شاہ رخ نے گھٹنے کی چوٹ کے باوجود 'جھومے جو پٹھان' ریکارڈ کروایا، کوریو گرافر

پاکستان خبریں خبریں

شاہ رخ نے گھٹنے کی چوٹ کے باوجود 'جھومے جو پٹھان' ریکارڈ کروایا، کوریو گرافر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

شاہ رخ خان نے شدید تکلیف کے باوجود اسٹییپس تبدیل نہیں کرنے دئیے، کوریو گرافر

پختونخوا حکومت کا ایک لاکھ خاندانوں کو مفت سولر سسٹم دینے کا فیصلہمسجد میں فائرنگ؛ عمان میں پاکستانی سفارتخانے میں ایمرجنسی ہاٹ لائن قائمخوشاب: نہر میں کشتی الٹنے سے سات بچے پانی میں ڈوب گئےعدلیہ کا احترام کرتے ہیں مگر سیاستدانوں کو کمزور نہ سمجھا جائے، خواجہ آصفجوانوں نے بروقت کارروائی کر کے قوم کو بڑے نقصان سے بچا لیا، صدر مملکتوزیراعظم کا بنوں چھاؤنی پردہشتگرد حملہ ناکام بنانے پرفورسز کو خراج تحسینسپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کیلیے الیکشن کمیشن کا اجلاس جمعرات کو طلبدورہ آسٹریلیا؛ حارث...

شاہ رخ خان کے مشہور گانے ‘ جھومے جو پٹھان’ کوریو گراف کرنے والے بوسکو مارٹز نے ایک انٹرویو میں کہا کہ گانے کی شوٹنگ کے دوران شاہ رخ خان کے گھٹنے پر چوٹ لگی ہوئی تھی لیکن انہوں نے ڈانس کے اسٹیپس تبدیل نہیں کرنے دئیے۔ کوریو گرافر کا مزید کہنا تھا کہ شاہ رخ خان نے شوٹنگ کے دوران کسی کو پتا بھی نہیں چلنے دیا کہ ان کے گھٹنا زخمی ہے اورنہایت پروفیشنل انداز میں گانا کی شوٹنگ مکمل کروائی۔ شاہ رخ خان اپنے کام سے والہانہ لگاؤ رکھتے ہیں اور اپنے کام کے معیار پر کبھی سمجھوتا نہیں کرتے۔

شاہ رخ خان کی 2023 میں ریلیزہونے والی سپر ہٹ فلم ‘ پٹھان’ کے گانے جھومے جو پٹھان نے مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کیے تھے۔تحریک انصاف پر پابندی کا حکومتی فیصلہ باعث تشویش ہے، امریکاعمان؛ مسجد میں فائرنگ سے 2 پاکستانی سمیت 4 افراد جاں بحق اور 15 زخمیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پرابھاس کی ’کالکی 2898‘ شاہ رخ خان کی ’پٹھان‘ سے بھی آگے نکل گئیچنئی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پرابھاس اور دیپیکا پڈوکون کی نئی سائنس فکشن فلم ’کالکی 2898‘ نے شاہ رخ خان کی بلاک بسٹر ’پٹھان‘ کا ریکارڈ توڑ دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بلاک بسٹر سائنس فکشن فلم نے دو ہفتے میں صرف انڈین باکس آفس پر 543 کروڑ کا بزنس کرلیا ہے اور یہ ’پٹھان‘ کی مجموعی بزنس سے بھی زیادہ ہے۔فلم سنگاپور میں بڑے پیمانے پر ریلیز ہوئی جس میں...
مزید پڑھ »

پرابھاس کی فلم ’کالکی 2898‘ نے شاہ رخ خان کی بلاک بسٹر ’پٹھان‘ کا ریکارڈ توڑ دیاپرابھاس کی فلم ’کالکی 2898‘ نے شاہ رخ خان کی بلاک بسٹر ’پٹھان‘ کا ریکارڈ توڑ دیافلم میں پرابھاس کو ایک باؤنٹی ہنٹر کے طور پر دکھایا گیا ہے جو حاملہ خاتون (دپیکا) کا سراغ لگانے کے مشن پر ہے
مزید پڑھ »

تصاویر: جنگ زدہ غزہ میں ملبے کے ڈھیر پر فلسطینیوں کی نمازِ عیدتصاویر: جنگ زدہ غزہ میں ملبے کے ڈھیر پر فلسطینیوں کی نمازِ عیداسرائیل کے بڑھتے مظالم کے باوجود غزہ کے شہریوں کے حوصلے بلند ہیں، غزہ میں شہریوں نے تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے کے درمیان نماز عید ادا کی۔
مزید پڑھ »

بڑھتے ہوئے دباؤ کے باوجود بائیڈن کاایک بار پھر صدارتی انتخاب کی دوڑ سے باہر ہونے سے انکاربڑھتے ہوئے دباؤ کے باوجود بائیڈن کاایک بار پھر صدارتی انتخاب کی دوڑ سے باہر ہونے سے انکارگرتی ہوئی ساکھ کے موقع پر امریکا کے صدر جو بائیڈن نے ڈیموکریٹ گورنروں سے ملاقات کی ، گورنرز ایسوسی ایشن نے بائیڈن کی مکمل حمایت کا اعلان کیا
مزید پڑھ »

’کالکی 2898‘ نے صرف تین دن میں دنیا بھر سے 415 کروڑ کا بزنس کرلیا’کالکی 2898‘ نے صرف تین دن میں دنیا بھر سے 415 کروڑ کا بزنس کرلیاہفتے کے روز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل ہونے باوجود فلم نے 67 کروڑ کا ریکارڈ بزنس کیا
مزید پڑھ »

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظسنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظکیس بہت اہم ہے، سنجیدہ سوالات الیکشن کمیشن کی ذمہ داری پر اٹھے ہیں، الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے سامنے ریکارڈ دبانے کی کوشش کی: عدالت
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 18:09:44