبل چوروں نے گھر میں پکوڑے بنا کر کھائےچوروں کا یہ گروہ گھر میں ڈکیتی کی واردات کیلئے تو جاتا ہی ہے لیکن قیمتی سامان چرانے سے قبل یہ گروہ پہلے کچن کا رخ کرتا ہے: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »
جیل سے پیشگوئی کر رہا ہوں، حکومت کے پاس صرف 2 مہینے کا وقت ہے: عمران خانمجھ سے مذاکرات کیلئے کسی نے رابطہ نہیں کیا، اگر موجودہ حکومت کی زیر نگرانی دوبارہ الیکشن ہوئے تو ہم نہیں مانیں گے: عمران خان کی صحافیوں کے غیر رسمی گفتگو
مزید پڑھ »
ارشد ندیم اور نیرج چوپڑا پر بائیوگرافیل فلم کیلئے امیتابھ بچن اور شاہ رخ خان فیورٹپاکستانی ایتھلیٹ نے پیرس اولپمکس جیولین تھرو کے مقابلے میں 92.97 میٹر کا تاریخ ساز تھرو پھینک کر طلائی تمغہ جیتا
مزید پڑھ »
شاہ رخ خان آنکھوں کے علاج کیلئے امریکا جائیں گے، بھارتی میڈیااداکار جلد اپنی فلم ’کنگ‘ کی شوٹنگ شروع کریں گے جس میں ان کی بیٹی سوہانا خان اور ابھیشیک بچن بھی شامل ہیں
مزید پڑھ »
جماعت اسلامی کا دھرنے کو حکومت ہٹاؤ تحریک میں تبدیل کرنے کا عندیہسرکاری افسران کی بیگمات اور بچوں کا خرچہ عوام کیوں ادا کریں، یہ نہیں ہو سکتا تم عیاشیاں کرتے رہو اور ہم ٹیکس ادا کریں: امیر جماعت اسلامی
مزید پڑھ »